counter easy hit

کالم

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

کرتا ہے سمندر پریشان تب سے

تحریر: ممتاز امیر رانجھا میری طرح پوری دنیا میں فیس بک استعمال کرنے والے کئی دن سے نیند پوری نہیں کر سکے۔فیس بُک جہاں نت نئی او ر پرانی معلومات کا خزینہ ہے وہیں اس سوشل نیٹ ورک نے تباہی کا سامان بھی اگلنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ […]

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

اسلامی معاشرہ اور سودی نظام

تحریر : سجاد علی شاکر سودی نظام معیشت نے ہمارے معاشرے کو برکت سے محروم کر دیا ہے جس معاشرے میں نفسا نفسی، خود غرضی، مکر و فریب اور دھوکہ دہی عام ہوجائے وہاں انسانیت پرسکون زندگی بسر نہیں کر سکتی۔سودی نظام نے ملکی معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ سود ی نظام کی موجودگی […]

جدید علاج

جدید علاج

تحریر : شاہد شکیل جرمنی کے سب سے بڑے کینسر سینٹر میں ٹیومر تحقیق کے وائس ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مارٹِن شُولر نے کینسر کی جدید ریسرچ، تھیراپی اور پیش رفت پر ایک میگزین کو بتایا کہ نئے علاج کی کئی اقسام دریافت کی گئی ہیں جن کی ابتدائی ریسرچ جگر پر گئی اور مثبت نتائج […]

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 1961 میں بھٹو کی ملاقات ڈھاکہ کے ایک وکیل عبدالاحد کی بیوی حسنہ شیخ سے ہوئی اور اس نے پہلی ہی ملاقات میں بھٹو پر جادو کر دیا۔ نصرت بھٹو کو معلوم ہوا تو انہوں نے شور مچا دیا بھٹو نے غصے میں آکر انہیں گھر سے نکال دیا وہ […]

ہڑتالوں کا موسم

ہڑتالوں کا موسم

تحریر : زاہد محمود ارض پاک میں موجود حکمران طبقہ ان دنوں ہڑتالوں کا سامنا کر رہا ہے۔ کسان، ڈاکٹر، تاجر بھی اب ہڑتال پر ہیں۔ سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن ان کے مسائل کی نوعیت کو اگر دیکھا جائے تو سب کی ایک ہی ہے اور وہ ہے ” معیشت ” کسان […]

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا..!!آج میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ صاحب سے براہ راست مخاطب ہوں،اِن سے یوں مخاطب ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آج میں شاہ صاحب سے کچھ ایسی باتیں کرنا چاہتا ہوں جن پر شاید شاہ صاحب اپنی حسبِ روایت مصالحت اور مفاہمت […]

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کردی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کردیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود […]

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے نبی ﷺ تم کیوں اُس کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہے٬ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا […]

قائداعظم تجھے سلام

قائداعظم تجھے سلام

تحریر : عقیل خان لا الہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائد اعظم ہے۔آپ کو” بابائے قوم” بھی کہا جاتا ہے۔ آپ 25 دسمبر 1876 کو […]

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

نفاذ اردو سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

تحریر: رانا اعجاز حسین منگل کے روز عدالت اعظمیٰ پاکستان کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 26 اگست 2015 ء کو محفوظ کیاگیا نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔ ملک میں اْردو زبان […]

آخر اردو کو زباں مل ہی گئی۔۔۔ تاریخی فیصلہ

آخر اردو کو زباں مل ہی گئی۔۔۔ تاریخی فیصلہ

تحریر: مرزا رضوان آج پوری قوم انتہائی فخر اور خوشی محسوس کررہی ہے اور عدالت عظمیٰ کی تہہ دل سے مشکور ہے کہ انہوں نے ایک تاریخ ساز فیصلہ کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔یعنی پاکستان کی پہنچان اور ہماری قومی زبان ”اردو”کو بھی زبان مل ہی گئی وہ بھی ”سرکاری۔ سپریم کورٹ آف […]

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا آپ ہمیں بلکل فری ہینڈ دیں تا کہ ہم کھلے دل و دماغ کے ساتھ وطن عزیز کی خدمت کر سکیں، فری ہیڈ نہ ہونے سے ہم اپنی پالیساں کیسے نافز کر سکتے ہیں؟ جب تک آزادانہ پالیساں نافز العمل نہ ہو تو پھر مثبت پالیسیوں کے ثمرات عوام تک […]

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

اداسی اور ڈپریشن آدھی موت کا جنم

اداسی اور ڈپریشن آدھی موت کا جنم

تحریر: صبا عیشل، فیصل آباد انسانی فطرت ہے کہ جذبوں کے بغیر جیا نہیں جا سکتا۔ خوشی ‘تاسف’شرمندگی ‘خوف’خیرت بوریت’بیزاری اور جیسے لاتعداد ایسے جذبات ہیں جن کے بغیر جینا ممکن ہی نہیں ہے۔ یہ تمام احساسات ایسے ہیں کسی شخص واقعے اور حالات کے تغیر کے مطابق انسانی جسم میں پیدا ہوتے ہیں اور […]

ملت اسلامیہ کی بیداری مگر کب ؟ ؟ ؟

ملت اسلامیہ کی بیداری مگر کب ؟ ؟ ؟

تحریر: سفینہ نعیم خیرو شر کی کشمکش اس وقت سے جاری ہے۔ جب تخلیق آد میت ہوئی اور شیطان سجدہ ریزی سے انکاری ہوا۔اس کے بعد نیکی اور بدی میں معرکہ آرائی کاوہ سلسلہ شروع ہواجو شاید قیامت تک جاری رہے۔ قرطاس و قلم گو اہ ہیں۔اور چشم فلک بھی شاہد ہے۔ کہ کبھی آدم […]

حمیرا اطہر سے ایک ملاقات

حمیرا اطہر سے ایک ملاقات

تحریر: صفورا نثار حمیرا اطہر کے نام سے آپ سب بخوبی واقف ہوں گے۔ جو صحافتی دنیا میں تواپنا ایک نام ،ایک پہچان رکھتی ہیں مگر اردو ادب سے لگائو رکھنے والے بچوں کے لیے وہ خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس کی وجہ ان کا پیار، قدم قدم پر بچوں کی رہنمائی اور اپنا […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

ہماری قومی زبان

ہماری قومی زبان

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے اپنے 17 جولائی کے کالم میںلکھا ” بالآخر محترم جسٹس جواد ایس خواجہ کا ”کھڑاک” کام دکھاہی گیااور حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میںوزیرِاعظم صاحب کا 6 جولائی کوجاری کردہ حکم نامہ جمع کروادیا جس کے تحت صدر ،وزیرِاعظم ،وزراء اورسرکاری نمائندگان اندرون اوربیرونِ ملک اُردومیں خطاب کیاکریں […]

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

صحافیوں کا قتل عام۔۔۔ حکومت خاموش کیوں؟

تحریر : مرزا رضوان گزشتہ روز کراچی میں مقامی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری شہید جبکہ ڈرائیورمحمد انیس شدید زخمی ہوگئے ۔ارشد علی جعفری گھر کے واحد کفیل اور آٹھ بچوں کے باپ تھے ۔اس کے علاوہ […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

بادشاہ اور سلیمانی لباس

بادشاہ اور سلیمانی لباس

تحریر : شاہ بانو میر پرانے زمانے کی بات ہے کہ کسی ملک کے بادشاہ کا انتقال ہوگیا اور اعلان ہواکہ رواج کے مطابق سب لوگ شاہی محل کے عقب میں واقع میدان میں اکٹھے ہو جائیں تا کہ ہُما نامی پرندے کو فضا میں چھوڑا جائے اور وہ پرندہ جس خوش نصیب کے سر […]