yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بشری بی بی عیش و عشرت چھوڑ کر عام زندگی کی طرف کیسے آئی ماڈرن لڑکی سے پنکی پیرنی بننے کے پیچھے کیا وجوہات تھیں ؟

MH Kazmi October 30, 2019 1 min read
How, Bushra Bibi, came, towards, spiritual, life, she, was, a, soical, lady, and, very, active, human, being
Share this:

علاقے کے پرانے گدی نشین خاندانوں میں یہ بات مشہور ہے کہ پنکی پیرنی کے قبضے میں موکل یعنی ہمزاد ہے ۔ واللہ اعلم، ذرائع کے مطابق 1989ءمیں خاور فرید مانیکا سے شادی کرنے والی بشریٰ وٹو کو ابتدا میں روحانیت سے کوئی لگاؤ نہیں تھا، تاہم پھر ایک مرشد سےملاقات نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی

۔یہ مرشد بابا فرید گنج شکرؒ کے فالوور تھے۔ ان مرشد نے ہی آگے جا کر بشریٰ بی بی کو چند ایسےوظائف ”عطا“ کیے جن کے پڑھنے اور چلہ کشی سے انہوں نے موکلات کو قابو کیاذرائع کا دعویٰ ہے کہ بشریٰ بی بی کے پاس ایک سے زائد موکل ہیں اور ان کے ذریعے بھی وہ لوگوں کا روحانی علاج کرتی ہیں جس میں جادو ٹونے کا توڑ بھی شامل ہے۔” موکلات ہمزاد“کیاہیں۔؟ہمزاد انسان کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔ قرآن و احادیث میں تفصیل موجود ہے۔سائے کی طرح انسان کے ساتھ ہوتا ہے۔تفسیر ابنِ کثیر میں قصہ ابلیس کے ضمن میں حدیث بیان کی گئی ھے،،کہ جب اللہ پاک نے ابلیس کو مہلت دی اور اس نے قسم کھائی کہ وہ انسان کو بہکائے گا اور اللہ پاک نے یہ چیلنج قبول کر لیا کہ تو اپنی تمام قوتوں سمیت جس طرح چاھے کوشش کر لے(بنی اسرآئیل 64 )تو اس نے کچھ ہتھیار طلب کیے اللہ نے فرمایا،،انسان کے ھر بچے کے ساتھ تیرا بچہ پیدا ھو گا،تجھے ان کے دل تک رسائی دی جائے گی،اور تو خون کی طرح ان کے بدن میں دوڑے گا،جس پر آدم علیہ السلام نے فریاد کی ،تو اللہ نے ارشاد فرمایا ،آدم میں نے تجھے اور تیری اولاد کو توبہ نہیں دی؟ میری عزت کی قسم میں تب تک تمہاری توبہ قبول کرتا رھوں گاجب تک تمہارے بدن میں روح باقی رھے گی، انسان کے بچے کے ساتھ پیدا ھونے والا،جن کا بچہ ،انسان کا ھمزاد (ساتھ پیدا ھونے والا) ھوتا ھے،یہ شکل و صورت میں،بالکل اس انسان سے مشابہ ھوتا ھے،،علم و معلومات و جذبات و احساسات میں اُس کی حیثیت ایک بیک اپ ھارڈ ڈسک کی ھوتی ھے،جو آپ ھیں وہ ،وہ بھی ھے،قرآن حکیم میں سورہ رحمان اور دیگر جگہوں پر یہ ھی جن نما ھمزاد مخاطب ھیں۔ ۔۔۔ہرعامل ہمزاد (سائے) کے ذریعے ہی کام لیتا ہے۔ جیسے ہی اسے حاضر کیا جاتا ہے۔یہ فوراً ہی معلومات مہیا کرتاہے اور دوسرے ہمزاد سے رابطہ کر کے بہت کچھ معلوم کر سکتا ہے۔ہمزاد ماضی کی خبر بھی رکھتا ہے جبکہ مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکتا۔ لوگوں کو ان کے ماضی اور حال سے متعلق چند باتیں بتا کر حیران کردیا جاتا ہے ۔ہمزاد شیطان یا جن میں سے ہیں ۔اسلام کے مطابق شیطان/جن ایک ان دیکھی مخلوق ہے جو ایک دوسرے کے کندھوں پر سوار ہو کر سیڑھی کی طرح پہلے آسمان تک پہنچ جاتے ہیں تاکہ اللہ جو اپنے فرشتوں کو وحی بیان کر رہا ہے، اس کو چپکےسے سن سکیں۔چنانچہ اللہ نے ان جنوں/شیاطین سے وحی کو بچانے کے لیے شہاب ثاقب کو ان جنوں/شیاطین پر مارنا شروع کر دیا ہے۔سورۃ 15، آیت 16 تا 18:میں ہے”یہ ہماری کار فرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے (برج) بنائے، اُن کو دیکھنے والوں کے لیے مزین کیا۔ اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کر دیا۔ کوئی شیطان ان میں راہ نہیں پا سکتا، الا یہ کہ کچھ سن گن لے لے۔ اور جب وہ سن گن لینے کی کوشش کرتا ہے تو ایک روشن شہاب اُس کا پیچھا کرتا ہے۔۔۔انسان کے بارے میں اس کا ہمہ وقت ساتھی ہمزاد انسان کی عادات خصائل سے آگاہ ہوتا ہے۔ہمزادکو عمل نوری سے تسخیر کیا جا سکتا ہے ۔مقام تنہائی ، یکسوئی اور قوت اختیاری کی ضرورت ہے ۔ مقام کی تنہائی ، پاک و پاکیزگی ، مقام اور جسم کو معطر رکھنا بھی ضروری ہے ۔ ہمزاد سے رابطہ ایک علمی فن ہے۔ہمزاد کو مسخر کرنے کے لئے خاص وظائف اور چلے کئے جاتے ہیں ۔

How, Bushra Bibi, came, towards, spiritual, life, she, was, a, soical, lady, and, very, active, human, being

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Shareif, not, got, bail, because, of, disease, shahzeb khanzada, come, out, with, proves
Previous Post نواز شریف کو ضمانت بیماری کی وجہ سے منظور نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔ فیصلہ آتے ہی شازیب خانزادہ مکمل ثبوتو ں کے ساتھ میدان میں آگئے
Next Post شاہی قلعے کی ایک یادگار رات
a, memorable, night, at, shahi, qillah, shahi, for, Lahore

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.