counter easy hit

اسلام آباد

جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں، جسٹس عظمت

جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں، جسٹس عظمت

اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کیس میں جسٹس عظمت سعید نےاپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں،جس کسی کو ماس ٹرانزٹ پسند نہیں وہ گائوں چلا جائے۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹروپراجیکٹ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے کی […]

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کو ضیا الرحمان کو صادق اور امین نہ ہونے کی […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ اور عمران خان پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔ چیف الیکشن کمشنر نےعمران خان کے وکیل سے کہا کہ ہم نے آپ […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین اسلام آباد؍پیرس(یس اردو نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست قائد اعظم کے بعد ایشیا کے خطے میں ابھرنے والی موثر ترین سیاسی حقیقت ہے جس نے چالیس سال سے پاکستان اور […]

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد لاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں کم […]

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں کور کمانڈر منگلا  تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، میجر […]

پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

 لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی  طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ یس نیوز کے مطابقجایا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں۔تاہم بعض حلقوں کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا گستا خانہ بلاگز لکھنے والوں کو وطن واپس لانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا گستا خانہ بلاگز لکھنے والوں کو وطن واپس لانے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے بلاگرز کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر وطن واپس لانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے گستاخانہ مواد سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے 3 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔  اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل […]

اسلام آباد: بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر والد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر والد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والد کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کے باعث درج کیا گیا۔ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیو ٹیم سیکٹر جی سیون ٹو کے رہائشی حرب دل شجاع کے گھر بچے کو پولیو […]

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

انیس ماہ تک تخت رائیونڈ کے قیدی رہنے والے ڈاکٹر عاصم حسین نے انتہائی بہادری سے قید کاٹی ، ڈاکٹر عاصم حسین نے تخت رائے ونڈ کی قید ذہنی و جسمانی صعوبتیں برداشت کیں:بلاول بھٹو اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت […]

گستا خانہ مواد کیس، مختصر فیصلہ جاری، میرٹ پر تفتیش کا حکم

گستا خانہ مواد کیس، مختصر فیصلہ جاری، میرٹ پر تفتیش کا حکم

عدالت اور کیا کرسکتی ہے،نشاندہی کر دیں تو ملزمان کو خود پکڑ کے لے آتا ہوں ، عدالت کیس کی تفتیش میں مداخلت نہیں کرے گی:چیف جسٹس شوکت صدیقی اسلام آباد : سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی اور مختصر فیصلہ جاری […]

پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن، ناہید خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن، ناہید خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پارٹی کی لطیف کھوسہ کے نام پر رجسٹریشن غیر قانونی ، میرے نام سے رجسٹرڈ کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے :ناہید خان اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ناہید خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ۔ چیف جسٹس کی […]

صدر نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل پر دستخط کردئیے

صدر نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل پر دستخط کردئیے

صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کا درجہ مل گیا ۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کئے جانے والے بل پر دستخط کردئیے ہیں،جس کے بعد 7جنوری 2017ء سے دو برس […]

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

کسٹم کلکٹر کے جرمانے کیخلاف ایان علی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی کسٹم کلکٹر کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ماڈل ایان علی کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر ایان علی کی طرف سے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے […]

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا اہلیت سے کم نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے اہلیت پر پورا نہ اترنے والے نیب عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم دیدیا ،جن میں ڈی جی آگاہی عالیہ رشید بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی ،لاہور اور کوئٹہ میں تعینات نیب کے ڈی جیز کوفوری طور پرڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا، جن میں ڈی جی نیب بلوچستان طارق محمود،قائم […]

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ کا منظورشدہ مینوفیکچرر کے رکشے چلانے کا حکم

سپریم کورٹ نے چنگ چی رکشہ کی پابندی کے خلاف اپیلوں پر ملک بھر میں منظور شدہ مینو فیکچرار کے تیارکردہ رکشے چلانے کا حکم دیدیا ۔ اسلام آباد میں دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ کراچی میں 1950 کی بسیں چل رہی ہیں، پھٹ پھٹی کے پیچھے لگے رکشے چل رہے […]

‘اب ویزوں کا اجراء پوشیدہ نہیں ہو گا، سفارتکاروں کو بھی 1 سال کی توسیع ملے گی’

‘اب ویزوں کا اجراء پوشیدہ نہیں ہو گا، سفارتکاروں کو بھی 1 سال کی توسیع ملے گی’

گستاخانہ مواد کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چودھری نثار کا اعلان، کہتے ہیں چند دن میں پینتالیس ویب سائٹس بلاک کر دیں، ایف بی آئی نے بھی مسئلے پر کام کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شہر اقتدار میں میڈیا سے بات […]

سینیٹ میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور

سینیٹ میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔  سینیٹ کے اجلاس کے دوران فوجی عدالتوں کے قیام کی مدت میں توسیع کا بل 2017 کی منظوری عمل میں لائی گئی جس کے لیے رائے شماری میں 81 سینیٹرز نے حصہ لیا جب کہ جے یو […]

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا شہید بی بی کا خواب تھا، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے، ایسا معاشرہ ہونا چاہیے جہاں مزدور اور مالک کے بچوں کی برابر تعلیم تک رسائی ہو۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس […]

اسلام آباد: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا

اسلام آباد: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک باپ نے غیر ت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ اعجاز نامی شخص نے نواحی علاقے گولڑہ میں بیٹی عروج کو مارکر پولیس کو اطلاع دی تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی عروج […]