counter easy hit

کاروبار

بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور…..آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، وزارت پانی وبجلی نے تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن کئی ماہ بعد بھی جاری نہیں کیا۔ آپٹما ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ […]

اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

کراچی………ملک بھر میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں گراوٹ کے باعث اگلا ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم مارچ سے ملک میں پیٹرول کی قیمت […]

بجلی بدستور مہنگی ،آپٹما کا پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور

بجلی بدستور مہنگی ،آپٹما کا پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور

لاہور….آپٹما پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر صوبے میں ملیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان انیس احمد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، وزیر اعظم […]

ٹویوٹا نے ناقص سیٹ بیلٹ والی 28 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

ٹویوٹا نے ناقص سیٹ بیلٹ والی 28 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

ٹوکیو……… جاپان کی ٹویوٹا موٹرز نے دنیا بھر سے ناقص سیٹ بیلٹ والی 28 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان گاڑیوں میں 2005 ء سے 2014ء کے درمیان تیار کیے گئے مقبول ترین آر اے وی 4 اورآر اے وی 4 الیکٹرک ماڈل اور 2005ء سے 2016 ء کے درمیان تیار […]

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں چار روپے 61 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے، ہائی آکٹین پانچ روپے 45 پیسے، مٹی کا تیل 4 روپے 72 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے اسلام آباد (دنیا نیوز) عوام کے لئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات 5 […]

آئندہ 2 سال میں معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد رہنے کا امکان

آئندہ 2 سال میں معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد رہنے کا امکان

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے اگلے دو سال میں معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: (یس اُردو) عالمی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں سیکرٹری فنانس وقار مسعود کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت اگلے دو سال کے دوران پاکستان میں […]

رواں مالی سال میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں 43 فیصد ہوا، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں 43 فیصد ہوا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 16-2015 کے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے قرضے 43 فیصد اضافے سے 82 ارب روپے رہے کراچی (یس اُردو) رواں مالی سال میں جولائی سے دسمبر کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 16-2015 کے چھ […]

کراچی کے عوام پائیں گے سفرکی مشکلات سے چھٹکارا

کراچی کے عوام پائیں گے سفرکی مشکلات سے چھٹکارا

کراچی………کراچی کے عوام پائیں گے سفرکی مشکلات سے چھٹکارا، سفری سہولیات کا منظر نامہ تبدیل ہونے والا ہے، آئندہ دو سالوں میں گرین ، اورنج اور یلو لائن بس منصوبوں کا جال قائد آباد،سرجانی ٹائون سے لیکر نمائش اور دیگر علاقوں تک پھیل جائے گا۔وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 2017 تک اورنج، یلو اور […]

زرمبادلہ ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک

کراچی……گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 19کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 12فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 39 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ مرکزی بینک کے پاس 15 ارب 51 کروڑ ڈالر سے زائد جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 87 کروڑ ڈالر سے زائد موجود ہیں۔ […]

سعودی عرب :گزشتہ 7ماہ میں غیرملکیوں کوڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

سعودی عرب :گزشتہ 7ماہ میں غیرملکیوں کوڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

ریاض……… سعودی عرب میں 2015 کی دوسری ششماہی میں ہرمہینے غیرملکیوں کواوسطا 44100 ملازمتیں ملیںجبکہ پوری ششماہی میں 256600غیرملکیوں کو ملازمتیں ملیں ۔ جمعرات کو سعودی ذرائع ابلاغ نے سعودی محکمہ شماریات کے حوالہ سے بتایاکہ اس عرصہ کے دوران 682200 افراد بے روزگارتھے جن میں سے 33200 غیر ملکی تھے۔ رپورٹ کے مطابق2015 کی […]

پاکستان پوسٹ کا خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے ہو گیا

پاکستان پوسٹ کا خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے ہو گیا

اسلام آباد…..پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا. مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ میں پاکستان پوسٹ کی آمدنی 9 ارب 67 کروڑ جبکہ اخراجات 16 ارب روپےرہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت مواصلات نے ایوان کو تحریری جواب میں بتایا کہ […]

سولر پاور ٹریڈ تنازع، امریکا اور بھارت میں مذاکرات جاری

سولر پاور ٹریڈ تنازع، امریکا اور بھارت میں مذاکرات جاری

نیویارک ………امریکا اور بھارت کے درمیان سولر پاور ٹریڈ تنازع کو حل کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن جلد اِس متنازع معاملے پر اپنا فیصلے سنا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت ابھی تک سولر ٹریڈ معاملات میں پیدا تنازعات کو حل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ دوسری جانب ورلڈ […]

لیاری ایکسپریس وےکےتبدیل شدہ منصوبےکی منظوری

لیاری ایکسپریس وےکےتبدیل شدہ منصوبےکی منظوری

اسلام آباد……وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایکنک نے لیاری ایکسپریس وے کے تبدیل شدہ منصوبےکی منظوری دے دی۔ لیاری ایکسپریس وےکےتبدیل شدہ منصوبے پر11ارب52کروڑ روپے لاگت آئے گی، اجلاس میں جامشورو پاور پراجیکٹ کیلئے کوئلہ ریل کے ذریعے پہنچانے کے منصوبے […]

پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

برسلز……… یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی جی ایس پی پلس میں آئندہ دوسال کی توسیع کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ جی ایس پی پلس میں توسیع کے معاملے پر برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔کمیٹی […]

تیل کی گرتی قیمتیں،چار ممالک کا پیداوار روکنے پر اتفاق

تیل کی گرتی قیمتیں،چار ممالک کا پیداوار روکنے پر اتفاق

دوحہ……..تیل پیدا کرنے والے چار ممالک سعودی عرب، قطر اور وینزویلا سمیت روس نے بھی تیل کی پیداوار روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان چاروں ممالک کے وزرا کی دوحہ میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔یہ فیصلہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کیا گیا ہے جو […]

بجلی چوری پر بغیر وارنٹ فوری گرفتاری کا فیصلہ

بجلی چوری پر بغیر وارنٹ فوری گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد…….ترجمان وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ بجلی چوری پر بغیر وارنٹ فوری گرفتاری ہوگی، بجلی قوانین میں ترمیم سے بجلی چوری کی سزائیں سخت کردی ہیں۔ ترجمان کے مطابق بجلی چوروں کو7سال تک قید بامشقت،1کروڑتک روپےجرمانہ ہوسکےگا،بجلی کے بقایا جات، ڈیفالٹرز کی جائیداد بھی ضبط کی جا سکے گی،بجلی چوروں کو کنڈے […]

45سال بعددنیا میں اب امریکا کی بجائے روسی گندم کھائی جائےگی

45سال بعددنیا میں اب امریکا کی بجائے روسی گندم کھائی جائےگی

کراچی…….زرعی پیداوار کی عالمی منڈی میں رواں برس بڑی تبدیلی ہوگی۔روس گندم کی برآمد کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائےگا۔جس سے45سال سے گندم کے حوالے سے امریکا کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔ امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل نے ا مریکی وزارت زراعت کی رپورٹ کے حوالے سے لکھا کہ […]

فیصل آباد : پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

فیصل آباد : پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

فیصل آباد……فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں اور مالکان کے درمیان مشینوں کی صفائی اور انہیں تیل دینے کے لیے الگ عملہ رکھنے کے مطالبے پر ،مذاکرات کی ناکامی کے بعد مالکان نے پاور لومز بند کر دی ہیں۔ کپڑے کی پیدوار اور مزدور متاثر۔ فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے فیکٹری مالکان سے […]

کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

کراچی………اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان بھر میں موجود اپنے صارفین کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ریموٹ کارپوریٹ چیک پرنٹنگ کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ اس سہولت سے صارفین دن کے کسی بھی حصے میں یا کسی بھی دن اپنی ہی عمارت میں بینک کے انٹرنیٹ پر مبنی عالمی ڈلیوری چینل اسٹریٹ ٹو چینل کے ذریعے چیک پرنٹ […]

پی آئی اے کو ہڑتال سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کا نقصان ہوا

پی آئی اے کو ہڑتال سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کا نقصان ہوا

کراچی……ملازمین کی ہڑتال کے باعث پی آئی اے کو 4ارب 31کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے، ملازمین کا احتجاج ختم ہونے کے بعد پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس کراچی ہیڈ آفس میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام چیئرمین اور سیکریٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی نے کی، اجلاس کو بتایا […]

روس پر امریکی پابندیوں سے اسلام آباد ماسکو تعلقات متاثر

روس پر امریکی پابندیوں سے اسلام آباد ماسکو تعلقات متاثر

کراچی….رفیق مانگٹ…..روسی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہےکہ روس پر امریکا کی معاشی پابندیاں پاک روس تعاون کو متاثر کر رہی ہیں۔کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن منصوبہ روس پاک معاشی تعاون کی تاریخ میں سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ ہے جس کی مالیت دو ارب ڈالر ہے۔صدر ولادی میر پیوٹن […]

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

کراچی………گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق علاقائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج دباؤ کا شکار رہی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]