counter easy hit

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں کور کمانڈر منگلا  تعینات کردیا گیا ہے۔

Promotion and exchanges of high-level in Pak army

Promotion and exchanges of high-level in Pak army

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو کور کمانڈرمنگلا تعینات کردیا گیا ہے جب کہ اس سے قبل وہ چیف آف جنرل اسٹاف جی ایس برانچ جی ایچ کیو کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل عمرمحمود حیات کوچیئرمین این ڈی ایم اے تعینات اورلیفٹیننٹ جنرل عمرفاروق درانی کوچیئرمین پی او ایف تعینات کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website