counter easy hit

کالم

پاگل خانے میں ہوں کیا؟

پاگل خانے میں ہوں کیا؟

ورلڈ بینک سے ایشئن ڈویلپمنٹ بنک کا ’الٹرا ساونڈ‘ بتا رہا ہے کہ حکومت ڈیلیور کرنے کے قابل نہیں، وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ اگر آئی ایم ایف سے قرض نہ لیا تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ سٹاک ایکسچینج بدترین حالت پر آگئی، بجلی اور گیس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، […]

مطلوب تبدیلی اور حکومتی رویہ

مطلوب تبدیلی اور حکومتی رویہ

عشروں سےسخت کوشی میں جکڑے پاکستانی عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کرنے والے جاری اقتصادی بحران کو سنبھالنے میں 8 ماہ کی ناکامی کے بعد عمران کابینہ کے مدت سے جگمگاتے اور اب ٹمٹاتے ستارے اسد عمر نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہونے سے پہلے قوم کو عندیہ دیا کہ […]

کلچر کینچلی بدلتا رہتا ہے

کلچر کینچلی بدلتا رہتا ہے

ہر روز وہی منحوس سیاست اور مجہول جمہوریت جس پر لکھتے لکھتے میں اُوبھ جاتا ہوں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ قارئین نہ اکتا جاتے ہوں، سو آج تبدیلیٔ آب و ہوا کے لیے کسی اور موضوع پر طبع آزمائی کرتے ہیں۔ چند روز پہلے کچھ نابغے نابغیاں کسی ٹی وی اسکرین پر بیٹھے’’اپنے […]

تحریک انصاف بری طرح فیل

تحریک انصاف بری طرح فیل

جو کچھ قدرت کو منظور تھا وہ ہو گیا۔ عمران خان اقتدار تک پہنچ گیا اور اب 09ماہ سے اقتدار میں ہونے کے باوجود تا حال عوام تک خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچا۔ جسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ سب سے پہلی وجہ تو خان کے وہ بڑے بڑے وعدے تھے جو خان نے عوام سے […]

فضل الرحمٰن ان ایکشن عمران حکومت ڈائون

فضل الرحمٰن ان ایکشن عمران حکومت ڈائون

مجھے تو لگتا ہے مولانا فضل الرحمن موجودہ سیاسی صورتِ حال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔اُن پر ایک ہی جنون سوار ہے کہ کسی طرح حکومت کے خلاف تحریک چلے اور وہ گھر چلی جائے۔اس مقصد کے لئے وہ خاصے پاپڑ بیل رہے ہیں،لیکن دال گل نہیں رہی۔ مثلاً نواز شریف کو وہ کانٹوں پر […]

کلچر کینچلی بدلتا رہتا ہے

کلچر کینچلی بدلتا رہتا ہے

ہر روز وہی منحوس سیاست اور مجہول جمہوریت جس پر لکھتے لکھتے میں اُوبھ جاتا ہوں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ قارئین نہ اکتا جاتے ہوں، سو آج تبدیلیٔ آب و ہوا کے لیے کسی اور موضوع پر طبع آزمائی کرتے ہیں۔ چند روز پہلے کچھ نابغے نابغیاں کسی ٹی وی اسکرین پر بیٹھے’’اپنے […]

منی لانڈرنگ کا خاتمہ، نظام عدل میں بہتری اور شفاف طرز حکومت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،نعیم صدیقی

منی لانڈرنگ کا خاتمہ، نظام عدل میں بہتری اور شفاف طرز حکومت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،نعیم صدیقی

پاکستان میں سرمایہ کاری کر نیوالی چین کی کمپنیاں پاکستانی جوانوں کو روزگار دیں، چئیرمین ایفرو ایشیا بزنس فورم اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایفرو ایشیا بزنس فورم پاکستان کے چئیر مین نعیم صدیقی نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کو غیر اطمینان بخش قرادر دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں […]

پی ٹی آئی کے دوبڑوں کی جنگ میں ایم ڈی پی ٹی وی ہار گئے، مشیر وزیراعظم نعیم الحق اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کے اختلافات مین بظاہر وزیراطلاعات کی پہلی فتح

پی ٹی آئی کے دوبڑوں کی جنگ میں ایم ڈی پی ٹی وی ہار گئے، مشیر وزیراعظم نعیم الحق اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کے اختلافات مین بظاہر وزیراطلاعات کی پہلی فتح

پی ٹی آئی کے دوبڑوں کی جنگ میں ایم ڈی پی ٹی وی ہار گئے، مشیر وزیراعظم نعیم الحق اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کے اختلافات مین بظاہر وزیراطلاعات کی پہلی فتح اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ارشد خان کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔وزارت اطلاعات و […]

لاہور ہائی کورٹ سے ادبی بیٹھک تک

لاہور ہائی کورٹ سے ادبی بیٹھک تک

یہ واقعہ لکھ رہا ہوں کہ یہ پنجاب میں ساری صورتحال کا عنوان ہے۔ ایک بہادر اہل اور اہل دل وکیل رانا ندیم سرگودھا میں ایک معصوم اغوا شدہ لڑکی اقصیٰ کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مسلسل جدوجہد کر رہا ہے۔ کئی عزت مآب جسٹس صاحبان اس کیس کی سماعت کر چکے ہیں۔ تقریباً […]

65ء کی جنگ سے سیکھیں!

65ء کی جنگ سے سیکھیں!

میرے پوتے عزیزم ایقان حسن قریشی، جس میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ میری تحریریں جمع کرنے اور اُنہیں کتابی شکل دینے کا بے انتہا شوق اور غیرمعمولی لگن پائی جاتی ہے، نے دو سال پہلے وہ مضامین ترتیب دئیے، جو جنگ  ستمبر 1965ء کے بارے میں اُردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئے تھے۔ […]

انجام۔۔

انجام۔۔

بعض اوقات کسی قاری کا ایک فقرہ ماضی کی وادیوں میں دھکیل دیتا ہے۔ جتنی عمر اُسی قدر طویل ماضی، جتنا طویل ماضی اُسی قدر بڑا یادوں کا ذخیرہ، حالانکہ یہ یادیں نہیں مشاہدات ہوتے ہیں، جو انسان زندگی کے سفر میں اپنے حافظے میں محفوظ کرتا رہتا ہے۔ بہت سی یادیں مٹ جاتی ہیں، […]

اپوزیشن “ان ہاؤس”

اپوزیشن “ان ہاؤس”

اپوزیشن ’’ان ہائوس ‘‘تبدیلی کیلئے آگے بڑھے اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہیگی، باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ’’ اعلیٰ قیادت‘‘ اور ’’مقتدر حلقوں ‘‘ کے درمیان ’’مفاہمت ‘‘پیدا کرنے کیلئے ’’رابطوں ‘‘ میں تیزی آگئی ہے جس سے حکومتی حلقوںمیں ’’اضطراب‘‘ کی کیفیت پائی جاتی ہے […]

اگر میں ارب پتی ہوگیا؟

اگر میں ارب پتی ہوگیا؟

فرض کریں، کسی لاٹری میں میرا اربوں روپوں کا انعام نکل آیا ہے۔ میں نے قیمتی گھر خرید لیا، اعلیٰ درجے کی کار خرید لی، عزیز و اقارب کے حقوق پورے کر دیئے، سفید پوشوں کی ضروریات کے لئے رقم مختص کر دی، بیٹوں کو مستقبل کی فکروں سے آزاد کر دیا، بیگم کو زیورات […]

نہیں ایسی کوئی بات نہیں

نہیں ایسی کوئی بات نہیں

گزشتہ دو کالموں پر بڑے دلچسپ تبصرے سننا پڑے۔ پتا نہیں لوگ حقائق بیان کرنے کو بھی کیوں سیاست کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں مثلاً ان کالموں کی اشاعت پر میرے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ہمدرد بڑے خوش تھے کہ میں نے حکومت کے خلاف بہت سخت لکھ دیا ہے۔ سماجی رابطوں میں […]

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

کراچی میں بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن کے ساتھ کسٹم کا ڈائریکٹوریٹ ہے‘ آپ اگر ڈائریکٹوریٹ میں داخل ہوں تو آپ کو گیٹ کے اندر ایک بے یارومدد گار کنٹینر ملے گا‘ یہ بے یارومددگار کنٹینر دنیا کا قیمتی ترین کنٹینرہے‘ کیوں؟ کیونکہ یہ ہزاروں سال پرانی مورتیوں‘ بتوں اور مجسموں سے بھرا ہوا ہے‘ یہ مورتیاں کسٹم […]

…اور تیل نکل آیا

…اور تیل نکل آیا

پاکستان کی قسمت بدل چکی تھی، پچیس لاکھ بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع ہوچکی تھی ،تیل کی قیمت اب پانی سے بھی سستی ہوچکی تھی، تیل کی دولت سے مالا مال پاکستان میں اب غیرملکی دیوانہ وار سرمایہ کاری کے لئے آنا شروع ہوچکے تھے ، لیکن حکومت نے چالاکی سے کام لیتے ہوئے […]

ایک تھے غلام ربانی آگرو!

ایک تھے غلام ربانی آگرو!

میں ان دنوں بہت عجیب و غریب کیفیت سے گزر رہا ہوں آئے روز کسی کی جدائی کی خبر موصول ہوتی ہے۔ ابھی انوار قمر نے خبر دی کہ افتخار مجاز انتقال کر گیا ہے۔ ہر وقت ہنستا مسکراتا شخص اچانک دنیا سے روٹھ کر کسی اور دنیا میں چلا گیا۔ میں اپنے موبائل میں […]

مولانا فضل الرحمٰن کی نئی تحریک

مولانا فضل الرحمٰن کی نئی تحریک

بہت سال پہلے عطاء الحق قاسمی نے مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے ایک کالم میں ’’مولانا ڈیزل‘‘ لکھا تو سیاسی مخالفین نے اُچھل اُچھل کر، کبھی لہرا کر اور کبھی بل کھا کر ’’مولانا ڈیزل‘‘ کی اصطلاح کو طعنے کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب مولانا فضل الرحمٰن کو […]

یادوں کے جھمیلے میں ایک انتہائی معتبر تعارف، ممتاز صحافی حسن نثار پرانی یادوں کے بند دریچے کھولتے ہوئے۔۔۔۔۔!

یادوں کے جھمیلے میں ایک انتہائی معتبر تعارف، ممتاز صحافی حسن نثار پرانی یادوں کے بند دریچے کھولتے ہوئے۔۔۔۔۔!

جنریشن گیپ دراصل کمیونیکیشن گیپ ہوتا ہے اور آج مجھے اسی بلا کا سامنا ہے۔ سمجھ نہیں آرہی بات کیسے اور کہاں سے شروع کروں۔ قیام پاکستان کے بعد یہاں کی فلم انڈسٹری کی حالت بہت ہی بری تھی جب کچھ جنونیوں نے تنکا تنکا جوڑ کر آشیانہ بنانا شروع کیا اور چند سالوں میں […]

قومی ایئرلائن کا قابل فخر کارنامہ اورپاکستان سے اربوں کا چندہ بھارت کو مل گیا، دیکھیے حیرت انگیز انکشاف

قومی ایئرلائن کا قابل فخر کارنامہ اورپاکستان سے اربوں کا چندہ بھارت کو مل گیا، دیکھیے حیرت انگیز انکشاف

ہم اپنے قومی اداروں کو اکثر تنقید کا نشانہ تو بناتے ہیں مگر ان اداروں کے اچھے کاموں کو سراہنے میں کھلے دل کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے بھی ایک ایسا ادارہ ہے جو اکثر میڈیا میں تنقید کا نشانہ بنتا رہتا ہے مگر بہت کم لوگ اس بات سے […]

پاکستان کا زرمبادلہ چوری ہوگیا یا کہاں گیا، 10ارب ڈالر 1.8ارب ڈالر کیسے رہ گئے، دیکھیے پی ٹی آئی کے اہم راہنمائوں کے سینئر صحافی سلیم سافی کیساتھ ملاقات میں اہم انکشافات

پاکستان کا زرمبادلہ چوری ہوگیا یا کہاں گیا، 10ارب ڈالر 1.8ارب ڈالر کیسے رہ گئے، دیکھیے پی ٹی آئی کے اہم راہنمائوں کے سینئر صحافی سلیم سافی کیساتھ ملاقات میں اہم انکشافات

اس میں کوئی شک نہیں کہ اسد عمر ذہین ترین انسان ہیں لیکن بدقسمتی سے ساری ذہانت صرف اور اپنی صرف اپنی ذات اور اس کی مارکیٹنگ کے لئے بروئے کار لارہے ہیں۔ خوش لباسی اور خوش شکلی کے ساتھ خوش گفتاری کا تڑکہ لگا کر گفتگو ایسی کرتے ہیں کہ منٹوں میں مخاطب ان […]

کشمیر کی آزادی کا متبادل راستہ

کشمیر کی آزادی کا متبادل راستہ

پچھلے دو کالموں میں کشمیر تنازعہ کی ابتداء ‘سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 47 اور اس کے بعد کے واقعات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی تکرار چھوڑ کر کشمیر کی آزادی کے لیے دیگر متبادل راستے ڈھونڈنے ہوں گے۔ دو طریقے مناسب لگتے ہیں‘ ایک میری […]

کراچی پیکیج ۔۔۔۔ امید کی کرن

کراچی پیکیج ۔۔۔۔ امید کی کرن

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہی نہیں بلکہ وطن عزیز کا معاشی اور اقتصادی انجن بھی ہے۔ اسے شہر قائد ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ قیام پاکستان کے بعد یہی شہر مملکت خداداد کا دارالخلافہ بھی قرار پایا۔ سچ پوچھیے تو وطن عزیز کا اقتصادی دارالحکومت آج بھی یہی ہے۔ پورے ملک کے […]

بین المذاہب منافرت

بین المذاہب منافرت

جب کسی طرف سے انسانوں کی بھلائی کی کوئی بات نظر سے گزرتی ہے تو انسانوں کی بھلائی چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک خبر ہماری نظر سے گزری جس میں بتایا گیا ہے کہ بعض مذہبی اکابرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بین المذاہب منافرت پیدا کرنے کو عالمی جرم […]