By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, assembly, filed, justice, Khosa, National, reference, Saeed, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commission, courage, did, election, have, Kalsoom, Nawaz, not, of, papers, rashid, reject, the, to, yasmin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے حلقے کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commission, demanded, election, For, formation, of, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کردیا۔ جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں زاہد حامد اور دیگر ممبران نے بہت صبر سے کام کیا تاہم ہمیں انتخابی اصلاحات پر 4 تحفظات ہیں اور سفارشات کے بغیر بل منظور ہو بھی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 commitment, fail, Minister, prime, society's, terrorists, to, weaken, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو معاشرے کے عزم کو کمزور کرنے میں ناکامی ہوگی۔ بارسلونا میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد خوف کی فضا پیدا کر کے عوام کے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 airport, at, Explore, from, Goods, islamabad, passenger, pistol, tablets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کو اس کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر جانے والی غیرملکی پرواز کے ایک مسافر کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، اے ایس ایف نے […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 appointed as, interim, Khan, nasir, new, PMLN, president, Sardar, Yaqoob اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سردار یعقوب خان کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی سرداریعقوب کو قائم مقام صدر بنانے کا […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 abbasi, against, ask, assets, beginning, case, details, drug, For, hanif, Initial, Investigation, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

حنیف عباسی، اپنی اہلیہ دو بیٹیوں، بیٹے اور بھائی کے نام اثاثوں کی تفیصلات جمع کرائیں، مذکورہ تمام افراد بغیراجازت کسی اور شخص کو رقم کی منتقلی نہ کریں: نوٹس اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس میں ازسرنو تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، انسداد منشیات فورس نےحنیف […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 A, against, another, be, became, case, Forgiveness, Hajazi, officer, Official, promise, record, temparing;, to, witness, zafar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود نے دفعہ 164 کے تحت ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف بیان قلمبند […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 an, and, announce, Asghar Ali Mubarak, famouse, from, honor, its, joined, journalist, Lawyer, news, team, that, to, today, yesurdu اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے اسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 decided, new, not, of, PMLN, president اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی قیادت تاحال پارٹی کے لیے نئے سربراہ کا فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوگئی، پارٹی کے اجلاس میں مختلف ناموں پر غور کرنے کے بعدسردار یعقوب خان ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سابق وزیرا عظم […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 airline, are, case, in, involved, officials, smuggling, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 advertisements, billions, Colgate, False, fined, on, one, Palmolive اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کرائم

گمراہ کن تشہیر: ’کولگیٹ پالمولیو‘ پر 1 کروڑ روپے جرمانہ اسلام آباد: ملک میں کاروباری مسابقت کے عمل کے نگران ادارے مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے کولگیٹ پالمولیو پرائیویٹ لمیٹڈ پر اپنی مصنوعات کی گمراہ کن تشہیر کرنے کی وجہ سے 1 کروڑ روپے جرمانہ کردیا۔ مسابقتی کمیشن کا کہنا ہے کہ کولگیٹ […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 case, commission, election, funding, on, PTI's application, rejected, stop, to, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن سے کارروائی روکنے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں معاملہ زیرسماعت ہونے کے باعث الیکشن کمیشن سے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 case, corruption, could, in, leave, LNG, not, politics, prove, rasheed, sheikh, so, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 'Horizon, air, aircraft, in, islamabad, of, rehearsal, shows, the, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کے لیے وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں ہورہی ہیں۔ یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں کی جارہی ہیں۔ پاک فضائیہ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 dar, ECC, from, in, ishaq, Minister, Oath, prime, removed, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی، کابینہ کمیٹی برائے توانائی اوراقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین وزیراعظم خود ہوں گے جبکہ وزیر خزانہ اسحق ڈارسے ای سی سی کے چیئرمین کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ وزیراعظم کی مصروفیت یا کسی اور وجہ سے […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 appealed, For, islamabad, outside, security, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کیلیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق واجد ضیا کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، تاہم رجسٹرار آفس کا خط […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 all, Aurangzeb, Constitutional, Maryam, must, organizations, parliament, respect, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خود مختار ادارہ ہوتا ہے لہذا تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمیں بچوں میں قومی ترانے سے تعلق پیدا […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 all, By, commitment, Himself, Minister, of, oversee, prime, projects, promises, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تمام وزارتیں اور محکمے اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ، تمام زیر تکمیل منصوبوں کو بروقر مکمل کیا جائے : شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارتوں اور محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام منصوبوں کی خود نگرانی کریں گے تاکہ سابق وزیر […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 A, again, assembly, deferred, For, government, meeting, National, postponed, the, was, week اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعمولی طور پر ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ایوان میں ایک مرتبہ پھر مسلسل دوسرے روز حکومت کو کورم پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب کورم نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ایوان کی کارروائی آدھے گھنٹے تک معطل رہی اور بعدازاں کورم کے باعث ہی اجلاس […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 A, airport, amount, at, benazir, came, drugs, from, international, large, of, passenger, the, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف (ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس) نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 741 کے ذریعے جدہ جانے والے مسافر ذابت الرحمان سے […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 activities, against, commission, election, filed, in, Nawaz, of, petition, political, pti, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نواز شریف کا جلوس پاکستان کے عدالتی اور دفاعی اداروں کو دھمکی ہے، پنجاب کی پوری پولیس، وفاق کے سارے ادارے ایک نااہل شخص کے سیاسی جنازے کو کندھا دینے میں مصروف ہیں، نواز شریف کی نااہلی کے بعد انکے نام پر موجود جماعت کالعدم قرار دی جائے: بابر اعوان کی الیکشن کمیشن کے باہر […]