کیار، لیلیٰ ، بلبل ، نرگس ۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے یہ انوکھے نام کیوں رکھے جاتے ہیں اور یہ نام کون منتخب کرتا ہے ؟ دلچسپ و عجیب معلومات
کراچی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون یا شدید سمندری طوفان ’کیار‘ کا بہت تذکرہ رہا مگر شاید بہت کم…
