counter easy hit

گجرات

اراضی تنازعہ پر خاتوں سمیت دو افراد زخمی

اراضی تنازعہ پر خاتوں سمیت دو افراد زخمی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اراضی تنازعہ پر خاتوں سمیت دو افراد زخمی پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے احمد رضا ولد جلال خاں قوم گجر ساکن محلہ کائرہ لالہ موسیٰ کی رپورٹ پر 9نامزد اور چار نامعلوم کیخلاف زیر دفعہ 337/337,354/148,149کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق مسمات کلثوم اشرف چچاز […]

مسلم لیگ ق کا دور ملکی تاریخ کا یاد گار اور سنہری دور تھا،محترمہ رخسانہ الہیٰ

مسلم لیگ ق کا دور ملکی تاریخ کا یاد گار اور سنہری دور تھا،محترمہ رخسانہ الہیٰ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مسلم لیگ ق کا دور ملکی تاریخ کا یاد گار اور سنہری دور تھا اس میں گجرات ہی نہیں پورے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے انشاء اللہ مسلم لیگ ق خدمت کا مشن جاری رکھے گی ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ق محترمہ رخسانہ الہیٰ نے صحافی رانا […]

میاں برادران ملک کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کررہے ہیں ،سجاد احمد بٹ

میاں برادران ملک کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کررہے ہیں ،سجاد احمد بٹ

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ(ایشیا ء پراپرٹی ریلوے روڈ لالہ موسیٰ )نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران ملک کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کررہے ہیں اور مرحلہ وار تعمیر وترقی کے انقلابی منصوبہ جات شروع کررہے ہیں ہم اپنے […]

پا کستان تحر یک انصاف عنقر یب ملک کے افق پر سب سے در خشاں ستا رہ ہو گئی،صوبیدار (ر)فیا ض احمد

پا کستان تحر یک انصاف عنقر یب ملک کے افق پر سب سے در خشاں ستا رہ ہو گئی،صوبیدار (ر)فیا ض احمد

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) پا کستان تحر یک انصاف عنقر یب ملک کے افق پر سب سے در خشاں ستا رہ ہو گئی ، کئی دھا ئیوں سے ملک کو یر غمال بنا کر رکھنے والی سیا سی قو تیں پی ٹی آئی مقبولیت سے خا ئف ہیں ان خیا لا ت […]

ہمیشہ ہم نے جو سیا ست کی ہے وہ انسانیت کی فلا ح کیلئے کی،چو ہد ری نو از چیچی

ہمیشہ ہم نے جو سیا ست کی ہے وہ انسانیت کی فلا ح کیلئے کی،چو ہد ری نو از چیچی

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے ) ہمیشہ ہم نے جو سیا ست کی ہے وہ انسانیت کی فلا ح کیلئے کی ،سیا ست بھی عبا دت سے کم نہیں لو گوں کے مسا ئل بھی تب ہی حل ہو سکتے ہیں جب غر یب لو گوں کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں […]

پیپلزپارٹی کی کامیابیوں میں کائرہ خاندان کا نمایاں کردارہے،چوہدری عمران اشرف

پیپلزپارٹی کی کامیابیوں میں کائرہ خاندان کا نمایاں کردارہے،چوہدری عمران اشرف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پیپلزپارٹی کی کامیابیوں میں کائرہ خاندان کا نمایاں کردارہے ،آزادکشمیرکے انتخابات بھی کائرہ خاندان اپنابھرپورکرداراداکرے گا،ان خیالات کا اظہارنوجوان سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کے دوران کائرہ خاندان کی کوششوں سے لالہ موسیٰ میں پیپلزپارٹی نے پہلی پوزیشن حاصل […]

چوہدری مدثریعقوب آف شاہجہانیاں ٹریفک حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے

چوہدری مدثریعقوب آف شاہجہانیاں ٹریفک حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازشخصیت چوہدری مدثریعقوب آف شاہجہانیاں ٹریفک حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے،انہیں ابتدائی طبی امدادکے بعدسلطان ہڈی جوڑہسپتال جی ٹی روڈ پنجن کسانہ داخل کرادیاگیا،انچارج میڈیاسیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل اخترگجر،چوہدری عبدالرزاق جلالی،ماجدرزاق،عدنان خان جلالی ودیگراحباب نے ان کی عیادت کی اور ان کی جلداور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی۔ Post Views – پوسٹ […]

چوہدری محمدعمرنمبردادآف بدہوکالس نے اپنے دوست احباب کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا،

چوہدری محمدعمرنمبردادآف بدہوکالس نے اپنے دوست احباب کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) نوجوان سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری محمدعمرنمبردادآف بدہوکالس نے اپنے دوست احباب کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام اپنی رہائشگاہ بدہوکالس میں کیا،مہمانوں کا استقبال چوہدری محمدعمرنمبردار،چوہدری حسن نمبردار،چوہدری حیدرنمبردار بدہوکالس ودیگراحباب نے کیا،ظہرانہ میں چوہدری اخترعلی پٹواری بدہوکالس،چوہدری امجدعلی نمبرداربدہوکالس،چوہدری محمدجعفربدہوکالس نے خصوصی شرکت کی،دیگرشرکاء میں وائس چیئرمین یونین کونسل علی چک […]

محلہ قادرآبادمیں کائرہ کے رہائشی پرمخالفین کا تشدد،مقدمہ درج

محلہ قادرآبادمیں کائرہ کے رہائشی پرمخالفین کا تشدد،مقدمہ درج

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محلہ قادرآبادمیں کائرہ کے رہائشی پرمخالفین کا تشدد،مقدمہ درج ،پولیس کے مطابق محلہ کائرہ کا رہائشی احمدرضا ولدجلال الدین قوم گجرسکنہ کائرہ اپنی زمین واقع قادرآبادگیاہواتھاکہ محلہ کائرہ ہی کے رہائشی محمدالیاس،فیض احمدوغیرہ 9نامزداور 4 نامعلوم افرادنے ان پر حملہ کرکے شدیدزخمی کردیا،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کرلیاہے۔ Post Views – […]

جو وعدے کئے ہیں ان کو پورا کرنا ہمارا مشن ہے،چوہدری محمداشرف دیونہ

جو وعدے کئے ہیں ان کو پورا کرنا ہمارا مشن ہے،چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے راہنماء چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے ہیں ان کو پورا کرنا ہمارا مشن ہے، حلقہ پی پی 112میں بہت جلد انقلابی تبدیلیاں اور اصلاحات نظر آئیں گی، شہریوں کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر […]

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنان نے مقامی رہنماووں کے خلاف میدان لگانے کی ٹھان لی ہے

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنان نے مقامی رہنماووں کے خلاف میدان لگانے کی ٹھان لی ہے

سرائے عالمگیر (مرزا محمدوسیم بیگ سے )تحصیل سرائے عالمگیر میں بلدیاتی الیکشن کی ناقص حکمت عملی اور اقرباء پروری کی پالیسی کے خلاف پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنان نے مقامی رہنماووں کے خلاف میدان لگانے کی ٹھان لی ہے نظریاتی کارکنان کے ساتھ نارواسلوک رکھے جانے کے خلاف مقامی لیڈرشپ کوبذریعہ احتسابی ورکر کنونشن […]

ترقیاتی منصوبوں میں غیر منصفانہ اصول کارفرما رکھا جانا حکومتی پارٹی کامنشور بن چکاہے

ترقیاتی منصوبوں میں غیر منصفانہ اصول کارفرما رکھا جانا حکومتی پارٹی کامنشور بن چکاہے

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) ترقیاتی منصوبوں میں غیر منصفانہ اصول کارفرما رکھا جانا حکومتی پارٹی کامنشور بن چکاہے۔ تفصیل کیمطابق موضع بھلوال غربی میں ایک ایسی گلی جو گاوں کے عین وسط میں واقع ہے یہ قدیم گلی صوبیدار میجر محمد صادق بٹ مرحوم سے منسوب ہے ا س گلی میں بٹ برادری آباد […]

بسمی فارمیسی (میڈیکل سٹور)سرائے عالمگیرکی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

بسمی فارمیسی (میڈیکل سٹور)سرائے عالمگیرکی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) بسمی فارمیسی (میڈیکل سٹور)سرائے عالمگیرکی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،معززین علا قہ کی بھرپور شرکت ،تفصیل کے مطابق بسمی فارمیسی (میڈیکل سٹور )پرانی ریلوے لائن سرائے عالمگیر کی سادہ وپروقار تقریب منعقد ہوئی،ایم ڈی مرزا شاکر ایوب نے معزز مہمانوں و شرکاء کا استقبال کیا جبکہ شرکاء تقریب کیلئے […]

سرائے عالمگیر سٹی پر یس کلب کا اہم اجلاس

سرائے عالمگیر سٹی پر یس کلب کا اہم اجلاس

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سرائے عالمگیر سٹی پر یس کلب کا اہم اجلاس مر کز ی آفس ٹینکی والی گر اونڈ کے سا منے منعقد ہو ا ۔اجلاس کی صدرات صدر سٹی پر یس کلب تحصیل سرائے عالمگیر ارشد سینا نے کی نقا بت کے فرائض جنر ل سیکر ٹر ی ملک افضا ل […]

اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ اک نظر ادھر بھی

اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ اک نظر ادھر بھی

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ صاحب اک نظر ادھر بھی۔۔۔ سرائے عالمگیر جی روڈ پر مو جود نا لوں کی صفا ئی تو ہو گی لیکن نا لوں سے نکالے جا نے والے گند گی کے ڈھیر جی ٹی روڈ پر ایک ہفتہ سے زائد وقت گز ر جانے کے با وجود […]

ممتاز سماجی شخصیت لال شاہ قصبہ محلہ کی وفات پر محمد لیاقت محمد آصف آف سپین نے دلی افسوس کا اظہار

ممتاز سماجی شخصیت لال شاہ قصبہ محلہ کی وفات پر محمد لیاقت محمد آصف آف سپین نے دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی شخصیت لال شاہ قصبہ محلہ کی وفات پر ممتاز سماجی کاروباری شخصیت محمد لیاقت محمد آصف آف سپین نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لال شاہ کا ممتاز […]

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں 100فیصد اضافہ

پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں 100فیصد اضافہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں 100فیصد اضافہ غریب عوام کے منہ پر کسی طمانچہ سے کم نہیں ایک طرف تو مہنگائی کا طوفان برپا ہے لوگ خود کشیاں کرنے اور اپنی اولاد تک پر FOR Saleکے بورڈ لگائے پھر رہے ہیں اور حکمرانوں کو اپنی تنخواہوں کی […]

لبیک یارسول اللہ کانفرنس دیونہ منڈی میں ہوگی

لبیک یارسول اللہ کانفرنس دیونہ منڈی میں ہوگی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)لبیک یارسول اللہ کانفرنس 18فروری بروز جمعرات بعد از نماز مغرب جامع مسجد بریلوی مین بازار دیونہ منڈی میں ہوگی مولانا حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ، علامہ محمد عبدالرشید اویس خصوصی خطاب کریں گے صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری مراڑیاں شریف ، محمد شبیر قادری ، خادم […]

محمد عثمان اسلم آف گنجہ کی دعوت ولیمہ آج موضع گنجہ میں ہوگی

محمد عثمان اسلم آف گنجہ کی دعوت ولیمہ آج موضع گنجہ میں ہوگی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت محمد عثمان اسلم آف گنجہ کی دعوت ولیمہ آج موضع گنجہ میں ہوگی معرزمہمانوں کاحاجی اللہ دتہ ، محمد اسلم ، محمد عثمان اسلم والہانہ استقبال کریں گے دعوت ولیمہ میں ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت شرکت کریں گیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ پر منشیات وغیرہ کی کوئی فروخت نہیں ہورہی،طارق محمود شیخ

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ پر منشیات وغیرہ کی کوئی فروخت نہیں ہورہی،طارق محمود شیخ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ پر منشیات وغیرہ کی کوئی فروخت نہیں ہورہی یہ باتیں ویڈنگ ٹھیکیدار طارق محمود شیخ نے گزشتہ روز ایک ملاقات میں کیں انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایچ او ملک ثناء اللہ ، اے ایس آئی چوہدری آصف اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دے […]

حاجی بشار ت حسین سیداگول جیسی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں

حاجی بشار ت حسین سیداگول جیسی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری مہر یاسر ویرووال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حاجی بشار ت حسین سیداگول جیسی شخصیات مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں جن کا مقصد لوگوں کی خدمت ہوتا ہے انہوں نے ساری زندگی عوامی مسائل حل کرنے میں گزاردی اور علاقاء تعمیر وترقی میں اہم کردارا دا کیا […]

شیخ سجاد کی دعوت ولیمہ قاسم میرج ہال میں ہوئی

شیخ سجاد کی دعوت ولیمہ قاسم میرج ہال میں ہوئی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی الشیخ گیٹ ہاؤس ریلوے روڈ لالہ موسیٰ شیخ محمد صدیق کے بیٹے شیخ افتخار اور بھانجے شیخ سجاد کی دعوت ولیمہ قاسم میرج ہال میں ہوئی معزز مہمانوں کا شیخ افتخار ، شیخ محمد صدیق ، شیخ سجاد ودیگر نے والہانہ استقبال کیا دعوت ولیمہ […]