ارجنٹینا کی ایک جھیل میں تقریباً دو ہزار افراد نے فلوٹنگ کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔

Argentina: world record of Swimming of two thousands peoples together
ارجنٹینا کے جنوب مشرقی صوبے بیونس آئریز میں فیسٹول کا انعقاد کیاگیا،جہاں ایک جھیل میں انیس سو اکتالیس افراد نے تیس سیکنڈ تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جھیل پر فلوٹنگ کا مظاہرہ کیا، جسےگینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیاگیاہے۔ اس سےپہلے 2014ء میں تائیوان میں چھ سوچوتیس افراد یہ مظاہرہ کرچکے ہیں۔








