counter easy hit

گنے کی قیمت فروخت کا اعلان نہ کیے جانےکیخلاف کل احتجاج ہوگا

Sugarcanedemobusiness_12-11-2015_207012_l. [downloaded with 1stBrowser]

Janykyklaf has not announced the price of sugarcane

کراچی……….حکومت سندھ کیجانب سے گنے کی قیمت فروخت کا اعلان نہ کیے جانے کیخلاف 12 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر احتجاج ہوگا، ملیں کاشتکاروں سے 160 روپے من گنا لے رہی ہیںیہ بات جنرل سیکریٹری سندھ آبادگار بورڈ، محفوظ عرسانی نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ تمام صوبوں میں گنے کی فی من قیمت خرید کااعلان ہوگیا، لیکن سندھ میں گنا 20 روپے من کم میں خریدا جا رہا ہے، انہوں نے بتایا کہ سندھ میں بعض چھوٹے کاشتکاروں سے 150 روپے من میں بھی خریداری ہو رہی ہے، محفوظ عرسانی
کے مطابق سندھ میں اچھا گنا پیدا ہوتا ہے فوری طور پر 185 روپےفی من قیمت مقرر کیجائے۔