counter easy hit

گجرات

جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلہ قاسم خاں میں عظیم محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی

جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلہ قاسم خاں میں عظیم محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )18فروری کو جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلہ قاسم خاں میں عظیم محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی بعد از نماز عشاء انعقاد پذیر ہورہی ہے جس میں خصوصی آمد مولانا محمد اصغر توحیدی کی ہوگی جبکہ خصوصی خطاب کیلئے تشریف لارہے ہیں حضرت مولاناعبدالحلیم جلالی آف ملتان مقامی علماء کرام سماجی […]

یوسی کوٹلہ قاسم خاں کا گاؤں 3وارڈ پر مشتمل ہے

یوسی کوٹلہ قاسم خاں کا گاؤں 3وارڈ پر مشتمل ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )یوسی کوٹلہ قاسم خاں کا گاؤں 3وارڈ پر مشتمل ہے بلکہ بنیادی سہولتوں سے محروم ہے نہ ہی اس کا نکاسی آب کا انتظام ہے نہ کوئی ڈسپنسری ہے نہ ہی ڈاکنی نہ نہ ہی ریلوے پھاٹک آبادی کیلئے نہ ہی بنک برائے یوٹیلٹی بل کے لئے ۔نہ ہی ہائی […]

چوہدری تصور حسین کی والدہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا

چوہدری تصور حسین کی والدہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )چوہدری محمد اصغر کی اہلیہ ، چوہدری تصور حسین کی والدہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا مرحوم کا فی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں آخر کار جان کی بازی ہار گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ محمد رفیق ریحان نے پڑھائی نماز […]

ادویات کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ مریضوں کا استحصال ہے،راؤامان اللہ

ادویات کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ مریضوں کا استحصال ہے،راؤامان اللہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کیمسٹ اینڈڈر گسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے سابق سینئرنائب صدرراؤامان اللہ نے ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ مریضوں کا استحصال ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملٹی نیشنل کمپنی کی ادویات کی قیمتیں ہمارے […]

میاں اقبال مظہرنے لائبریری کی گریڈیشن کیلئے ٹھیکیداروں سے سامان کی خریداری کیلئے کوٹیشن طلب کرلی

میاں اقبال مظہرنے لائبریری کی گریڈیشن کیلئے ٹھیکیداروں سے سامان کی خریداری کیلئے کوٹیشن طلب کرلی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں وایڈمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ اپ گریڈیشن پروگرام کیلئے ٹھیکیداروں سے سامان کی خریداری کیلئے کوٹیشن طلب کرلی ہیں جو 7مارچ تا 16مارچ دن ایک بجے ٹی ایم اے دفترکھاریاں میں ٹی او آئی اینڈایس کے پاس جمع کروائی جاسکیں گی،سامان میں واٹرکولر 2عدد،ساؤنڈسسٹم […]

وفاقی وزراء کے ایما پر کشمیر میں غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جا ئے گی،چوہدری ندیم اصغر کا ئرہ

وفاقی وزراء کے ایما پر کشمیر میں غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جا ئے گی،چوہدری ندیم اصغر کا ئرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)وفاقی وزراء کے ایما پر کشمیر میں غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہار پاکستان پیپلز پا رٹی کے راہنما چوہدری ندیم اصغر کا ئرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری منشی کا خون رائیگاں نہیں جا نے دیں […]

غازی چک میں خاتوں کو مقدمہ بازی کی بناء پر گھر میں گھس کر مارا

غازی چک میں خاتوں کو مقدمہ بازی کی بناء پر گھر میں گھس کر مارا

گجرات(مرزا خرم حسنین)گاؤں گاؤں لڑائی جھگڑے مار کٹائی تھانہ صدر کے علاقہ غازی چک میں خاتوں کو مقدمہ بازی کی بناء پر گھر میں گھس کر خاتون کو مارا پیٹا جبکہ تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ دھمتھل میں زمین تنازعہ پر پڑوسن کے گھر میں گھس کر تشدد کپڑے پھاڑ دئے پولیس نے مقدمات درج کر […]

ڈکیتی چوری جیب تراشی کی واداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

ڈکیتی چوری جیب تراشی کی واداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

گجرات(مرزا خرم حسنین)ڈکیتی چوری جیب تراشی کی واداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ تھانہ سول لائن کے علاقہ سے نامعلوم چور ایک کا رنامعلوم جیب تراش نے دوران سفر مسافر کی جیب سے نقدی جبکہ تھانہ اے ڈویثرن کے علاقہ سے موٹر سائیکل اور نامعلوم چور ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے پولیس نے مقدمات درج […]

دو اوباشوں کی 6سالہ بچے سے بدفعلی

دو اوباشوں کی 6سالہ بچے سے بدفعلی

گجرات(بیورورپورٹ)تھانہ کنجاہ کے گاؤں ترکھا میں دو اوباشوں کی 6سالہ بچے سے بدفعلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ کنجاہ کے علاقہ ترکھا میں چھ سالہ بچہ افضام عباس گھر سے چیز لینے کیلئے دوکان پر جا رہا تھا کہ رستہ میں کھڑے ملزمان حمزہ اور عمیر عباس نے اسے ورغلاء کر اپنی حویلی میں […]

پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج

پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج

گجرات(مرزا خرم حسنین)تھانہ رحمانیہ کے علاقہ پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ رحمانیہ کے علاقہ پھلروان سے گھریلو جھگرا پر اپنی بیوی آسیہ کو طلاق دے دی تھی اور بیٹے کو اپنے پاس رکھ لیا تھا جس پر آسیہ بی بی نے […]

بینڈ باجا بجانے سے منع کرنے ہر باراتیوں پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سے حملہ

بینڈ باجا بجانے سے منع کرنے ہر باراتیوں پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سے حملہ

گجرات(مرزا خرم حسنین)بینڈ باجا بجانے سے منع کرنے ہر میرج ہال مالک کا اپنے 18ساتھیوں سمیت باراتیوں پر ڈنڈوں سوٹوں اور بیلچوں سے حملہ باراتیوں پر فائرنگ باراتیوں نے کمروں اور میزوں کے نیچے چھپ کر اپنی جانیں بچائیں تھانہ کنجاہ پولیس نے میرج ہال مالک سمیت 5افراد کو گرفتار کر کے 18افراد پر مقدمہ […]

مسلم لیگ ن کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معاشی صورتحال خراب تر ہوتی جا رہی ہے،حافظ شعیب

مسلم لیگ ن کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معاشی صورتحال خراب تر ہوتی جا رہی ہے،حافظ شعیب

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معاشی صورتحال خراب تر ہوتی جا رہی ہے ،قرضوں سے قومیں ترقی نہیں کرتیں بلکہ غلام بن جاتیں ہیں، میاں برادران رائے ونڈ کو جاتی امرااور لاہور کو دارالحکومت بنانے کا منصوبہ ترک کرکے الیکشن میں کیے وعدے پور کرے ان خیالات […]

اورہیڈ برج اور انڈر پاس سمیت کار پارکینگ ایریا اہم ضرورت ہے،چوہدری مقسودآف یوکے

اورہیڈ برج اور انڈر پاس سمیت کار پارکینگ ایریا اہم ضرورت ہے،چوہدری مقسودآف یوکے

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ میں مقیم معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری مقسودآف یوکے نے اپنے ؂ٹیلی فونک بیان میں کہاہے کہ سیاسی شعور سے نابلدحواری اپنے امیدوار کی شخصیت میں رنگ بھرانے کے لیے وہ دعوے بھی کر جاتے ہیں جو ان کے اختیار میں بھی نہیں ہوتے حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے […]

ترقیاتی کام صرف بورڈز تک محدود ہیں،ندیم ڈار

ترقیاتی کام صرف بورڈز تک محدود ہیں،ندیم ڈار

سرائے عالمگیر (مرزا محمدوسیم بیگ ) ممتاز کاروباری شخصیت پی ٹی آئی کوریا کے صدرر ندیم ڈار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جہاں سے گزریں ترقیاتی کاموں کی واہ واہ کاری اور سٹرکوں کے کنارے لگے بورڈ عوام کو بتا رہے ہوتے ہیں کہ سٹرک کی منظوری کرانے والے کے مشکور ہیںیا اس نالی […]

ویلنٹائن ڈے پر پابندی خوشی کی بات ہے،مرزا محمدندیم بیگ

ویلنٹائن ڈے پر پابندی خوشی کی بات ہے،مرزا محمدندیم بیگ

سرائے عالمگیر (مرزا محمدوسیم بیگ سے )ممتازسیاسی سماجی و کاروباری شخصیت رہنما تحریک انصافجنرل سیکریٹری اٹلی مرزا محمدندیم بیگ نے ٹیلیفونک بیان میں کہا کہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ اسلامی ملک پاکستان میں کے پی کے کی صوبائی حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرارداد کو منظور کر کے درحقیقتکفار اور یہود […]

ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد ارشد نے تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد ارشد نے تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کھاریاں کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد ارشد نے تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا ان کا استقبال محمد منشاء بٹ ، محمد افراہیم بٹ ، شاہد جاوید ، رانا مہتاب اسلم ، فیاض مغل ، جمشید بٹ ٹونی اور دیگر نے کیا ڈاکٹر محمد ارشد نے لالہ موسیٰ […]

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی کارکردگی لائق تحسین ہے ، شیخ خالد محمود

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی کارکردگی لائق تحسین ہے ، شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی کارکردگی لائق تحسین ہے گرانفروشوں تجاوزات مافیا اور میرج ہالز ودیگر غیرقانونی کام کرنے والوں کیساتھ میرٹ پر کاروائی انتہائی احسن اقدام ہے ہم اے سی کھاریاں کی اس مساواں پالیسی کی تائید کرتے ہیں اورانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا […]

چوہدری بشارت حسین کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد نبیل بٹ

چوہدری بشارت حسین کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد نبیل بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے راہنما چوہدری بشارت حسین کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ان خیالات کا اظہار ایم اے نان ہیڈ کوارٹر کے اہلکار خاور رشید ، راجہ یاسر ، محمد نبیل بٹ نے مشترکہ طور پر کیا انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی ہی ملک میں جموریت لا سکتی ہے،چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ

پی ٹی آئی ہی ملک میں جموریت لا سکتی ہے،چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پی ٹی آئی ہی ملک میں جموریت لا سکتی ہے ، پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ملک میں برائے نام جمہوریت ہے جس کا عوام کو کوئی فائد ہ نہیں اقتدار […]

والد کے بعد لڑ کا بھی حادثہ کا شکار ہوگیا

والد کے بعد لڑ کا بھی حادثہ کا شکار ہوگیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )والد کے بعد لڑ کا بھی حادثہ کا شکار ہوگیا بستی مہر پوریاں کے نزدیک کا رہائشی محمود احمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا تھا اس کے چند دن بعد بارہ سالہ بچہ بھی حادثہ میں جاں بحق ہوگیا کہ ایک مزدہ نے بچے باسط کو روند ڈالا […]

طارق علیم اپنی محکمانہ سروس مکمل کرکے ریٹائرڈہوگئے

طارق علیم اپنی محکمانہ سروس مکمل کرکے ریٹائرڈہوگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال لالہ موسیٰ کے ملازم طارق علیم اپنی محکمانہ سروس مکمل کرکے ریٹائرڈہوگئے،ہسپتال عملہ نے ان کے اعزازمیں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا،پارٹی کے مہمان خصوصی ڈاکٹرمحمداکرم ٹراحمدشاہ،ڈاکٹرارشدپرویزتھے ،جبکہ شرکاء میں لیڈی ڈاکٹربشریٰ فردوس ،ڈاکٹرالطاف احمد،ڈاکٹرحافظ محمدبلال،ڈاکٹرزوہیر،عبدالرحیم ڈسپنسر،ناصرڈسپنسر،سعیدڈسپنسر،سلیم بٹ ویکسینیٹر،مظہراقبال ،غلام ابوحذیفہ،محمدرضوان۔صغیرحسین،نعیم اکاؤٹنٹ سمیت عملہ کے تمام افرادشریک تھے۔ Post Views […]

چوہدری بنارس علی کالس چوہدری ظہیراصغرکائرہ سے اہم ملاقات

چوہدری بنارس علی کالس چوہدری ظہیراصغرکائرہ سے اہم ملاقات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری بنارس علی کالس آف رکڈنڈ کی پیپلزپارٹی کے ممتازراہنما چوہدری ظہیراصغرکائرہ سے اہم ملاقات،احمدپٹرولیم لالہ موسیٰ پرہونے والی ملاقات میں لالہ موسیٰ ،ڈنگہ سمیت پورے حلقہ این اے 106کی سیاسی صورتحال زیربحث آئی ،اس موقعہ پرچوہدری ظہیراصغرکائرہ نے کہاکہ چوہدری بنارس علی کالس کا خاندان یونین کونسل علی چک […]