counter easy hit

چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا

Chaudhry Mohammad Ashraf

Chaudhry Mohammad Ashraf

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا،اس منصوبے پر 83لاکھ روپے لاگت آئے گی اور یہ سڑک علی چک،تلہ،جھنڈیوالی سمیت علاقہ کے درجنوں دیہاتوں کو آپس میں ملانے کا سبب بنے گی،افتتاحی تقریب کا اہتمام ’’ڈیرہ پسوالاں دا‘‘ پر کیاگیا،معززمہمانوں کا استقبال چوہدری نثارپسوال یوکے،چوہدری غلام عباس پسوال ،حاجی محمدسخی پسوال،چوہدری محمدعمرپسوال،چوہدری حسن پسوال ودیگرپسوال برادران نے کیا،اس موقعہ پرچیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری یونس کھٹانہ،وائس چیئرمین چوہدری عرباض طارق بدہوکالس،سابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی بدہوکالس،راجہ طارق محمودعلی چک،حاجی محمدعارف پسوال،چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس،چوہدری عمران اشرف پسوال،چوہدری سلطان کائرہ،چیئرمین چوہدری یاسراقبال جھنڈیوالی،وائس چیئرمین چوہدری محمدصغیرایڈووکیٹ،حاجی محمداسلم پسوال،چوہدری عامرسہیل پسوال،چوہدری لال خاں دیونہ،چوہدری محمداکبرپسوال،چوہدری محمدانورپسوال،چوہدری محمداشرف پسوال،چوہدری گلزارپسوال،حاجی مظہرحسین،حاجی محمدحسین،چوہدری عاصم پسوال،چوہدری شہزاداکبرپسوال،چوہدری محمدشفیق پسوال،میاں خاور،چوہدری سلیمان پسوال،حاجی بشیر،چوہدری اللہ دتہ پسوال،چوہدری مظہرپسوال،چوہدری محمدزمان پسوال،صوفی محمدارشدپسوال،چوہدری سہیل اشرف پسوال،چوہدری اخترعرف بلا،چوہدری شمس تبریزکھٹانہ،اخترانجم گورسی،چوہدری کامران اشرف پسوال،چوہدری گلزاراشرف پسوال،چوہدری بلال اشرف پسوال،چوہدری اللہ دتہ پسوال،چوہدری اکرم پسوال،چوہدری مبشر،چوہدری علی پسوال سمیت معززین کی کثیرتعدادموجودتھی۔