counter easy hit

تیزرفتارمزداکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوعمرجاں بحق

 motorcycle suarnuamrjan

motorcycle suarnuamrjan

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تیزرفتارمزداکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوعمرجاں بحق ،ساتھی زخمی ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ نواحی گاؤں کوٹلہ قاسم خاں کا رہائشی باسط علی اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پراپنے ڈیرہ پرجارہاتھاکہ پٹرول پمپ کے قریب جوراکی طرف سے آنے والے مزدامنی ٹرک نے ٹکرماردی ،جس سے باسط علی ولدمحمودعلی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیاجبکہ اس کاساتھی معمولی زخمی ہوا،ورثاء نے مزداڈرائیورکو معاف کردیا،متوفی باسط علی کو کوٹلہ قاسم خاں میں آبائی قبرستان مین سپردخاک کردیاگیا،یادرہے کہ متوفی باسط علی کا والدمحبوب علی ایک ہفتہ قبل اسلام آبادمیں وفات پاگیاتھا۔