yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’پاکستان میں ہر قسم کے عیبوں سے پاک صرف ایک ہی قوت ہے جو۔۔۔ لوگ مولانا فضل الرحمان کو ان کے اصل نام سے اتنا نہیں جانتے جتنا کہ۔۔۔‘‘ نامور کالم نگار توفیق بٹ کی ایک دلچسپ اور مگر جاندار تحریر ملاحظہ کریں

MH Kazmi October 31, 2019 1 min read
Their, is, only, one, power, wich, is, free, of, errors, taufiq butt, columns
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی نہ کوئی قوت اِس ملک میں ضرور ایسی ہے جو سیاسی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دیتی۔ اُن کے خلاف کوئی نہ کوئی محاذ کھڑے کیے رکھتی ہے کہ کہیں وہ اپنے کچھ کارناموں کے زورپر عوام میں اتنے مقبول نہ ہو جائیں جس سے اُس قوت بلکہنامور کالم نگار توفیق بٹ اپنی تحریر میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ اُس ”اصل قوت“ کی اپنی مقبولیت پر کوئی حرف آئے یا اُن کی خودساختہ مقبولیت کے سامنے کوئی ”سول مقبولیت“ آکر کھڑی ہوجائے جس کے ظاہر ہے کچھ ایسے نتائج نکل سکتے ہیں جو کسی صورت میں گوارا نہیں ہوسکتے، یہ ”قوت“ اپنی اِس ”انفرادیت“ کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی حدتک جاسکتی ہے کہ پاکستان میں ہرقسم کے عیبوں سے پاک صرف ایک ہی قوت ہے، وہ ہروقت اِس اندیشے کا شکار رہتی ہے کہیں اُس کی یہ ”انفرادیت“ کمزور نہ پڑ جائے۔ اِس حوالے سے اُن کے خوف کا عالم یہ ہے اپنے ہی تراشے ہوئے ”بتوں “ کی پانچ سالہ معیاد اُن سے ہضم نہیں ہوتی، چند ماہ بعد ہی اُنہیں توڑنا پھوڑنا شروع کردیا جاتا ہے، ….2013کے انتخابات میں جس بُت میں تیسری بار اُنہوں نے جان ڈالی تھی اُس کے اقتدار کا سوا سال بھی ابھی نہیں گزرا تھا اس کا سواستیاناس شروع کردیا گیا، اُس کے خلاف ایک نئے بُت کو کنٹینر پر چڑھا دیا گیا، اِس نئے بت کو آخری لمحات تک یقین نہیں آرہا تھا اُس میں اتنی جان ڈال دی جائے گی کہ وہ اقتدار کی منزل تک جا پہنچے گا، اُس کا خیال تھا اب کے بار بھی اُسے صرف استعمال ہی کیا جائے گا، بلکہ سچ پوچھیں وہ بے چارہ پوری طرح اس یقین میں مبتلا ہوچکا تھا اُسے صرف مخصوص مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے ہی مستقل طورپر رکھ لیا گیا ہے، جیسا کہ ایک صاحب قربانی کے لیے ایک بکرا لے کر آئے، اور اُسے کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرلیا۔ پھر اُس بکرے کو وہ ”مولوی صاحب“ کے پاس لے گئے، اُنہیں ساراماجرہ بتایا اور اُن سے پوچھا ”اب اس بکرے کی قربانی جائز ہوگی؟۔ مولوی صاحب نے بڑے پیار سے دو چار ہاتھ بکرے پر پھیرے اور فرمایا ” قربانی تو پتہ نہیں اس کی جائز ہوگی یا نہیں، بہتر ہے اب اسے ایسے ہی کاموں کے لیے رکھ لیا جائے “ ….سمجھ میں نہیں آرہا ایک سیاسی بکرے کو اپنے مخصوص مقاصد کے لیے برس ہا برس استعمال کرنے کے بعد اقتدار کی منزل تک لے ہی آئے ہیں تو محض سواسال بعد اُس کے ساتھ وہی بدسلوکی کیوں شروع کردی گئی ہے جو اُس سے پہلے والے بکروں سے کی جاتی رہی ہے؟ جبکہ یہ ”بکرا“ اپنی کچھ خوبیوں کی بناءپر اُس روایتی بدسلوکی کا ہرگز مستحق نہیں ہے۔ اُس کے مقابلے میں ایک ”مذہبی بھینسہ“ آگیا ہے، مزے کی بات یہ ہے اُس بھینسے کے ساتھ ماضی میں استعمال ہونے والے کچھ بکرے بھی ہیں۔ اس بھینسے کی ایک آدھ ٹکرسے اُمید یہی ہے ”اقتداری بکرے“ کا بگڑے گا تو کچھ نہیں مگر اُس کے بعد وہ بے چارہ کسی کو ”ٹوڈ“ مارنے کے قابل نہیں رہے گا، جس کا اس سے ہروقت خطرہ محسوس کیا جاتا ہے۔ حالانکہ میرے نزدیک یہ بکرا”ٹوڈ“ مارنے والا ہے ہی نہیں۔ البتہ اُس کے ساتھ بدسلوکی جاری رہی یہ وہ کام کربھی سکتا ہے، ….ایک تماشہ پھر سے لگادیا گیا ہے، اب عوام عرف ”بھیڑ بکریوں“ کی ساری توجہ ایک بار پھر اس تماشے کی طرف ہوجائے گی، بلکہ ہوچکی ہے۔ اس تماشے کو دیکھنے میں وہ اس قدرمگن ہوچکے ہیں اُنہیں یاد ہی نہیں وہ مسائل کی دلدل میں کس قدر دھنس چکے ہیں؟ مہنگائی، بے روزگاری، ناانصافی اور اس اقسام کی دیگر لعنتوں کو بھلا کر وہ تماشہ دیکھنے میں مگن ہیں اور تماشہ کرنے والوں یا دیکھانے والوں کا شاید یہی مقصد ہے جو پورا ہورہا ہے، یہ تماشہ ختم ہوگا، ایک نیا تماشہ شروع ہوجائے گا اور اٹھارہ بیس کروڑ بھیڑ بکریاں اُس میں مگن ہوجائیں گی، …. اب جانوروں سے ذرا ان کی طرف آتے ہیں جنہیں پورا یقین ہے وہ انسان ہیں، میں اس وقت جاپان میں ہوں، یہاں لوگ مولانا فضل الرحمان کو ان کے اصل نام سے اتنا نہیں جانتے جتنا اس نام سے جانتے ہیں جو شاید ہمارے محترم وزیراعظم نے ان کا رکھا تھا، اور ٹھیک ہی رکھا تھا، کیونکہ کسی کے اصل نام کے بجائے جو نام زیادہ مقبول ہو جائے وہ ٹھیک ہی ہوتا ہے، جو مارچ یا دھرنا مولانا دینے جارہے ہیں اس میں ہرطرح کے سازوسامان کی کمی ہوسکتی ہے سوائے ڈیزل کے …. کیونکہ وہ اتنا اکٹھا کر لیا گیا ہے زندگی اور سیاست کی گاڑی آسانی سے چلتی رہے گی، میں ابھی سوچ رہا تھا مولانا اس حوالے سے کتنے بدقسمت ہیں جو کچھ ماضی میں اچھا برا وہ کرتے رہے ہیں، اور جوکچھ اب وہ کررہے ہیں، مطلب کہ جو فساد اب وہ ڈالنے جارہے ہیں، بلکہ کافی حدتک ڈال چکے ہیں سوائے اُن کی اپنی جماعت کے، کوئی ایک شخص نہیں جو یہ کہہ سکے کہ ان کے اس فساد کو کسی غیر سیاسی قوت کی حمایت حاصل نہیں ہے، دوسری طرف غیرسیاسی قوت کے لیے بھی یہ تاثر ایک لمحہ فکریہ ہے، لہٰذا مولانا نے یا ان کے ساتھیوں نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا، یا ایک حد سے زیادہ فساد برپا کیا اور ان کے ساتھ کوئی رعایت کی گئی تو اس کا اتنا نقصان مولانا کو نہیں ہوگا جتنا اس قوت کو ہوگا جس کے بارے میں مبینہ طورپر یہ تاثر موجود ہے کہ مولانا کو اس کی سرپرستی حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو اقتدار میں آئے ابھی سوا سال گزرا ہے، مولانا سے یہ سواسال صرف اس لیے ہضم نہیں ہورہا بہت عرصے بعد ایسی حکومت آئی ہے جس میں ان کا حصہ نہیں رکھا گیا، پچھلی بددیانت حکومتوں یا حکمرانوں کو ان کی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کروانے میں مولانا کا اہم کردار شاید اس لیے رہا ہے کہ ان حکومتوں یا حکمرانوں سے مولانا کے اس طرح کے مفادات آسانی سے پورے ہو جایا کرتے تھے، اب کوئی انہیں منہ نہیں لگارہا، حتیٰ کہ اپوزیشن جماعتیں بھی انہیں وہ اہمیت نہیں دے رہیں جو پہلے دیا کرتی تھیں، پیپلزپارٹی اور نون لیگ ان کے مارچ یا دھرنے میں محض خانہ پُری کے لیے شریک ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں مولانا کے حالیہ فساد کا کوئی ایسا ایجنڈہ نہیں جس پر کھل کر ان کا ساتھ دیا جائے، …. البتہ حکومت ڈری اور سہمی ہوئی ضرور ہے، اب پتہ نہیں حکومت مولانا سے ڈری اور سہمی ہوئی ہے یا مولانا کے مبینہ سرپرستوں سے ڈری یا سہمی ہوئی ہے؟ سو مولانا کا دھرنا یا مارچ کسی اور حوالے سے کامیاب ہو نہ ہو کم ازکم اس حوالے سے ضرور کامیاب ہو جائے گا، بلکہ اس حدتک ہو بھی گیا ہے کہ انہوں نے حکومت کو خوفزدہ کردیا ہے، کچھ وفاقی وصوبائی وزراءاس قدر خوفزدہ ہیں کہ اپوزیشنی جماعتوں کے رہنماﺅں کو فون کرکرکے پوچھ رہے ہیں کیا ہونے جارہا ہے؟ وزیراعظم خان صاحب کی جماعت میں چونکہ اکثر وزراءدوسری جماعتوں سے اُدھارپر آئے ہوئے ہیں لہٰذا ان بے چاروں کی یہ تشویش بالکل جائز ہے کہ اگر واقعی کچھ ہونے والا ہے تو وہ اپنی پرانی واصلی جماعتوں میں جانے کی منصوبہ بندی ابھی سے کرلیں، …. بلکہ سچ پوچھیں مجھے تو خود وزیراعظم عمران خان بھی خوفزدہ دیکھائی دے رہے ہیں، مختلف تقریبات میں ان دنوں جو لب ولہجہ اور زبان وہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے استعمال کررہے ہیں وہ وزیراعظم کے نہیں ایک خوفزدہ شخص کے شایان شان ہی ہوسکتی ہے

 

Their, is, only, one, power, wich, is, free, of, errors, taufiq butt, columns !!

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mufti Kifayat ullah, case, Court, Dicision, announced
Previous Post احتجاج کا اثر یا کچھ اور۔۔۔!!! اشتعال انگیز تقریر کرنے والے ’ مفتی کفایت اللہ ‘ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا
Next Post اپوزیشن میں پھوٹ۔۔۔!!! مسلم لیگ (ن) کا آزادی مارچ ملتوی کرنے کا اعلان، مولانا نے (ن) لیگ کا اعلان مسترد کر دیا،پیپلز پارٹی کا بھی حیرت انگیزاقدام، ورکر سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.