counter easy hit

کاروبار

عوام پر پٹرول بم گرنے کو تیار

عوام پر پٹرول بم گرنے کو تیار

اسلام آباد: ایف بی آر نے یکم جون سے سات جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مئی کی سطح پر برقرار رکھنے کے لئے جی ایس ٹی کی شرح میں قابل لحاظ کمی کی۔ وفاق حکومت آج جون کے باقی دنوں کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ اگر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں […]

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن: برطانوی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا ہے اور پاکستان کی فنانسنگ ضرورت ایمرجنگ ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔ آئندہ مالی سال میں ساڑھے 9 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض لینا ہوں گے جب […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ متوقع

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 87 پیسے فی لیٹر، ‏مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تئییس […]

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس […]

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا

سیمنٹ مینو فیکچرر انڈسٹری نے بھی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سیمنٹ کی قیمت میں 500 روپئے ٹن کا اضافہ کردیا- پنڈ دادن خان: (سکندر گوندل) فی بوری قیمت 25 روپئے بڑھ گئی،کارٹل بنا کر ملک بھر کی سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار 55 فیصد کر کے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کردی گئی چھوٹے […]

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

فنانس بل 2018 میں کون کون سی اشیاء مہنگی کر دی گئیں؟

اسلام آباد: فنانس بل ایکٹ بننے کے بعد 7 ہزاراشیاء پرکسٹم ڈیوٹی کا اطلاق آج سے کردیا گیا۔فنانس بل 2018 ایکٹ بننے کے بعد آج سے 7 ہزار اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا۔ بل کے مطابق لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہوں گی جب کہ […]

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نےاس سال بھی نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے مخصوص بینکوں کی فہرست جاری کردی ہے، نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے تا دوپہر 1:45 جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک […]

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عوامی اتحاد کام کرگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی چکن مہم کی بدولت دو روز کے دوران کراچی میں چکن 285 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہونا شروع ہوگیا، جس کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم ہے۔ جس نے 17 مئی سے قبل ہی چکن […]

سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری

سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری

کراچی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری صورتحال کو بری طرح متاثرکیا جس سے حصص کی قیمتیں منہ کے بل آگریں۔ سابق وزیراعظم کے متنازع بیان نے کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام شعبوں میں بے چینی پیدا کردی اور انہوں نے مارکیٹ میں […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]

بجٹ اور ٹیکسوں کا شور، خواتین کو میک اپ قیمتوں پر خدشات

بجٹ اور ٹیکسوں کا شور، خواتین کو میک اپ قیمتوں پر خدشات

لاہور: بجٹ آتے ہی جہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا شور اٹھتا ہے وہاں عوام خصوصا خواتین کے دلچسپ تبصرے بھی سننے کو ملتے ہیں جنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میک اپ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی اور […]

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبر پختونخوا کا بجٹ پھرلٹک گیا

خیبرپختونخواحکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملے پرایک بار کشمکش کا شکارنظرآنے لگی۔ صوبائی بجٹ پراپوزیشن سے مشاورت کا ٹاسک اسپیکر کے حوالے کردیا۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے تاہم حکومت اسمبلی میں پیش کرنے میں ایک بار پھر تذبب کاشکارہوگئی۔ بجٹ کی منظوری کے لئے 62 اراکین کی حمایت کی […]

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال  2018-19 کے لیے  40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]

این ایچ اے، سکھر ملتان موٹر وے پر 41 فیصد کام مکمل

این ایچ اے، سکھر ملتان موٹر وے پر 41 فیصد کام مکمل

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے(ایم فائیو) پر41 فیصد کام کرلیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے پر41 فیصد تک کام کر لیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے اگست 2016 میں تعمیراتی […]

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

برآمدات بڑھانے کے لیے مقامی صنعت کو اسٹریٹجک تحفظ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

کراچی پیکج؛ وفاق 50 فائر ٹینڈر اور 4 اسنارکل فراہم کرے گا

کراچی: وفاقی حکومت کراچی پیکیج کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکل فراہم کرے گی تاکہ تباہ حال محکمہ فائر بریگیڈ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر فعال طریقے سے قابو پاسکے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 12 اگست 2017 میں کراچی کے دورے کے موقع پر کراچی کے لیے […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا جی ایس ٹی 13 فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا جی ایس ٹی 13 فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:  اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)نے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 13فیصد کرنے،کارپوریٹ سیکٹر پر سپر ٹیکس ختم اور کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 22فیصد تک محدود کرنے سمیت دیگر تجاویز دے دی ہیں۔ او آئی سی سی آئی کے صدر برونو اولیرہوئک نے اسلام آباد میں دیگر عہدیداروں […]

تھائی ایئر ویز کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں چلانے کا عندیہ

تھائی ایئر ویز کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں چلانے کا عندیہ

کراچی: تھائی ایئر ویز انٹرنیشنل کے کنٹری مینیجر کانا پورن اپی نان کل نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے فضائی مسافرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ کانا پورن اپی نان کل کا کہنا ہے کہ فی الحال تھائی ایئرویز کی پرواز بنکاک سے براستہ مسقط پاکستان کیلیے آپریٹ کی جارہی ہیں […]

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی: چھوٹے تاجروں نے بدعنوان انکم ٹیکس حکام کی جانب سے ٹیکس دھندہ چھوٹے تاجروں کو ہراساں کرنے کے خلاف ان لینڈ ریونیو سروس کے مرکزی دفترکا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے آل کراچی جیولرز اینڈ مینو فیکچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن […]

1 3 4 5 6 7 53