counter easy hit

کالم

غذا

غذا

تحریر : شاہد شکیل دنیا کے ہر خطے میں انسان اپنی من پسند غذا کو بہت شوق اور دلچسپی سے کھاتے ہیں اور اکثر اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ کئی من پسند غذائیں صحت کے لئے مضر ہیں مثلا ایک طرف چین ، جاپان، کوریا، تھائی لینڈ وغیرہ میں چوہے ،سانپ ،مینڈک […]

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

تحریر : ممتاز ملک یہ سچی بات ہے کہ ہر انسان ہر کام میں ماہر نہیں ہوتا بلکہ ہو ہی نہیں سکتا . اس کا ایک ثبوت سابقہ گلوکار اور موجودہ نعت خواں جنید جمشید نے بارہا اپنے غیر محتاط انداز بیاں سے دیا ہے . کہ بات کرتے ہوئے انہیں یہ یاد ہی نہیں […]

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

آخر کب تک؟

آخر کب تک؟

تحریر : انیلہ احمد دہلا دیا جو دل تو نے ان ماووں کا اے قاتل انساں تو بھی تو انساں ہے گزشتہ 8 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کی جو ہوا چلی جس نے ہر ذی روح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. آئے روز دہشت گردی دھماکے ٹارگٹ کلنگ قتل و غارت کی […]

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

تحریر: سلمان غنی ،پٹنہ انڈیا برسلز حملوں میں مارے جانے والے بے قصور افراد کے تئیں عالمی سطح پر اظہار ہمدردی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اس سے قبل پیرس حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے لیے بھی جم کر ماتم ہوا تھا۔معصوم اور بے گناہوں کی ہلاکت پر ہم مغموم ہوتے ہیں، […]

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

ماں باپ ،میاں بیوی، بہن بھائی جیسے لازوال رشتوں کی قدر و منزلت سے کسے انکار ہے؟ مگر دوستی جیسے مقدس رشتہ کابھی اپنا ایک خاص مقام ہے۔دو طرفہ احساسِ محبوبیت کو دوست کہا جاتا ہے۔ دوست بنانا اور دوستی نبھانا ایک فطری عمل ہے مگر دوستی وہی مضبوط بنیادوں پر دیرپا قائم رہتی ہے […]

کب ہوگا قانون اک جیسا ؟

کب ہوگا قانون اک جیسا ؟

کئی دنوں سے یہ بات زباں زد عام ہے کہ سچ لکھنا اور بولنا اسلامی مملکت پاکستان میں جرم ہے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہے کیونکہ میرا ذاتی تجربہ ہے جب بھی سچ تحریر کیا یا میدا ن میں حق کے لیے بولا تو موت کی دھمکی ملی لیکن ضمیر کو بیچنے کی بات […]

الشفاء آئی ہسپتال کی سلور جوبلی اورانتظامی مسائل

الشفاء آئی ہسپتال کی سلور جوبلی اورانتظامی مسائل

الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی ملک کا اہم اور معتبر ہسپتال سمجھا جا تا ہے اور اسکی آنکھوں کے امراض کے حوالے سے بہت خدمات ہیں۔اس سال یہ ادارہ اپنے قیام کی سلور جوبلی منانے جا رہا ہے۔ اس ہسپتال کی تعمیر 1985ء میں شروع ہوئی جبکہ1991ء میں ہسپتال نے آنکھوں کے امراض کا علاج […]

جنگ گلوبل ویلج کی

جنگ گلوبل ویلج کی

تحریر: (شاہ بانو میر)کل رات ایفل ٹاور پر پاکستانی پرچم کی روشنیاں جلا کر پوری دنیا کو پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا روشن پیغام دیا ۔ فرانس نے دہشت گردی کو مسترد کیا دہشت گردی کا شکار ہر ملک اور اس کی عوام ہمدردی کے مستحق ہیں ۔ فرانس کی جانب سے اس خوبصورت […]

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

جب یہ وطن 16 دسمبر 1971 کو دو لخت ہوا تو تمام پاکستان سوگ میں ڈوبا ہوا تھا اپنوں کی اناپرستی اور غیروں کی شازشوں سے ملک ٹوٹنے کا شدید رنج تھا اسی میں بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا وہ ایک جملہ ہمارے زخموں پر نمک پاشی کررہا تھا جس میں انھوں نے بہت […]

مجھے شہر دیکھ کراندازہ ہوا, درندے اب نہیں رہتے جنگلوں میں

مجھے شہر دیکھ کراندازہ ہوا, درندے اب نہیں رہتے جنگلوں میں

تحریر :رشید احمد نعیم لاہور میں ظلم و بر بریت کی انتہا۔۔۔ تفریحی مقام پر دہشت گردی۔۔۔ درجنوں افراد کی شہادت ۔۔۔ سینکڑوں خاندان میں صفِ ما تم ۔۔۔ ستر کے قریب گھرانوں کے چراغ گل ۔۔۔ مائوں کی ہری بھری گودیں ا ناً فاناً ویران ۔۔۔ بچے باپ کی شفقت سے محروم۔۔۔ بوڑھے والدین […]

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]

انسان کی تلاش

انسان کی تلاش

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں بوجھل رنجیدہ دل لیے اپنے مرحوم دوست کے گھر سے نکل آیا واپسی پر اس غم نے ہمیشہ کی طرح مجھے ہلکان کیا ہوا تھا کہ مادیت پرستی کی عالمگیر تحریک نے کس طرح وطن عزیز کے انسانوں کو بھی خوفناک عفریت کی طرح ہڑپ کر لیا ہے […]

قیامت صغری

قیامت صغری

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم یوم تجدید یعنی 23مارچ کے ٹھیک ایک ہی دن بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے بھارتی حاضر سروس ”را” کا آفیسر بھوشن یادیو جو بھارتی نیوی کا ملاز م ہے کو گرفتار کیا گیا را ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کی تربیت کرکے دہشت گردوں کی کاروائیوں کی نگرانی […]

آہ ایک اور سانحہ

آہ ایک اور سانحہ

تحریر : کوثر ناز اقبال تیرے نام پر جو پارک بنا تھا اس پارک میں شاہیں تیرے بے جان پڑے ہیں آہ دکھ کی ایک اور گھڑی افسوس کا ایک اور مقام ہمارے معصوم ننھے نازک پھولوں پر ایک اور سفاکانہ حملہ۔۔ لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر شاید اب میں افسوس […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

فضول خرچ کون ???

فضول خرچ کون ???

تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]

NTS کی لوٹ مار 3053 ایجوکیٹرز کا مستقبل تباہ ۔۔۔ذمہ دار کون؟

NTS کی لوٹ مار 3053 ایجوکیٹرز کا مستقبل تباہ ۔۔۔ذمہ دار کون؟

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک میں رہنے والے ہر نوجوان مرد اور عورت کو انصاف دینا اور ان کو ہر طرح کے وسائل مہیا کر نا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔تاکہ ملک کے اندر ناانصافی پید ا نہ ہو سکے ۔اور نہ ہی کسی کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا سکے۔ […]

اسلام یا سکیولر ازم

اسلام یا سکیولر ازم

تحریر: نعیم الرحمان شائق بلجیم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا۔ نتیجے میں 37 ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ برسلز کا شہر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہ نیٹو کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔ مبصر کہہ رہے ہیں کہ یہ واقعہ دوسرا نائین الیون ثابت ہو گا۔ ہماری دعا ہے کہ […]

اک ذرا انتظار ڈاکٹر قدیر

اک ذرا انتظار ڈاکٹر قدیر

تحریر: شاہ بانو میر پاکستانی قوم بھوکی رہے گی دو وقت کی بجائے ایک وقت کھانا کھا لے گی مگر اپنے ہمسایہ مکار دشمن کی برتری کو تسلیم نہیں کرے گی آپ ایٹم بنانے کی تیاری شروع کریں اس سے ملتے جلتے الفاظ اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان جناب زوالفقار علی بھٹو شہید نے […]

افواہ نہیں حقیقت

افواہ نہیں حقیقت

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں را کی جانب سے دہشت گردی کرنے اور بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر کے 71 کی ایک اور تاریخ بنانے کی سازش تیار کی گئی جو بروقت کاروائی کر کے ہمارے حساس اداروں نے ناکام بنا دی۔ بھارتی را کا ایجنٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا انڈین نیوی […]

اپریل فول ایک بے بنیاد مقصد

اپریل فول ایک بے بنیاد مقصد

تحریر : عارف رمضان جتوئی سر کا خطاب پانے والے سابق برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کہا تھا کہ ”ایک جھوٹ آدھی دنیا تک پہنچ جاتا ہے جتنی دیر میں ایک سچ سر بھی نہیں اٹھا پاتا’۔ اس وقت ہمارے معاشرے میں یہیں کچھ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایک جھوٹ چلتا ہے، میڈیا ذرائع کا […]

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی ظاہری بیانات اور درپردہ کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے۔دوسری جانب چور مچائے شور سے مصداق، آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا […]

غالب سنین کے آئینے میں

غالب سنین کے آئینے میں

تحریر: فرید ساجد لغاری پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا شاعرِ یکتا، ناثرِبے ہمتا،نوائے دلپزیر، شخصیتِ بے نظیر،سُخن سنجِ گرامی،نزاکتِ معانی، گوہرِنکتہ پردازونکتہ بیں، سراپائے عشق، عارفِ رموزِ تصوّف، اشک افزائے صائب، عمدةالمدرسین، زبدةالمحققین، صریرِخامہ کے سُرتال، مؤرخِ بے مثال، اُستاذالاساتذہ، فخرالجہابذہ، مجتہدسُخن ور، جذب واحساس کے پیکر، […]