اسلام آباد کے بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے 21کلو کے قریب ہیروئن برآمدکر لی گئی۔

PIA recovered 21kg of heroin from a London-bound flight
ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے کیٹرنگ کیبن میں رکھی گئی تھی، حکام نے جہاز کی مزید تلاشی بھی لی۔








