لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دو مشکوک خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔

Two suspects arrested burqa-clad women from Lahore airport
سیکورٹی اہلکاروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل پورٹ کی انتظار گاہ (ویٹنگ روم) سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین کو حراست میں لیا۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق دونوں خواتین گزشتہ 3 روز سے ہوائی اڈے پر دیکھی جا رہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔








