counter easy hit

کالم

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

تحریر : سلطان حسین دالیں تو بہت ہیں لیکن ان سب میں دال چنا بہت مشہور ہے اسے اگر دالوں کی ماں کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا مجھے تو دال بہت پسند ہے جس دن بھی یہ ”ڈش” ہو بڑے شوق سے کھاتا ہوں بلکہ ”پینے ” کو بھی دل چاہتا ہے […]

رومانی شاعر احمد فراز

رومانی شاعر احمد فراز

تحریر : اختر سردار چودھری اصل نام سید احمد شاہ علی لیکن احمد فراز کے نام سے مشہور ہوئے ۔ 12 جنوری 1931ء کوہاٹ( پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔احمد فراز کسی تعارف کے محتاج نہیں۔انہوں نے تعلیم کا آغاز کوہاٹ سے کیا ۔ان کے والد پیشے کے لحاظ سے اکاونٹینٹ تھے ۔وہ ایک سخت مزاج […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایسے موقعہ پر کشیدیگی میں اضافہ ہوا ہے جب داعش کا خطرہ مشرقی وسطی سمیت دنیا بھر میں محسوس کیا جارہا ہے۔ شام کے بحران کے نتیجے میںدولت اسلامیہ کے ظہور نے کراہ ارض پر ان امن پسند حلقوں کی تشویش میں خاطر خواہ […]

موت کا سایہ

موت کا سایہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم اسلامی جمہوریہ پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا مختلف بحرانوں کا شکار رہا ،بحران غیروں نے نہیں اپنوں نے ہی پیدا کئے یعنی ” اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ”بحرانوں سے نکلنے کی کوئی تدبیر و حکمت عملی نہیں اپنائی جاتی،انکوئری کمیشن اور کمیٹیاں تشکیل دی […]

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے […]

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

تحریر: ڈاکٹر رئیس صمدانی جمیل الدین عالی اردو زبان و ادب کا نقصانِ عظیم ہے۔ عالی جی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ وہ اپنی ذات میں انجمن اور ادارہ، کچھ کر گزرنے کے جَذبَہ سے شرشار، مستقل کے لیے کچھ چھوڑجانے کا ولولہ لیے ہوئے تھے۔ علمی، ادبی، سماجی، فکری، تہذیبی حوالوں سے عالی […]

نصیب

نصیب

تحریر: شاہ بانو میر خدارا ! اپنے بچوں اور بچیوں کی شادیوں سے پہلے ان کے خطرناک بیماریوں کے ٹیسٹ ضرور کروا لیں تا کہ سیکڑوں میں سے کوئی ایک ہی سہی وہ اس ذہنی اذیت کا شکار نہ ہو – یہ بات ایک خاتون کہہ رہی تھیں ان سے تفصیلات معلوم کیں تو پتہ […]

ڈی ایف اے ساؤتھ کی مثبت پیش رفت

ڈی ایف اے ساؤتھ کی مثبت پیش رفت

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی پس ماندہ علاقے سے مثبت خبر آئے تو اس کی ضرور تشہیر کرنی چاہیے ۔ غریب کی بستی میں روٹی تقسیم ہورہی ہو تو خوب ڈھنڈورا پیٹنا چاہیے ۔ جہاں سے ہر وقت منفیت کی گونج سنائی دے ، اگر وہاں سے اثبات کی تھوڑی سی مہک بھی محسوس ہو […]

کیا ہوا تیرا وعدہ

کیا ہوا تیرا وعدہ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میںیہ لکھ کر دیا تھاکہ تین ماہ کے اندر اردو کا بطور قومی زبان نفاذکر دیاجائے گا۔ ہم بڑے خوش تھے کہ چلو 68 سال بعد ہی سہی ہماری حکومت نے کم ازکم ایک کام توایسا کرنے کاعہد کیا جس کااعلان بابائے قوم نے کیا تھا۔ہمیں […]

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اصلی نام شیر محمد خان تھا، لیکن ابن انشاء کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ 15 جون 1927 ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میںراجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد کا نام منشی خان تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گائوں کے سکول میں، مڈل نزدیکی […]

اسسٹنٹ کمشنر کہیں سیل کرنے کا شوق تو نہیں غالب ؟؟؟

اسسٹنٹ کمشنر کہیں سیل کرنے کا شوق تو نہیں غالب ؟؟؟

تحریر : عامر نواز اعوان محترم قارئین !میں اپنا کالم تلہ گنگ شہر اور تحصیل تلہ گنگ کی عوام کی بہتری کو مد نظر رکھتے ہو ئے لکھتا ہوں۔ میرا کوئی مقصد اسسٹنٹ کمشنر وسیم خان کو ڈی گریڈ کرنا یا اس کو خوش کرنا یا کسی اسسٹنٹ کمشنر کے مخالف کی کو ئی خوشنودی […]

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری رَولارضائی دااے یا مال کمائی دا اے، دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں سے واحد اور اکلوتے “صنعتکار حکمران “شریف برادران ہر مسئلہ کوسرمایہ کی عینک سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری ہے کہ ان کے بزرگ تو ہندوستانی “جاتی امرائ”میں چک کے سیپی دار تھے۔ چک کے […]

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

تحریر: ایم پی خان صحت، تعلیم اور روزگار انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں شامل ہیں۔ ہیومن ڈولپمنٹ انڈکس کے مطابق قوموں کی ترقی کا انحصار صحت، تعلیم اورمیعارزندگی پر ہے۔ یہ تینوں عناصر ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ جوقوم صحت کے لحاظ سے کمزورہو، وہ تعلیم کے میدان میں بھی کمزور ہوتی […]

گنجِ گراں مایا

گنجِ گراں مایا

تحریر: ابن ریاض مقدور میں ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے ابن انشاء اردو ادب کی ایک عظیم شخصیت تھے۔ وہ 15 جون 1927 کو مشرقی پنجاب میں ضلع جالندھر کے ایک گائوں’تھلہ’ میں پیدا ہوئے۔ ابن انشاء تین بھائیوں اور چار بہنوں میں […]

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

دہشتگردی اور کرپٹ پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ ملکی میں بڑھتی دہشتگردی اور بدامنی کے باعث ہر زور کوئی نہ کوئی سانحہ رونم اہو جاتا ہے لیکن رونماہونے والا سانحہ کئی سوال پیدا کر جاتا ہے کہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی، […]

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا کسی بھی غیور و غیرت مند قوم کو شکست دینا کوئی آسان کام نہیں بلخصوص پاکستانیوں کو کسی بھی میدان میں شکست نہیں دی جا سکتی، کیونکہ اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستانی قوم ایک ایسی قوم کا نام ہے، جن کی زندگی میں ناکامی نام کی […]

اور اب سوئی گیس بحران

اور اب سوئی گیس بحران

تحریر: رانا اعجاز حسین اس وقت جب عوام کو بہت سے بحران درپیش ہیں وہاں اب نیا بحران یہ پیدا ہوگیا ہے کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور خواتین […]

ہمدردی یا بے دردی

ہمدردی یا بے دردی

تحریر: عفت بھٹی دور موجودہ میں جب بھی حوا کی بیٹی لٹی نہ آسمان ٹوٹا نہ قیامت بپا ہوئی۔اور ابن آدم اپنے کیے پہ بناء پشیمانی اپنی آزادی پہ رقص کرتا رہا۔ قیامت ٹوٹی تو اس معصوم پہ جس نے اپنا گوہرعصمت تو گنوایا ہی مگر ہمدردی کے نام پہ پورے ملک میں چرچا بھی […]

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

تحریر: حفیظ خٹک پاکستان میں معاشی حب کی حیثیت رکھنے والے شہر قائد میں پرندوں کا کاروبار موجودہ دور حکومت میں اختتام کی جانب بڑھ رہاہے۔ شہری، صوبائی اور وفاقی حکومت کواس کاروبار کومزید نقصان اور خاتمے سے بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ صوبہ سند ھ میں سابقہ دور […]

زیست

زیست

تحریر: ازشاز ملک انسان کو اللہ کی عطا کردہ سب نعمتوں میں سب سے بڑی افضل نعمت زندگی ہے نعمت مترکبہ …نعمت خدا وندی جسے وہ جب چاہے دے اور جب چاہے چھین لے ازل سے جب زندگی کو تخلیق کیا گیا تو خالق نے اپنی اس تخلیق پر یہ واضح کر دیا کے اختیار […]

سندھ ترقی کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟

سندھ ترقی کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟

تحریر : عبدالرزاق پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر جہاں بے شمار سپیڈ بریکر ہیں وہیں جاگیر داری نظام بھی پاکستان کی ترقی کے راستے میں ہمالیہ پہاڑ بن کر کھڑا ہے ۔جاگیرداری نظام کے مہلک جراثیم کچھ یوں وطن عزیز کے سماجی ،معاشی اور سیاسی ڈھانچے میں داخل ہو چکے ہیں کہ […]

طفل تسلی… آخر کب تک

طفل تسلی… آخر کب تک

تحریر : رانا اعجاز حسین مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ وزیراعظم نوازشریف اپنے جلسوں میں عوام سے ہاتھ اٹھوا کر پوچھتے کہ کتنے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے’ جواب میں لوگ 18,18 گھنٹے پکارنے لگتے۔ میاں نواز شریف پھر پوچھتے کہ کیا آپ لوگ لوڈشیڈنگ […]

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

تحریر : ریاض جاذب روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی حضرت انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں کھانے پینے اور دیگر استعمال کے برتن بھی شامل تھے۔ ابتداء میں پتوں، لکڑی، ہڈیوں، پتھروں اور چھلکوں کو برتنوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ […]