حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لئے جھوٹے لارے وافر مقدار میں دستیاب ہیں ،ظہیراصغرکائرہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء چوہدری ظہیراصغرکائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لئے جھوٹے لارے وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور ن لیگ کی حکومت نے ابھی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیاں بھی شروع کرنی ہیں۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر انہی کی […]








