counter easy hit

ارجنٹینا: خاتون نے چودہ پائونڈ وزنی بچی کو جنم دیا

Argentina: woman

Argentina: woman

بیونس آئرس……….ارجنٹینا میں خاتون نے چودہ پائونڈ وزنی بچی کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مقامی سطح پر یہ سب سے وزنی بچی کی پیدائش کا ایک رکارڈ ہے۔
نومولود تین سےچاربرس کی عمر کےبچوں کےکپڑےپہنےگیوسطی ارجنٹینا کے اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی کی ولادت سولہ فروری کو ہوئی تھی جس کا نام اولیویاOliviaرکھا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی پیدائش آپریشن سے ہوئی، ماں اور بچی دونوں صحت مند ہیں ۔ بچی کا وزن 6 کلو ایک سو تیس گرام اور قد تقریباً پچپن سینٹی میٹر ہے ۔بچی کی ماں کا کہنا ہے کہ انہیں ننھی پری کی آمد پر بےحدخوشی ہے مگر بچی کی پیدائش سے پہلے جتنے کپڑے خریدے تھے سب بیکارگئےکیوں کی یہ بچی تین سے چارسال کی عمر کےبچوں کےسائز کےکپڑےپہنےگی۔