counter easy hit

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش

Sumatra Tiger Zoo

Sumatra Tiger Zoo

سماٹر ا……انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونق بڑھا دی ۔ جس کے بعد چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر ز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
سماٹر ا جزیرے کے میدان شہر کے چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالے ننھے شیر کو اب عوام کے سامنے بھی پیش کر دیاگیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق شیر کی صحت بالکل ٹھیک ہے، چڑیا گھر کا نیا مہمان اپنی ماں کے ساتھ جنگلے میں موجود رہا۔ شہری بھی نئے شیر کو دیکھنے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں