counter easy hit

کالم

فوجی عدالتی نظام ہی کیوں؟

فوجی عدالتی نظام ہی کیوں؟

تحریر : محمد امجد خان سال 2001-2 کی بات ہے جب مَیں نویں جماعت کا طالب علم تھا تب مُجھے اپنی جماعت کے انگلش مضمون کی کتاب میں ایک چائنیز کی اپنے بیٹے کو وقت کا حاکم یعنی کہ بادشاہ بنانے کیلئے دی جانے والی تعلیم و تربیت پر مبنی ایک ایسی سٹوری پڑھنے کو […]

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس

تحریر: میاں نصیر احمد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق قریشِ عرب کے معزز ترین قبیلہ بنو ھاشم سے تھا اس خاندان کی شرافت ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی یہ خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھا جسے دین حنیف کہتے ہیںحضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم […]

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر بریل کا عالمی دن ہر سال 4 جنوری کو پوری دنیا میں لوئس بریل کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے۔Louis Braille وہ شخص تھا جس نے نابینا افراد کی تعلیم کے لئے ایک خاص اور آسان زبان ” بریل لینگوئج” ایجاد کی۔ بریل زبان کی ایجاد کا سارا […]

آقا! میریاں اکھیاں مدینے وچ رئے گئیاں

آقا! میریاں اکھیاں مدینے وچ رئے گئیاں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری کہاں سے شروع کروں ابھی ننھے دانش اور سکندر کے ساتھ درود شریف کا ورد کرتے گھر میں داخل ہوا ہوں دونوں میری بہن کے پوتے ہیں۔رات میری بہو نے ایک خوبصورت نعت ٹیگ کی جس میں ایک غریبی کی مار کھایا ہوا ایک بچہ نعت شریف پڑھ رہا تھا۔آقا میریاں […]

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

تحریر: لقمان اسد اہم ایسے گناہ گار وسیاہ کار کیا رسالمتآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کرسکتے ہیں ؟ہم کیا مدح سراء ہیں اور کیا ہماری مدح سرائی؟حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کی وہ مقدس ترین اور بلند مرتبت ہستی کہ جنہیں ہماری مدح سرائی کی نہ طلب،نہ […]

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی۔ چمن اللہ تعالیٰ نے اس خاکی انسان کو روحانی غذا پہنچانے کیلئے ہر زمزں، مکان،لسان اور بیابان میں نبی بھیجے۔ جو اپنے فرائض کی تکمیل کیلئے سر خرو ہوتے گئے۔ یہاں تک کہ آخر ایام میں امام الانبیآء سرورکائنات جناب حضرت محمد محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے […]

انتہائی افسوس ناک واقعہ

انتہائی افسوس ناک واقعہ

تحریر: فیصل شامی ہیلو پیار سے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے ،اللہ آپ کو اپنی حفظ و آمان میں ہی رکھے۔ دوستو انتہائی افسوس ناک واقعہ اخبارات کی زینت بنا ، جسے جب سے پڑھا دل اداس ہے جی ہاں اس کا تو آپ کو علم ہے کہ واقعات […]

دنیا کا روشن ستارہ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیارا

دنیا کا روشن ستارہ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیارا

تحریر: عقیل خان آف جمبر آج میں جس موضو ع پر لکھ رہاہوں اگر دنیا کے تمام درخت قلم بن جائیں ،زمین کاغذ کی بن جائے اور سمندر سیاہی بن جائیں تب بھی ان کی تعریف ختم نہیں ہوسکتی۔ 12 ربیع الاول کو پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

جمہوریت۔۔ بادشاہت یا ملوکیت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج ، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اورپنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوںکا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلوکام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں کے معاملات […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

تحریر:امتیاز شاکر کلمہ طیبہ کا ترجمعہ ہے”نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد ۖاللہ کے رسول ہیں”کلمہ طیبہ سے سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضرت محمدۖ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔لفظ ”ہیں”پر غور کریں ۔نبی کریمۖ، انبیاء کرام اور صالحین کے سوا کبھی […]

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

تحریر: صادق رضا مصباحی ربیع الاول کا مہینہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مسرتوں کی نویدلے کر آتا ہے۔ مسلمان ا س مہینے کی بارہ تاریخ کو چراغاں کرتے ہیں، خوشیاں مناتے ہیں اور حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی عقیدتوں کاخراج پیش کرتے ہیں۔ بلاشبہہ اپنے محسنین کو یاد رکھنا […]

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

تحریر : صادق رضا مصباحی اسلام اس قدر عقلی ،فطری اور سائنٹیفک دین ہے کہ ذہن انسانی اگر علم وفکراورگہرے شعو روادراک کے ساتھ اس میں غورکرے تواسے یہ ایک جہانِ حیرت نظرآئے اور اس کے احکام بڑے واضح اورروشن دکھائی دیں۔مگر جب سے ہم نے غوروفکرکادروازہ خودپربندکرلیاہے صرف ظواہرتک ہی محدودہوکررہ گئے ہیں اوراسی […]

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

تحریر : صادق رضا مصباحی موجودہ دور بڑا عجیب دور ہے تقریباً ہر قوم نے اپنے مذہب کو محض رسوم وروایات کا مجموعہ سمجھ لیا ہے ۔بہت کم لوگ ہیں جو مذہب کی روح سے قریب ہیں اور مذہب کی روشنی ہی میں اپنی زندگی کا سفر طے کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے مسلمانوں نے بھی […]

بے آسروں کا آسمان

بے آسروں کا آسمان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کا شکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ […]

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

تحریر : صادق رضا مصباحی تعظیم اور اتباع دو مختلف لفظ ہیں اور ددنوں کی معنیاتی سرحدیں بھی الگ الگ ہیں ۔اسلام کے ماننے والوں کو دونوں کاحکم ہے ۔اسلام کی کلیت پراسی وقت بھرپور عمل ہوسکے گاجب اپنے مقتداورہنما کی تعظیم بھی بجالائی جائے اوراس کے ارشادات وفرمودات کواتباع وعمل کے رشتے سے ہم […]

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

تحریر: عقیل احمدخان لودھی تاریخ انسانیت میں مختلف قبیلوں اور معاشروں کے لوگ جداگانہ طرز زندگی کی وجہ سے ایک دوسرے سے معمولی معمولی باتوں پر دست وگریباں ہوتے رہے ہیں۔ کبھی گھوڑا آگے دوڑانے کی بات پر قتل وغارت تو کبھی حسب نسب کی برتری پر ایسے طوفان بپا کئے جاتے کہ ایک دوسرے […]

دسواں بین الاقوامی کتاب میلہ٢٠١٤ء ایکسپو سینٹر کراچی

دسواں بین الاقوامی کتاب میلہ٢٠١٤ء ایکسپو سینٹر کراچی

تحریر : میر افسر امان مسلسل دس سالوں سے پاکستان میں کتابیں چھاپنے اور فروخت کرنے والوں کی تنظیم (دی پاکستان پبلشیئر اینڈ بک سیلرز اسوسی ایشن) کی طرف سے کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی کتاب میلے کا انعقاد ہو تارہا ہے۔ اس میں حکومت پاکستان کی (نیشنل بک فائڈیشن) کا تعاون بھی شامل […]

احساس

احساس

تحریر : عارف رمضان جتوئی اس کے الفاظ جذبات کی ترجمانی کر رہے تھے۔ وہ اس قدر پر جوش اور خوش تھی کہ آج اس کی وجہ سے کسی کے اداس چہرے پر خوشی آئی تھی۔ جہاں غموں کے سائے منڈلاتے رہتے تھے اور کبھی کبھی آنکھیں بھی برس جایا کرتی تھیں آج وہاں مسکان […]

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

دھرنا سیاسیت یا دھرا عذاب

تحریر: شریں علی عباسی دسمبر اگرچہ ملک بھر میں انتہائی سرد تھا مگر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے باعث دسمبر میں سیاسی موسم نہ صرف سخت گرم رہا ۔جس کی وجہ سے فیصل آباد میں دو افراد ہڑتال کی بھینٹ بھی چڑھ گئے اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔ عمران خان کی فیصل […]

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

تحریر :صباءاکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو ایک رشتہ […]

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ!

تحریر : اختر سردار چودھری قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت ہر سال 5 جنوری کو منایا جاتا ہے ان کا 2015 میں یہ 87 ویں یوم ولادت ہے۔ ملک بھر میں ان کی ولادت جوش و خروش سے منائی جاتی ہے اور گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں مرکزی تقریبات ہوتی ہیں ۔ذوالفقاری […]

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی

تحریر:لقمان اسد ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا جانے کس زعم میں مبتلا ہے کہ ہرآئے دن کوئی نہ کوئی حرکت وطن عزیز کے خلاف کرتا رہتا ہے۔ گائے کے پیشاب سے پیٹ بھرنے والا ہندو بنیا پاکستان کے قیام سے ہی پاکستان کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُنتاچلا آرہا ہے وہ شاید پاکستان کے ظرف […]

برکت اعوان سے شاکر شجاع آبادی تک

برکت اعوان سے شاکر شجاع آبادی تک

تحریر : انجم صحرائی وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے جنوبی پنجاب کے مہان سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو مفت علاج فراہم کئے جانے کی ہدایات جاری کر دیں اور وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں شاکر شجاع آبادی کو نشتر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے، شاکر شجاع آبادی کی بیماری […]

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

تحریر: اقبال زرقاش آج دھوکا اور فریب اس قدر عام ہے کہ باپ بیٹے سے، بیٹاباپ سے، استاد شاگرد سے، شاگر د استاد سے ،مالک مزدور سے اور مزدور مالک سے اور سیاستدان عوام سے جھوٹ بولتے اور اسے فریب دینے کی کوشش کر رہے ہیںزندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں کارکردگی کا […]