counter easy hit

گوگل نےپشتو سروس شروع کر دی

Google launched

Google launched

پشاور …….گوگل پر پشتو سروس شروع کر دی گئے ہے اور اب گوگل سرچ انجن میں بھی پشتو زبان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
انٹرنیٹ کی معروف کمپنی گوگل نے پشتو زبان میں بھی ترجمہ شروع کردیا ہے۔ گوگل پر پشتو سروس شروع ہونے کے بعد دنیا کی 103زبانوں کا ترجمہ پشتو زبان میں اورپشتو کا ترجمہ ان تمام زبانوں میں ممکن ہوسکے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے اس سہولت سے نہ صرف پشتو زبان بولنے والو ںکو آسانی ہوگی بلکہ دوسرے زبان بولنےوالے بھی اس سے مستفید ہونگے۔