counter easy hit

سوئمنگ پول میں لذیذ کھانوں کا لطف اْٹھائیں

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں لیکن بلجیم میں ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔

Enjoy delicious meals in the swimming pool

Enjoy delicious meals in the swimming pool

دی پرل نامی ریسٹورنٹ سوئمنگ پول کی 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں قائم کیا گیاہے ،دائرے کی شکل میں قائم کیے گئے اس دو میٹر چوڑے ریسٹورنٹ میں بیک وقت چار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ یہاں آنے والوں کیلئے مصنوعی آکسیجن کا بھی انتظام کیا جاتا ہے۔ ریسٹورنٹ کا رخ کرنے والے افراد کیلئے سلاد اور سی فوڈ سمیت دیگر کھانوں کا انتظام کیا جاتا ہے جسے ایک ڈائیور ریسٹورنٹ تک پہنچاتا ہے،اس ریسٹورنٹ میں لذیذ کھانوں اور قدرت کے حسین نظاروں کا لطف اْٹھانے کیلئے آنے والے افراد کو فی کس 99پونڈ ادا کرنے پڑتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website