counter easy hit

کالم

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

تحریر: محمد عتیق الرحمن ،فیصل آباد پاکستان اس وقت بہت بڑی مثبت تبدیلیوں سے گذررہاہے ۔ جہاں ایک طرف پاکستانی قوم دہشت گردوں کو ان کے انجام کو پہنچارہی ہے وہیں ان کے سہولت کاروں ،اسلام وپاکستان دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو بھی نکیل ڈال رہی ہے ۔سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے دن بھارتی خفیہ […]

بہن بھائی کا عظیم رشتہ

بہن بھائی کا عظیم رشتہ

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال قدرتی طور پر بہن بھائی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اور پیار پایا جاتا ہے ۔(ذہنی ہم آہنگی کا تعلق کسی حد تک عمروں کے فرق سے بھی ہے) ماں باپ کے بعداگرکوئی محبت اورخوبصورتی بھرارشتہ ہے تو وہ ہے بہن بھائی کا۔لیکن محبت کو مجسم دیکھنا ہو تو ایک […]

سورة التوبہ

سورة التوبہ

تحریر : محترمہ عفت مقبول صاحبہ قرآن پاک میں ہر سورت مبارکہ کا اپنا انداز اور اہمیت ہے ۔ مگر کہیں ایسا رخ دکھائی دیتا ہے جس سے معاملات اور حالات چشم زدن میں پلٹ جاتے ہیں ۔ابتداء میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی وحی کو حکم الہیٰ سے محدود انداز […]

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

ترقی کی راہ پر۔۔۔۔۔ تھرپارکر

تحریر : مزمل احمد فیروزی قدیم زمانے میں کم وبیش 800 سال قبل مٹھی ایک بہت بڑا گائوں تھا جو آہستہ آہستہ قابل ذکر تجارتی مرکز کی شکل اختیار کرگیا اس شہر کا نام ایک نیک خاتون جس کا نام” مٹھاں “تھا اس عورت نے اپنی مدد آپکے تحت ایک کنواں کھدوایا اور اس کنویں […]

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

حقیقت یا کھوکھلے نعرے؟

تحریر : رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزرا اکثر دعوی کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے کیا ملک میں […]

غلامی سے آزادی تک

غلامی سے آزادی تک

تحریر : زاہد محمود بد قسمتی سے ہمارے ہاں آزادی کا بہت عجیب و غریب تصور ترویج پا گیا ہے جس میں بغیر سوچے سمجھے جشن منانا اور ٹی وی پہ چلتے خوش فہمیوں سے بھرے گمراہ کن تجزیے اور تبصرے شامل ہیں۔ ہماری سوچ پرپہرے لگانے والوں نے کبھی آزادی کے حقیقی معنوں کی […]

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر کسی بھی ریاست میں رہتے ہوئے باشندگان کو ۔تعلیم صحت اور خوراک مہیا کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ریاست اگر اسلامی ہو تو اسکی ذمہ داری میں وہ رعایا بھی آئیگی جو غیر مسلم ہوں ۔اسلام اللہ اور اس کے حبیبۖ کا پسندیدہ ترین مذہب ہے […]

بابا جی اور پیر صاحب

بابا جی اور پیر صاحب

تحریر: ۔خوجہ وجاہت صدیقی نرم مزاج ،دھیمہ لہجہ اور سب سے مختلف وہ بہت سیدھے سادھے سے انسان ہیں، میں ایک عرصہ سے انہیںجانتا ہوں،آتے جاتے کہیں نہ کہیں سرراہے میری اس سے میل ملن ملاقاتوں کا سلسلہ رہتا ہے،اشفاق احمد مرحوم بابا جی کے تو وہ دیوانے تھے، ان کو ہی پڑھا کرتے اور […]

ناروے میں یوم پاکستان کی تقریب غیرروایتی انداز میں

ناروے میں یوم پاکستان کی تقریب غیرروایتی انداز میں

تحریر: سید سبطین شاہ اس سال بھی یوم پاکستان یعنی 23 مارچ کا دن پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگرممالک میں بھی پاکستانیوں نے منایا۔ جہاں جہاں پاکستانی سفارتخانے ہیں یا پھر پاکستانی بستے ہیں، یہ دن کسی نہ کسی عنوان سے ضرور منایا جاتا ہے۔ اس دفعہ یوم پاکستان کے دوران راقم کو […]

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلمانوں کا تاریخی کرداراور عصر حاضر کے تقاضے

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلمانوں کا تاریخی کرداراور عصر حاضر کے تقاضے

کہا جاتا ہے کہ دنیا کی تعمیر و ترقی ، سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں طبع آزامائی اور بالخصوص تعلیمی شعبہ میں مسلمانوں کی کاوشوں کو موجودہ معاشرہ سے نکال دیا جائے تو انسان پتھر اور جنگل کے دور میں پہنچ جائے گا، بلاشبہ اس میں مبالغہ آرائی کا کوئی شائبہ تک نہیں کیوں […]

بدلتے رنگ

بدلتے رنگ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں تصویر حیرت بنا مادیت پرستی میں غرق گدھ نما انسانوں کو دیکھ رہا تھا ۔ جو ان انسان کی لاش گھر پڑی تھی انسان بھی وہ جس نے اِن سب پر احسانات کئے تھے اِن کی غربت دور کر نے میں مدد کی تھی اِن کے مشکل وقتوںمیں ان […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

پردہ عورت کی پہچان

پردہ عورت کی پہچان

تحریر : ڈاکٹر شمائلہ خرم عورت عورت ہے یعنی پردے میں رکھنے کی چیز ہے دین اسلام میں عورت کے معنی ہی پردہ کے ہیں پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی گھونگھٹ،اوٹ،چھپانا وغیرہ ہیںجبکہ عربی زبان میں پردہ حجاب کے معنی میں استعمال ہوتا ہے حجاب یعنی پردہ ایک ایسی چیز […]

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

تحریر : عاصم ایاز میاں برادران تو ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی “منشا” کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے…جی ہاں… میاں منشا کی فائلیں بھی کهل گئیں… آپ لوگوں کو یاد ہوگا کچه عرصے پہلے بڑے […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

برسلز میں مرنے والوں کا خون سرخ ہمارا سفید؟؟

برسلز میں مرنے والوں کا خون سرخ ہمارا سفید؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل برسلز میں دہشتگردوں نے حملہ کر کے 35 انسانوں کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا۔ پیرس کے واقعے کے بعد یہ یورپ میں سب سے بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہے۔ دہشتگردوں نے برسلز ائرپورٹ ، مولنبیک میٹرو اسٹیشن اور رائل پیلس کو نشانہ بنایا۔ یہ حملے خود کُش […]

موت سے واپسی (حصہ اول)

موت سے واپسی (حصہ اول)

تحریر : صہیب سلمان 22اپریل1968ء معمول کے مطابق صبح چار بجے اٹھا تو محسوس کیا کہ طبیعت سخت مضحمل ہے اٹھنا چا ہتا ہو ں لیکن اُ ٹھنے کو جی نہیں چاہتا، خون میں حدت ہے ،اعضاء رہے تھے اندازہ ہوگیا کہ ذیابطیس بے قابو ہوگئی ہے چنانچہ صحت کو متزلزل پاکر صبح 9بجے میو […]

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

تحریر : مقصود انجم کمبوہ جرمنی ایک انتہائی ترقی یافتہ صنعتی ملک ہے جس کے مراسم اور تعلقات کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔ پرانے دشمن غائب ہو چکے ہیں مگر کئی نئے خطرات و خدشات پیش آ سکتے ہیں ۔ موجودہ دور میں عدم استحکام کو دشمن کہا جاتا ہے ۔ […]

خوف خدا۔۔۔۔ ایک لڑکے اور لڑکی کا واقعہ

خوف خدا۔۔۔۔ ایک لڑکے اور لڑکی کا واقعہ

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری آج ہم خدا کو بھول چکے ہیں، ہمیں تو یہ ڈر بھی نہیں ہوتا کہ کل کو دربار خداوندی میں حاضر ہوناہے، خوف خدا کو پس پشت ڈال چکے ہیں،گناہوں کی لذتوں میں مست اپنی زندگانی کو تباہی کی دلدل میں پھینکتے جا رہے ہیں،ایک ایک سیکنڈ جب گزرتا […]

۔۔۔۔۔کل آج اور کل۔۔۔۔ بلجئیم دھماکے

۔۔۔۔۔کل آج اور کل۔۔۔۔ بلجئیم دھماکے

تحریر: شاہ بانو میر 17 اپریل ٹھیک 11 بجے ہم ائیر پورٹ پر تھے اور سامنے سے میری پیاری سی مہمان امریکہ کی فلائٹ سے آ چکی تھیں ۔ کئی روز سے پیرس گہرے بادلوں کی زد میں تھا اور اس روز کئی روز بعد سورج کی تمازت چمکتی دھوپ میں محسوس ہو رہی تھی […]

شیر تو چلا گیا، شیر کی کھال میں گیدڑ بول رہے ہیں

شیر تو چلا گیا، شیر کی کھال میں گیدڑ بول رہے ہیں

تحریر : انجم بلوچستانی ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی دبئی روانگی سے پہلے اور بعد میں پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا، سیاسی جماعتوں اورصحافیوں کے ہاتھ میں ایک نیا موضوع آگیا اور انکی اکثریت چائے کی پیالی میں طوفان بپا کرنے میں مصروف ہے۔ملک کے عوام مہنگائی، غربت،بیروز گاری،جہالت اور نا انصافی کی چکی […]

نسل نو کی تکمیل پاکستان کے مقاصد سے آگاہی وقت کا اہم تقاضا

نسل نو کی تکمیل پاکستان کے مقاصد سے آگاہی وقت کا اہم تقاضا

برصغیرکے مسلمانوں کوفرنگی دو رمیں تاریخ کے بدتریں حالات کا سامنا تھا، یہاں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی معمول اور ہر شعبہ زندگی میں ان کا استحصال روایت بن چکا تھا،اس میں کوئی شک نہیں کہ قیام پاکستان سے قبل منظر نامہ بہت زیادہ دل دوز اورحالات ابتر تھے، قائد اعظم اور دیگر راہنماؤں […]

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

تحریر : ریاض جاذب پتافی بردران کون ہیں؟ ان کی کیا خدمات ہیں۔ اس پر بعد میں بات کریں گے، پہلے دنیا میں چند مشہور بھائیوں کے بار ے میں بھی بات کرتے ہیں جن کے کارنامے ایسے تھے کہ ان کا نام دنیا میں امر ہوگیا۔رائیٹ برادران وہی جنہوں نے جہازبنایااور پہلی بار زمین […]

یوم پاکستان

یوم پاکستان

تحریر: نادیہ خان بلوچ قیام پاکستان سے پہلے پاک و ہند کا علاقہ برصغیر کہلاتا تھا برصغیر پر مسلمانوں نے تقریبا ایک ہزار سال حکومت کی۔ انگریز اس ملک میں تاجر بن کر آئے اور آہستہ آہستہ اس ملک پر قابض ہوتے ہوتے مکمل طورپر قابض ہوگئے۔ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی شکست […]