counter easy hit

ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔

Corruption could not prove in LNG case so will leave politics, Sheikh Rasheed

Corruption could not prove in LNG case so will leave politics, Sheikh Rasheed

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان جب حدیبیہ پیپر ملزکیس میں عدالت سے رجوع کریں گے تو ہم 2 دن بعد جائیں گے، ہم انتظارکر رہے ہیں کہ نوازشریف کب ریویومیں جائیں گے۔ قبل ازیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے دکھ ہے کہ پاکستان بنتے وقت میں جوان نہیں تھا، بچپن میں میری بڑی شکایتیں آتی تھیں اس وقت ماں کہتی تھی کہ کاش تم لڑکی ہوتے تو تمہاری شکایتیں نہ آتیں، وہ مقامی اسکول میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website