counter easy hit

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا

Another child

Another child

تھرپارکر….تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔
تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔گزشتہ 10 ہفتوں کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 204 ہوگئی ہے۔