By Web Editor on April 9, 2019 can, Debt, off, our, take, teeth, two اہم ترین, خبریں, کالم

مہاتما بودھ 483 قبل مسیح میں اترپردیش کے شہر کوشی نگر میں انتقال فرما گئے‘ ہندوستان اس وقت آٹھ ریاستوں میں تقسیم تھا‘ بودھ علماء نے مہاتما بودھ کی راکھ کو آٹھ حصوں میں تقسیم کیا اور یہ آٹھ ریاستوں کے اسٹوپوں میں دفن کر دی‘ مہاتما بودھ کی راکھ سے ان کے سات دانت ملے تھے‘ […]
By Web Editor on April 9, 2019 from, health, politics, to اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں ” حکمراں اور “ان سروس سیاستدان مکمل سوفیصد صحت مند ہوتے ہیں؟ دوران سیاست انہیں کسی قسم کی بیماری کا سامنا نہیں ہوتا۔ لیکن اگر نصیب دشمناں انہیں کسی قسم کی عدالتی کارروائی عرف عام میں ” انتقامی کارروائی” کا سامنا ہوجائے تو فوراً ان کی طبیعت ناساز ہوجاتی ہے اور ایسی ہوتی […]
By Web Editor on April 9, 2019 incomplete, talk اہم ترین, خبریں, کالم

وعدہ کے مطابق میں بالواسط گھر کابھیدی آج سیارۂ سندھ کا آپ سے حتمی تعارف کرائوں گا۔ میں نے خود کو بالواسطہ گھر کا بھیدی اس لئے لکھا ہے کہ میں بلا واسطہ گھر کا بھیدی نہیں ہوں۔ کچھ گھر کے بھیدی میرے ہم پیالہ اور ہم نوا ہیں۔ ان سے میری گاڑھی چھنتی ہے۔ […]
By Web Editor on April 9, 2019 Bhutto, big, Bilawal, challenge, For اہم ترین, خبریں, کالم

اِس برس 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 40ویں برسی منائی گئی۔ دیکھنا یہ ہے کہ آج پاکستان کس طرف جا رہا ہے اور ذوالفقار علی بھٹو کی بنائی گئی سیاسی جماعت موجودہ حالات میں کہاں کھڑی ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت، خاص طور پر بلاول بھٹو زرداری ملکی تاریخ کے ایک اور اہم […]
By Web Editor on April 9, 2019 all, exposed اہم ترین, خبریں, کالم

آج سے کئی برس پہلے میرے مرشد نے کہا تھا ’’سب کچھ بے نقاب ہوکر رہے گا‘‘۔ دراصل وہ میرے تلخ سوالوں کے جواب دے رہے تھے۔ اگرچہ انہیں انگریزی، اردو، فارسی اور عربی پر دسترس حاصل تھی مگر میرے ساتھ وہ ہمیشہ پنجابی میں گفتگو کرتے تھے۔ انہوں نے قیامِ پاکستان سے پہلے ایم […]
By Web Editor on April 9, 2019 allow, be, Me, to, worried اہم ترین, خبریں, کالم

اس ملک کے تمام چاچے ،مامے ،پھوپھی ،خالہ اور ’’نِکے کے اَبا‘‘ سمیت تمام عزیز واقارب کو میری طرف سے آداب اور سلامِ عقیدت۔ صاحب جی! میں ایک نیم خواندہ پاکستانی شہری ہوں، جس نے اپنے بچوں کے سہانے مستقبل کی خاطر بیرونِ ملک دھکے کھائے اور خون پسینے کی کمائی سے جمع کی ہوئی […]
By Web Editor on April 9, 2019 character, loose, position, time اہم ترین, خبریں, کالم

تہہ در تہہ بے حسی اتنی ہے کہ چونکنا تو دور کی بات، اس ٹائپ کی خبروں پر کوئی ایک نظر ڈالنا بھی پسند نہیں کرتا کیونکہ ہمارے معاشرہ میں اس بدترین لعنت کو پرکاہ جتنی اہمیت بھی نہیں دی جاتی حالانکہ اک جدید ترین ریسرچ کے مطابق قوموں کے عروج و زوال میں یہ […]
By Web Editor on April 9, 2019 and, decisions, History, of, our, Ruling اہم ترین, خبریں, کالم

میرے پسندیدہ مصنف ول ڈیورنٹ کا یہ فقرہ مجھے اکثر یاد آتا ہے ’’کچھ حضرات کے لیے خاموشی گولڈن ہوتی ہے‘‘ یعنی وہ علم و حکمت کے موتی نہ ہی بکھیریں تو ان کا بھرم قائم رہ سکتا ہے۔ آج یہ فقرہ مجھے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایک ’’گولڈن‘‘ بیان پڑھ کر یاد آیا۔ […]
By Web Editor on April 8, 2019 is, or, request, said, this اہم ترین, خبریں, کالم

میں اپنی بات ایک دوست کی روایت سے شروع کرتا ہوں۔ اس نے بتایا کہ ایک مذہبی تقریب میں ان کی ڈیوٹی کسی بہت بڑے عالمِ دین کو مدعو کرنے پر لگائی گئی۔ ڈیوٹی لگانے والا اس کا باس تھا، جو ایک بہت بڑے ادارے کی قیادت کی صفِ اوّل میں شامل تھا۔ اسٹیج پر […]
By Web Editor on April 8, 2019 have, learned, lesson, this, we اہم ترین, خبریں, کالم

پچھلے برس میں نے نظم لکھی تھی ’’چھاچھرو میں دسہرہ مناتے ہوئے لوگ پوچھ رہے ہیں کامنا کو کل مسلمان کر لیا گیا تھا آج اس کی کوئی خبر ہے‘‘ چونکہ شاعری تو ہر زمانے کا عکس ہوتی ہے مگر یہ شاعری ہمارے دوست شاعر اس لئے نہیں کرتے کہ انہوں نے مشاعرے پڑھنا ہوتے […]
By Web Editor on April 8, 2019 NAB, rules اہم ترین, خبریں, کالم

دو بڑی سیاسی جماعتیں جو اب اپوزیشن میں ہیں اور باری باری حکمرانی کرتی رہی ہیں، نیب آرڈیننس میں ترمیم نہ کرنے کی اپنی سنگین غلطی پر کف افسوس مل رہی ہوں گی۔ شاید یہ غلطی دانستہ کی گئی کیونکہ پی پی پی اور پی ایم ایل (این) کی قیادت نیب کے آج کے انتہائی […]
By Web Editor on April 8, 2019 and, economic, our, system, unwell اہم ترین, خبریں, کالم

حکومت کا کہنا ہے کہ معیشت اب جنرل وارڈ میں ہے۔ مزید بہتری کی امید ہے۔ اگرچہ اس میں ڈیڑھ سے دو سال کا وقت لگے گا۔ جب موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو سابقہ حکومت سے خسارہ2 ارب ڈالر سے زائد ورثے میں ملا تھا، اس کے باوجود معیشت کی حالت پہلے کی نسبت […]
By Web Editor on April 8, 2019 left, thumb اہم ترین, خبریں, کالم

کرسٹی براؤن پیدائشی معذور تھا۔ آئرلینڈ میں پیداہونے والابچہ ہاتھ پیرہلانے سے محروم تھا۔گوشت کاایک لوتھڑا۔ کرسٹی کو ایک مہلک بیماری تھی، جسکی وجہ سے چلنے پھرنے، اُٹھنے اورکسی قسم کے کام کرنے کی استطاعت نہ رکھتا تھا۔ پیدا ہوتے ہی ڈاکٹروں نے کہاکہ اس کی پرورش گھرمیں کرنا ناممکن ہے۔ والدین کے لیے یہ فیصلہ بہت […]
By Web Editor on April 8, 2019 2019, amnesty, new, scheme اہم ترین, خبریں, کالم

فیڈریشن اور چیمبرز کے صدور کی وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہائوس میں حالیہ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اس وقت کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کوئی ٹرانزیکشنز نہیں ہو رہیں۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا تعلق 40 دیگر شعبہ جات سے ہے اور […]
By MH Kazmi on April 8, 2019 and, pakistan, people, servant اہم ترین, خبریں, کالم

آج میں کراچی کی مشہور اور اہم شخصیت محمد رمضان چھیپا، سربراہ چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی کی خدمات پر روشنی ڈال رہا ہوں۔ یہ غریبوں، ضرورت مندوں، بے سہارا لوگوں کا سہارا ہیں۔ جو کام جناب عبدالستار ایدھی نے شروع کیا اور جو کراچی جیسے بڑے شہر کیلئے ناکافی تھا، محمد رمضان بھائی نے […]
By MH Kazmi on April 8, 2019 am, I, sorry اہم ترین, خبریں, کالم

ایک پُر اعتماد طالبہ نے بڑے مہذب انداز میں مجھ سے ایسا سوال پوچھ ڈالا جس کا فوری طور پر میرے پاس کوئی جواب نہ تھا اور میں بہت مشکل میں پڑ گیا۔ طالبہ کے چہرے پر کوئی مسکراہٹ تھی اور نہ ہی شرارت۔ اس کی آنکھوں میں جستجو کے ساتھ ساتھ مجھے کچھ پریشانی […]
By MH Kazmi on April 5, 2019 A, By, column, do this, mazhar barlas, not, should, ٰImran khan اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

وقت آگیا ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ کا بھی مشورہ نہ مانیں، کیونکہ عمران خان وہ ظلم کر چکے ہیں جسے ہلاکو خان بھی سب سے بڑا ظلم سمجھتا تھا، نہائت معتبر شخصیت کا اچھوتا کالم معروف کالم نگار مظہر برلاس نے عمران خان کے بارے میں ایسا انکشاف کردیا جس سے کوئی زی […]
By MH Kazmi on April 5, 2019 10, A, and, bilal ghouri, By, column, habits, make, man, successful, unsuccessful, which اہم ترین, خبریں, کالم

کامیابی اورناکامی انسان ہی کے اختیار میں ہے، جانئے بہترین ریسرچ، انسان کی وہ عادتیں جو اسے بنا بھی سکتی ہیں اور عادتیں ہی بگاڑ بھی سکتی ہیں! معروف جوان صحافی اور کالم نگار بلال غوری معروف ریسرچ سکالر اور کالم نگار حسن نثار کے کالم سے متاثر ہوکر اپنے معروضات پیش کرتے ہوئے کہتے […]
By MH Kazmi on April 5, 2019 A, and, eye wash, from, gas, hassan nisar, is, just, Oil, says, sea اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

یقین نہیں آرہا سیاستدان عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس حد تک بھی جاسکتے ہیں، معروف ریسرچ سکالراورکالم نگار کی تحقیق نے تیل اور سونا نکلنے کے فراڈ کی دھجیاں اڑا دیں! کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرح شہباز شریف نے بھی ایک ڈرامہ کیا تھا ۔ معروف کالم نگار حسن نثار نے ماہرین […]
By MH Kazmi on April 5, 2019 After, August, Economy, hassan nisar, his, in, latest column, said, tease, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کالم

ابھی تو پٹرول اورمہنگائی چیخیں نکال رہی ہے، آئی ایم ایف کی شرائط مان لینے کے بعد آٹے دال کا بھائو بلکہ ّّاسد بھائوٗٗ معلوم ہوجائیگا، صف اول کے تجزیہ نگار اور کالم نگار نے بتا دیا اسد عمر کس ایجنڈے پر ہے! بس یہی اک بات سننے کی کسر رہ گئی تھی کہ ….حسن نثار […]
By Web Editor on April 5, 2019 and, is, life, Success, what اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

لاہور (ویب ڈیسک) کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور […]
By Web Editor on April 5, 2019 girls, Indians, player اہم ترین, خبریں, کالم

ممبئی (ویب ڈیسک)انڈیا میں آج بھی اکثر خاندان بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دیتے ہیں لیکن جب حنا پیدا ہوئی تو اس کے والدین نے خوشیاں منائیں افسوسناک بات یہ ہے کہ اس خوشی کی وجہ بیٹی کی پیدائش سے زیادہ جسم فروشی کی وہ صدیوں پرانی روایت ہے جس کے لیے حنا کو استعمال […]
By Web Editor on April 4, 2019 A, action, big, Black, is, on, what, you اہم ترین, خبریں, کالم

آج معاشرہ میں نام نہاد عالموں نے طرح لوگوں کی مال و آبرو حتیٰ کہ دین وایمان کو بھی داؤ پر لگارکھاہے۔ اس کی ایک جھلک اس واقعہ میں دیکھی جا سکتی ہے اس واقعہ کوپڑھئے اور خودکو ایسے عاملوں سے بچائیے اور اپناتعلق اللہ سے جوڑ کر خود کو شریعت کاپابند بنائیے کہ سب […]
By Web Editor on April 4, 2019 A, company, did, he, how, make, minor, owner, pitch, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

باٹا کمپنی اس وقت دنیا کا سب سے بڑا جفت ساز ادارہ ہے۔ اس کے براہ راست ملازمین کی تعداد تقریبا 90 ہزار اور بالواسطہ اس کے علاوہ ہے۔ٹامس باٹا کی کامیابی کا سفر ایک مزدور کے ایک فقرے سے شروع ہوا اور اس کے بعد وہ کسی جگہ رکا نہیں۔ وہ مزدور اب بوڑھا […]