چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے علی چک تاتلہ روڈکاافتتاح کیا،اس منصوبے پر 83لاکھ روپے لاگت آئے گی اور یہ سڑک علی چک،تلہ،جھنڈیوالی سمیت علاقہ کے درجنوں دیہاتوں کو آپس میں ملانے کا سبب بنے گی،افتتاحی تقریب کا اہتمام ’’ڈیرہ پسوالاں دا‘‘ پر کیاگیا،معززمہمانوں کا استقبال چوہدری نثارپسوال یوکے،چوہدری […]








