counter easy hit

گجرات

کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان ضلع گجرات سمیت پوری دنیامیں اپنی الگ پہچان رکھتاہے،چوہدری عمران اشرف پسوال

کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان ضلع گجرات سمیت پوری دنیامیں اپنی الگ پہچان رکھتاہے،چوہدری عمران اشرف پسوال

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کائرہ خاندان اور شیخ عبدالخلیل خاندان ضلع گجرات سمیت پوری دنیامیں اپنی الگ پہچان رکھتاہے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال نے ’’ڈیرہ پسوالاں علی چک‘‘ میں معززین سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری قمرزمان کائرہ ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے سیاست کے میدان میں لالہ موسیٰ کا نام انٹرنیشنل […]

حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لئے جھوٹے لارے وافر مقدار میں دستیاب ہیں ،ظہیراصغرکائرہ

حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لئے جھوٹے لارے وافر مقدار میں دستیاب ہیں ،ظہیراصغرکائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء چوہدری ظہیراصغرکائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لئے جھوٹے لارے وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور ن لیگ کی حکومت نے ابھی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیاں بھی شروع کرنی ہیں۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر انہی کی […]

دیہاتوں کو شہروں سے ملانے کیلئے سڑکوں کی تعمیرانتہائی ضروری ہے،چوہدری محمد اشرف دیونہ

دیہاتوں کو شہروں سے ملانے کیلئے سڑکوں کی تعمیرانتہائی ضروری ہے،چوہدری محمد اشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دیہاتوں کو شہروں سے ملانے کیلئے سڑکوں کی تعمیرانتہائی ضروری ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی 83لاکھ کی خصوصی گرانٹ سے یہ سڑک تعمیرہوگی ،عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ سڑک کی تعمیرکے دوران نگرانی کریں اور اگرکسی جگہ کرپشن ،ناقص مٹیریل کااستعمال ہورہاہوتومیرے نوٹس میں لائیں ،انشاء اللہ قومی سرمایہ کو ضائع نہیں […]

چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا

چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا،اس منصوبے پر 83لاکھ روپے لاگت آئے گی اور یہ سڑک علی چک،تلہ،جھنڈیوالی سمیت علاقہ کے درجنوں دیہاتوں کو آپس میں ملانے کا سبب بنے گی،افتتاحی تقریب کا اہتمام ’’ڈیرہ پسوالاں دا‘‘ پر کیاگیا،معززمہمانوں کا استقبال چوہدری نثارپسوال یوکے،چوہدری […]

تیزرفتارمزداکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوعمرجاں بحق

تیزرفتارمزداکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوعمرجاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تیزرفتارمزداکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوعمرجاں بحق ،ساتھی زخمی ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ نواحی گاؤں کوٹلہ قاسم خاں کا رہائشی باسط علی اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پراپنے ڈیرہ پرجارہاتھاکہ پٹرول پمپ کے قریب جوراکی طرف سے آنے والے مزدامنی ٹرک نے ٹکرماردی ،جس سے باسط علی ولدمحمودعلی زخموں کی تاب نہ لاتے […]

سرائے عالمگیرانڈرپا س سے منسلک روڈ اور انڈر پاس شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سرائے عالمگیرانڈرپا س سے منسلک روڈ اور انڈر پاس شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیرانڈرپا س سے منسلک روڈ اور انڈر پاس شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار،مقامی انتظامیہ کی پرسرار خاموشی ،تفصیل کے مطابق آرمی پبلک سکو ل ا ینڈ کالج سرائے عالمگیر جوکہ اس شہر کی واحد درسگاہ ہے جہاں ملٹری کی سرپرستی میں معیاری تعلیم کے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیئے […]

تحریک انصاف میں مفاد پرست ٹولے کی کوئی گنجائش نہیں ہے،حافظ راجہ عمران

تحریک انصاف میں مفاد پرست ٹولے کی کوئی گنجائش نہیں ہے،حافظ راجہ عمران

سرائے عالمگیر (حمید چوہدری )پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اور عمران خان کے سپاہی حافظ راجہ عمران اور محمد شعیب آف تھون نے اپنے بیان میں کہا کہ اب تحریک انصاف میں مفاد پرست ٹولے کی کوئی گنجائش نہیں ہے وہی افراد سپریم پوسٹ پر براجمان ہوں گے جو پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی […]

ہمارے سیاستدان اپنے مفاد کے لیے ذرائع استعمال کر کے ناممکن کو ممکن بنا لیتے ہیں،ندیم ڈار

ہمارے سیاستدان اپنے مفاد کے لیے ذرائع استعمال کر کے ناممکن کو ممکن بنا لیتے ہیں،ندیم ڈار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) ممتاز بزنس مین ورہنما تحریک انصاف کوریا ندیم ڈارنے کہا ہے کہ ہمارے سیاستدان اپنے مفاد کے لیے تمام توانائیاں اور دیگر ذرائع استعمال کر کے ناممکن کو ممکن بنا لیتے ہیں اور سیاسی مخالفیں کو ز چ کرنے کے لیے بھی کمال مہارت رکھتے ہیں لیکن عوام کے حقیقی […]

الیاس صادق وٹوکو ن لیگ کی طرف سے مخصوص نشست کیلئے ٹکٹ ملنے پر مبارکباد

الیاس صادق وٹوکو ن لیگ کی طرف سے مخصوص نشست کیلئے ٹکٹ ملنے پر مبارکباد

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سینئر صحافی الیاس صادق وٹوکو ن لیگ کی طرف سے مخصوص نشست کیلئے ٹکٹ ملنے پر مبارکباد،تفصیل کے مطابق ضلع جہلم کے سینئر صحافی الیاس صادق وٹوکو مسلم لیگ (ن)کی طرف سے اقلیتی مخصوص نشست کیلئے ٹکٹ کنفرم ہو نے پرعہدیدارن و ممبران سٹی پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر جن میں […]

مو ضع بیگہ مہر وجپو ر کا روڈمکمل طو ر پر ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر

مو ضع بیگہ مہر وجپو ر کا روڈمکمل طو ر پر ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) مو ضع بیگہ مہر وجپو ر کا روڈمکمل طو ر پر ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر جگہ جگہ گڑ ھے پڑ ے ہو ئے ہیں جسکی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو تا ہے،با رشوں کے دنوں میں یہ روڈیلا ب […]

چو ہد ری محمد اکرم گذشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

چو ہد ری محمد اکرم گذشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) چو ہد ری مہر دین کے بیٹے چوہد ری محمد افضل چو ہد ری محمد بند یم اور چو ہد ری محمد وسیم کے بڑ ے بھا ئی چو ہد ری محمد اکرم گذشتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے ،ان کا ختم قل […]

کائرہ خاندان کی اس علاقے کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ،چوہدری سہیل مہدی

کائرہ خاندان کی اس علاقے کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ،چوہدری سہیل مہدی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹرنیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی اس علاقے کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں انہوں نے ہر دور میں مسائل حل کرائے اور تعمیر وترقی کیلئے اقدامات کیے چوہدری قمر زمان […]

نیوٹریشن سپروائزر نعیم مشتاق ، محسن علی نے بی ایچ یو گنجہ کا دورہ کیا

نیوٹریشن سپروائزر نعیم مشتاق ، محسن علی نے بی ایچ یو گنجہ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر بشیر کے حکم پر نیوٹریشن سپروائزر نعیم مشتاق ، محسن علی نے بی ایچ یو گنجہ کا دورہ کیا اور ویکسنٹر پرویز اقبال کا ای پی آئی کے حوالے سے ریکار ڈ چیک کیا اور مختلف علاقوں میں جا کر بچوں کے کارڈز چیک کیے اورا […]

لالہ موسیٰ میں پانی ملے گوشت کی فروخت ڈاکٹر کی مکمل آشرباد سے جاری

لالہ موسیٰ میں پانی ملے گوشت کی فروخت ڈاکٹر کی مکمل آشرباد سے جاری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں پانی ملے گوشت کی فروخت ڈاکٹر کی مکمل آشرباد سے جاری ہے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں پانی ملے گوشت کی فروخت جاری ہے اور وٹرنیری ڈاکٹر کی مکمل آشرباد حاصل ہے لوگ ناقص غیر معیاری باسی اور […]

الیکشن کمیشن کے پانچ ججز نے جنر ل کونسلر شیراز بٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا،جمشید بٹ ٹونی

الیکشن کمیشن کے پانچ ججز نے جنر ل کونسلر شیراز بٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا،جمشید بٹ ٹونی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتا ز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جمشید بٹ ٹونی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پانچ ججز نے جنر ل کونسلر شیراز بٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا جس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوگئی […]

موجودہ حکمران خالی نعروں سے اور بیانوں سے کام لے رہے ہیں ،مولوی خورشید

موجودہ حکمران خالی نعروں سے اور بیانوں سے کام لے رہے ہیں ،مولوی خورشید

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مولوی خورشید چکوڑی شرغازی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکمران خالی نعروں سے اور بیانوں سے کام لے رہے ہیں عملی طور پر کچھ نہیں ہے ہر کسی کو پائپ دے رہے گیس نہ جانے کب اور کہاں سے ملے گی کیا چکوڑی شیر […]

ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر بلال ولد محمد اسلم قوم بھٹی سکنہ ٹھیکریاں کے خلاف مقدمہ درج کرکے بندوق 12بور برآمد کرلی اور تفتیش شروع کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 272

محلہ قصبہ میں سیوریج اور پانی کے مسائل حل نہ ہوسکے

محلہ قصبہ میں سیوریج اور پانی کے مسائل حل نہ ہوسکے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایک سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود محلہ قصبہ میں سیوریج اور پانی کے مسائل حل نہ ہوسکے اہل علاقہ کیلئے گھروں سے نکلنا محال ہوچکا ہے ارباب اختیار اور متعلقہ ادارے محلہ قصبہ کے پانی کے مسائل حل کرائیں تفصیلات کے مطابق ایک سال کا طویل عرصہ گزرنے کے […]

حضرت غازی عباس علمداریونٹ دھمہ ملکہ کی وفات پردلی دکھ ہوا

حضرت غازی عباس علمداریونٹ دھمہ ملکہ کی وفات پردلی دکھ ہوا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ملک ندیب اعوان جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان حضرت غازی عباس علمداریونٹ دھمہ ملکہ کی وفات پردلی دکھ ہواہے ،ان کی تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے پلیٹ فارم سے عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکے گا،ان خیالات کا اظہارانچارج میڈیاسیل تحریک تحفظ اسلام […]

عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت الیکشن میں حصہ لیاتھا، چوہدری عرباض طارق

عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت الیکشن میں حصہ لیاتھا، چوہدری عرباض طارق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت الیکشن میں حصہ لیاتھا،مخلص دوستوں ،ساتھیوں کی دعاؤں اور محنت سے اللہ تعالیٰ نے کامیابی بھی دی ،حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈزبھی اپنے ساتھیوں کی مشاورت سے خرچ کئے جائیں گے،ان خیالات کا اظہاروائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے اپنے […]

چوہدری عرباض طارق بدہوکالس یورپ کے 2ماہ کے نجی دورہ سے واپس پہنچ گئے

چوہدری عرباض طارق بدہوکالس یورپ کے 2ماہ کے نجی دورہ سے واپس پہنچ گئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) وائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس یورپ کے 2ماہ کے نجی دورہ سے واپس پہنچ گئے ،گزشتہ روزیونین کونسل کے مختلف دیہاتوں سے منتخب کونسلروں،معززین علاقہ نے ان سے ملاقات کی اور علاقائی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیالات کیا،ملاقات کرنے والوں میں سابق نائب ناظم سیدعلی رضاعرف رضی […]

سرائے عالمگیر سمیت دنیا بھر میں 14فروری ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

سرائے عالمگیر سمیت دنیا بھر میں 14فروری ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر سمیت دنیا بھر میں 14فروری ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ،سرخ پھول ،سرخ کپڑے ،سرخ مفلر ،ٹوپیاں اور شرٹس خریدی جارہی ہیں جبکہ منچلوں نے پھول فروشوں کے پاس ایڈوانس بکنگ کروادی ہے جبکہ پھول فروشوں نے بھی سرخ پھولوں کے اسپیشل گلدستے اور پھولوں […]