counter easy hit

کالم

حرف رقصاں میں حروف رقصاں

حرف رقصاں میں حروف رقصاں

تحریر : حسیب اعجاز عاشر زاہد شمسی صاحب کا دعوت نامہ تھا اور معروف شاعرہ، مصورہ، ٹی وی اینکر محترمہ یاسمین بخاری کی دوسری کتاب”حروفِ رقصاں” کی تقریبِ رونمائی،تو ایسے میں انکار کیسے ممکن تھا۔مقررہ وقت پرہال میں پہنچ چکا تھا۔مہمانانِ کے پرتپاک استقبال کے لئے اخلاص و محبت کی خوشبوئوں سے مہکتی شخصیات میزبانِ […]

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

تحریر: ملک محمد شہباز۔ کوٹ رادہا کشن گرمیوں کا موسم اور دوپہر کا وقت تھا۔ سورج جوبن پر تھا اور پوری آب و تاب کے ساتھ آگ برسا رہا تھا۔ میں کسی کام کی وجہ سے گھر سے نکلا اور گلی میں دیکھا کہ جگہ جگہ ٹولیوں کی شکل میںدرجنوں افراد موجود تھے۔ کچھ افراد […]

عالمی دن ہے شاعری کا آج

عالمی دن ہے شاعری کا آج

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یہ دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ، اس دن اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ یہ دن دنیا بھرمیں 21 مارچ کو 1999 ء […]

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تحریر: شکیلہ سبحان شیخ حدِنظر تک پھیلی سُنہری ریت کی خوبصورتی کا دلکش منظر انسان کو اپنے سحر میں ایسے جکڑ لیتا ہے کہ چلتے چلتے آپ کے قدم خود بخود رُک جاتے ہیں۔ سر راہ مناظر کے رنگ دھیرے دھیرے نمایا ں ہو تے صحرائے تھر کو ایک پُر کشش بنا دیتے ہیں اور […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید آج 23 مارچ ہے آج کے دن لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے منعقد ہونے والے ستائیسویں سالانہ اجلاس میں مسلمانوں نے اپنے لئے راہ عمل اور منزل کا انتخاب کیا اور پھر مسلمانوں کی بے مثال جدو جہد کے بعد صرف سات سال کے عرصہ میں پاکستان […]

قائد کیلئے قرارداد

قائد کیلئے قرارداد

تحریر: شاہ بانو میر 23 مارچ بھی ہر سال اسی طرح طے شدہ دن پر آتا ہے جسے دوسرے مقررہ مدت پر طے شدہ دن آتے ہیں کبھی مذہبی کبھی قومی اور جو جو جس انداز میں محبت رکھتا ہے اسی انداز میں ان کو مناتا دکھائی دیتا ہے . ہم نے غور و فکر […]

پرویز مشرف کے کونوں کھدروں میں چھپے مداحین

پرویز مشرف کے کونوں کھدروں میں چھپے مداحین

تحریر : مسز جمشید خاکوانی دس سال گذر گئے ہیں مجھے دیکھتے ہوئے پرویز مشرف کا نام ایک دن کے لیے بھی میڈیا سے حذف نہیں ہوا کوئی چینل کھولو کوئی اخبار اٹھا لو حتیٰ کہ خواتین کے ماہنامے میں بھی مشرف کے نام کی دو سطری خبر ضرور نکل آتی ہے اور یہ سب […]

شب و روز زندگی قسط 54

شب و روز زندگی قسط 54

تحریر: انجم صحرائی صدر بازار میں لوہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز ایک نیک اور باعمل شخصیت تھے حافظ امتیاز کے ساتھ ہی شمشاد کی دکان تھی وہ خراد مشین کے ایک اچھے کاریگر تھے بڑے محنتی آدمی تھے ان کے ایک بیٹے ڈاکٹر بنے غالبا ان کا نام ڈاکٹر ناصر ہے۔ ڈاکٹر یامین […]

22 مارچ پانی عالمی کا دن

22 مارچ پانی عالمی کا دن

تحریر: شہزاد سلیم عباسی انسان صدیوں سے اس کرہ ارض پر زندگی بسر کر رہا ہے ، لامحالہ آلودہ یا غیر آلودہ ماحول اسکی زندگی کو برائے راست متاثر کر رہا ہے ۔ ہمیں اکیسویں صدی کے دورمیں داخل ہوئے ایک دہائی سے زائد عرصہ گزرچکا۔ ہر شخص جائز یاناجائز ذرائع کو استعمال میں لاتے […]

چند ٹکوں کے پجاری

چند ٹکوں کے پجاری

تحریر: شہزادحسین بھٹی شدید بارش میں جونہی میں نے اپنی گاڑی کا رخ دائیں جانب گلی میں موڑا اور چند گز ہی پار کیے تھے کہ دائیں جانب وہ ایک دکان کے دروازے میں کھڑا ہمیں پہچاننے والی نظروں سے گھورتے ہوئے گویا ہوا کہ آج کہاں اس طرف ا نکلے؟ میرے ہمراہ بیٹھے میرے […]

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر: علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں ،رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔ زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِ رحمت بن کر برستی ہیں۔ اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور […]

درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے

درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے

تحریر: منیبہ شریف بلغاری درد کا تعین علاج کی جانب پہلا سنگ میل ہوتا ہے۔ پھر معالج اس بیماری کی تشخیص کر کے اس کا تدارک کرنے لگ جاتا ہے۔ اپنے معاشرے کا بگاڑ بہت بڑھ گیا ہے۔ انسانوں کی بستیوں میں بعض ناسور اس انداز میں پروان چڑھ رہے ہیں کہ گزرتے وقت کے […]

نسلوں کے قاتل کون

نسلوں کے قاتل کون

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ […]

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

تحریر: رضوان اللہ پشاوری مملکت خداداد موجودہ دور میں بہت کشیدہ،کھٹن اور گھمبیر حالات سے گذر رہا ہے،جابجا حالات خراب ہو رہے ہیں ،ہر آئے دن کہیں نہ کہیں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے،پشاور جیسے پُر امن جگہ کو بھی معصوم بچوں کی خون سے رنگین کر دیا گیا،سولہ دسمبر کو پشاور میں […]

جنگلات کا عالمی دن

جنگلات کا عالمی دن

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے اور ان سے پیدا ہونے […]

کیا یہی سیکولر ہندوستان کا اصل چہرہ ہے . ؟؟

کیا یہی سیکولر ہندوستان کا اصل چہرہ ہے . ؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج ایک بار پھر ہندوستان سے یہ خبر دنیا بھرمیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے کہ دنیا بھر میں اپنے منہ سیکولر مُلک ہونے کے دعویدار ہندوستان میں مودی سرکارمیںجھارکھنڈ ضلع لیتہار میں انتہا پسندہندوو ¿ں نے (اپنی دیوی گاو ¿ ماتا) گائے ذبح کرنے کے شبے میںمویشیوں […]

نظریہ پاکستان پر ایک نظر

نظریہ پاکستان پر ایک نظر

تحریر: رانا اعجاز حسین آج ایک بار پھر پوری پاکستانی قوم تجدید عہد کا دن منا رہی ہے۔ یوم تجدید عہد کاتقاضہ ہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہء میں سوئے ہوئے افکار کو زندہ کرتے ہوئے، قیام پاکستان کے لئے چلائی گئی تحاریک کو اپنی بصیرت سے دیکھتے ہوئے، قیام پاکستان کے لئے دی […]

چند ٹکوں کے پجاری

چند ٹکوں کے پجاری

شدید بارش میں جونہی میں نے اپنی گاڑی کا رخ دائیں جانب گلی میں موڑا اور چند گز ہی پار کیے تھے کہ دائیں جانب وہ ایک دکان کے دروازے میں کھڑا ہمیں پہچاننے والی نظروں سے گھورتے ہوئے گویا ہوا کہ آج کہاں اس طرف آ نکلے؟ میرے ہمراہ بیٹھے میرے دوست اقبال زرقاش […]

پاکستان کو جنرل راحیل شریف کی ضرورت

پاکستان کو جنرل راحیل شریف کی ضرورت

تحریر :شہزادعمران رانا ایڈووکیٹ ہمارا پیا را ملک اس وقت جن مسائل کا شکار ہے ان میں دہشت گردی سرفہرست ہے ایک وقت تھا جب ہم کسی بھی جگہ جانے سے پہلے ڈرتے تھے بے شک موت اور زندگی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے مگراس دہشت گردی پر قابو پانا آسان کام نہ تھا […]

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا کا ہر وہ خطہ جس میں پاکستانی قوم کا فرد واحد بھی موجود ہے وہاں یوم پاکستان 23 مارچ پوری آب و تاب ، قومی یکجہتی اور شان و شوکت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی تاریخ میںچودھویں رات کے چاند کی مانند پوری چمک کے […]

حقائق یہ ہیں

حقائق یہ ہیں

تحریر: محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں ، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو ، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی […]

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔ اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ چلتا جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس […]

وراثت۔

وراثت۔

کہتے ہیں کسی جگہ ایک شخص رہتا تھا جس کے تین بیٹے تھے۔ اس شخص نے اپنے ان تینوں بیٹوں کے نام “ حجر” رکھے ہوئے تھے۔ دن گزرتے رہے حتیٰ کہ اسے مرض الموت نے آن لیا۔ اس نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلا کر وصیت کی کہ حجر کو وراثت ملے گی، حجر […]

میڈیا، اسلام اور ہم

میڈیا، اسلام اور ہم

تحریر : میر افسر امان میڈیا ایک ایسا ہتھیار ہے جسے ہر زمانے میں مقتدر حلقوں نے اپنے مقاصد کے لیے خوب استعمال کیا ہے۔ جب عرب میں اسلام کی تعلیمات پھیل رہیں تھیں تو مخالف قوتوں نے بھی میڈیا کو استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کی تھی۔آج بھی میڈیا کوہی استعمال کر کے […]