counter easy hit

کاروبار

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر

کراچی: پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر آگئی ہے کیونکہ یاماہا اور اٹلس ہونڈا نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں دو […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

چھوٹی گاڑیاں پسند کرنے والوں کیلئے خوشخبری

چھوٹی گاڑیاں پسند کرنے والوں کیلئے خوشخبری

لاہور: پاکستان میں آئے دن گاڑیوں کی خریدو فروخت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے کیونکہ گاڑی اب ہر اہل خانہ کی ضرورت بن چکی ہے اور ہر سال گاڑیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہو تا چلا جارہاہے تاہم کچھ لوگ چھوٹی گاڑی کو چلانے میں ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس کے اخراجات […]

ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کیے جائیں

ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کیے جائیں

کراچی: ڈالر کی اُڑان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا، کمرشل بینکوں کو ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہی ڈالر 142 سے 138 پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح انٹر بینک میں ڈالر 142 روپے میں فروخت ہونے لگا اور پاکستان تاریخ […]

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے کا اختیار سنٹرل بینک کے پاس ہوتا ہے، چونکہ وہ لوگ ووٹ لے کر نہیں آئے ہوتے تو اس لیے اس کی ذمہ داری حکومت پر پڑتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمتوں کے حوالے سے طلب کی گئی […]

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ کوئی بھی سی پیک کی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عبد اللہ ہارون کا کہناتھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی، پاکستان میں نئی جمہوری حکومت اقتدارسنبھالنے والی ہے جبکہ […]

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

نیو یارک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن اور اس سے پہلے کی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے آئے ہیں کہ انہوں نے ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے قرض لے لے کر پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے لیکن انہیں خود حلف اٹھاتے […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتے ہوئے گزشتہ مالی سال 18-2017 کے دوران 37 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 16 […]

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 1992 میں مہران کاریں متعارف کرائی گئیں، لاکھوں خاندانوں نے 2 پہیوں سے 4 پہیوں کی سواری پر منتقلی کا سفر مہران کاروں سے شروع کیا، اسے پاکستان میں بننے والی سستی ترین کار کا بھی […]

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت بینکنگ شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ اسلامی بینکنگ بھی اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی

‏اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ایف بی آر کو 184 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا 3 ہزار 935 ارب روپے کے مقررہ نظرثانی ہدف کے برعکس 3 ہزار 751 ارب روپے,، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 562 ارب روپے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن باوثوق ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کی کمی کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98