چین میں روایتی ڈریگن بوٹ میلہ
بیجنگ …..چین کے شہرینچوائن میں چھٹی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیاہے جس میں سیکڑوں افراد حصہ لے رہے ہیں۔ ڈریگن بوٹ میلے کے موقع پربوٹ ریس کاآغازرنگ برنگے دھوئیں کا سگنل فائر کرکے کیا گیا۔دو روز تک جاری رہنے والے اس میلے کے موقع پر مختلف ڈریگن بوٹ ریسوں کا انعقاد کیا […]








