By F A Farooqi on April 9, 2016 farsstan, Mumbai, nation, parsi, stand, statue, World تارکین وطن, کالم

تحریر : احمد نثار کہا جاتا ہے کہ کاسٹ آئرن سے بنے بڑے مجسمے دنیا میں صرف دو ہیں۔ ایک یہ کھڑا پارسی مجسمہ تو دوسرا، ملک چیلی میں سیریس مجسمہ۔ پارسی ایک قوم ہے جو خاص طور پر بھارت میں آباد ہے۔ اس قوم کو پارسی قوم کہتے ہیں، اس لیے کہ ان کے […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 commission, investigations, leaders, leaks, Panama, politics, Resources, World, جوڈیشل کمیشن, پانامہ لیکس کالم

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔ پا نامہ لیکس کے شکنجے میں شریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 government, illegal, land, leaks, Minister, Panama, prime, shelter, wikileaks, World, وکی لیکس, پاناما لیکس کالم

تحریر : میر افسر امان پہلے وکی لیکس دنیا کے سامنے آئیں تھیں اب پاناما لیکس آئیں ہیں۔ وکی لیکس تو حکومتوں کے درمیان خفیہ اور غیر قانونی لیکس تھیں اب پاناما لیکس میں مالی خرابیوں کو عام کیا گیا ہے۔وکی لیکس عام کرنے والا ایک مدت سے ملکوں ملک پناہ لے لیے پریشان ہے […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 DPO, duties, good, kasur, شاباش, قصور, ڈی پی او کالم

تحریر: ۔مقصود انجم کمبوہ ڈی پی او قصور نے فرائض میں غفلت برتنے پر 26 پولیس اہلکارفارغ کرد یئے ہیں جبکہ سب انسپکٹر سیف اللہ کو ناقص تفتیش اور کرپشن پر تنزلی کے بعد نوکری سے برخواست کردیا ہے فرائض میں غفلت برتنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سب انسپکٹر محمد اصغر اور ہیڈ […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 attack, Balochistan, cricket, laila, majnun, pakistan, sabotage, team, روش, لیلی, مجنوں کالم

تحریر : سجاد گل پاکستان میں ہونے والی تخریب کاری کی بات کی جائے یاپھر بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک کا ذکر ،سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملے کا واقعہ ہو ،یا پھرپشاور سکول کا دل خراش قصہ، باچا خان یونیورسٹی کے لہو و خون کی داستان ہو ،یا پھر مہران بیس کے خش خاک […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 historical, house, individuality, museum, swat, تاریخی, سوات, عجائب گھر کالم

تحریر : فضل خالق خان پاکستان کا سوئٹزر لینڈ” سوات” جو مختلف حوالوں سے اپنی انفرادیت رکھتا ہے اور یہی خصوصیات اسے ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ممتاز رکھے ہوئے ہے،آج ہم آپ کو سوات کے تاریخی عجائب گھر کی سیر کراتے ہیں، مختلف تہذیبوں کو اپنے اندر سموئے سوات میوزیم جو کشید […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 Ayub, Bhutto, desire, Khan, movement, pakistan, Wonder, حصّہ دوم, موت, واپسی کالم

تحریر : صہیب سلمان کسی طرح بھٹو صاحب کو اطلاع ہو گئی کہ گو ر نر نے ان سے متعلق میر ے سا تھ فلاں فلاں بات کی ہے وہ دوسرے یا تیسرے روز اچانک میرے دفتر چٹان میں آگئے ۔پہلے سے کوئی ملاقات طے نہ تھی مجھ سے علیحدٰگی میں بات کی کہ گورنر […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 administration, district, killing, lion, mice, predator, terrorism, شکاری, شیر, مار, چوہے کالم

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر چوہوں کی دہشت گردی سے نپٹنے، چوہوں کا خاتمہ کرنے کے لیے پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چوہوں کے سر پہ انعام مقرر کیا۔۔۔شہریوں نے انعام حاصل کرنے کی غرض سے دھڑا دھڑ چوہوں کا قتلِ عام کیا۔۔۔ لیکن کسی کو انعام کی رقم نہ ملی۔۔۔ شہریوں کا کہنا […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 government, leaks, musharraf, Nawaz, pakistan, Panama, pervez, Sharif تارکین وطن, کالم

تحریر : طارق حسین بٹ پانامہ لیکس پاکستانی سیاست میں کیا رنگ دکھائے گی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔میری ذاتی رائے میں میاں محمد نواز شریف ابھی تک جنرل پرویز مشرف کے بیرونِ ملک جانے کے حکومتی فیصلوں کے بوجھ تلے کراہ رہے تھے اور انھیں وہاں سے ں صاف بچ نکلنے کی […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 normal, petrol, police, Salary, shape, working, بچہ, جمورا کالم

بچہ جمورا میں کون ۔۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔۔معمول عامل۔۔۔۔جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا۔ معمول۔۔۔۔ بتلائوں گا عامل۔۔۔۔ گھوم جا معمول ۔۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔۔ کیا دیکھ رہا ہے معمول ۔۔۔۔داغِ دل ہم کو جلانے لگے داغِ دل ہم کو جلانے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے داغِ دل ہم کو جلانے لگے لوگ اپنے حالِ […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 america, decorating, family, gifts, home, need, Peer کالم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وطن عزیز کی بہت بڑی روحانی گدی اور سلسلہ تصوف کے موجودہ گدی نشین کے محل نما بنگلے کے وسیع و عریض شاھانہ ڈاریئنگ روم میں ہم بیٹھے تھے ۔ ڈرائینگ روم کی آرائش ڈیکوریشن پیسز مہنگے شاہانہ دبیز قالین دیواروں پر لگی سونے کے پانی والی سینریاں حنوط […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 Differences, social, Society, Upset, بری, برے, عورتیں, مردوں کالم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری معاشرے میں اجتماعی انتشار مقام عروج پر ہے کہ ایک گھر میں ہی افتراق واختلاف واضح نظر آتاہے یہی وجہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ والد کا بچوں کیساتھ اوربچوں کا اپنی ماں کے ساتھ بے رخی جیسے رویوں کے مشاہدہ کاموقع گاہے بگاہے ملتاہے۔اس طرح کے تعلق پر […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 alcohol, Drunken, media, party, toxic, اکتیس, سو, لفظوں, پنتیس, کہانیاں کالم

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 31۔۔۔۔ زہریلی شراب ۔۔۔۔۔۔ بھٹو صاحب کے زمانے میں لیاری میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہوگے پیپلز پارٹی کراچی آفس میں مرنے والوں کےلیے فاتحہ خوانی کے دوران ایک صاحب بولے شرابیوں کےلیے فاتحہ خوانی کچھ اچھا نہیں لگ رہا ہے جنرل سیکریٹری […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 brussels, hounding, kashmir, man, modi, new, Thought تارکین وطن, کالم

تحریر: سید سبطین شاہ جب کوئی انسان کسی دوسرے کا تعقب کرتاہے تو اس میں کئی مقاصد کارفرماہوسکتے ہیں۔ ایک مقصد محبت بھی ہوسکتاہے لیکن دوسرامقصد نفرت یا نفرت کا جواب بھی ہوسکتاہے۔ یعنی کبھی انسان کسی دوسرے کی محبت میں اس کا تعقب کرتاہے اور کبھی کبھار ایسا ہوتاہے کہ نفرت کے لیے یا […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 believe, child, feet, perfect, praise, Prayer, school., worship تارکین وطن, کالم

تحریر : مریم توقیر کچھ دنوں سے وہ نماز میں دلچسپی لینے شروع ہو گی تھی میں نماز کے لیے کھڑی ہوتی تو وہ بھی ساتھ کھڑی ہو جاتی جیسے جیسے میں کرتی ویسے ہی وہ کرتی ساری نماز نہیں آتی تھی اسکی آسانی کے لیے میں تھوڑا اونچاپڑھتی جتنی دیر میں بیٹھی رھتی وہ […]
By Yesurdu on April 7, 2016 زندگی کا مزہ ’ صحت ‘ میں ہے کالم

آزادی کی قدر تب تک پتہ نہیں چلتی جب تک انسان قید کے مرحلے سے نہ گزرے اور بالکل اس طرح صحت و تندرستی کی قدرو قیمت یا اہمیت کا صحیح اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک بندہ کسی بیماری کا شکار ہو کر تکلیف کے عالم سے نہ گزرے۔جس طرح ایک قیدی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 خواب سے لپٹی کہانیاں‘ کالم

معروف ادبی شخصیت محمد ظہیر بدر کی میزبانی میں کینیڈا سے تشریف لائیں نامور ادیبہ روبینہ فیصل کے پہلے افسانوں کامجموعہ ’’خواب سے لپٹی کہانیاں‘‘کی تقریب رونمائی کے حوالے سے ایک خوبصورت ادبی نشست کاانعقاد کیا گیا ،میدانِ ادب و صحافت کی نمایاں شخصیات زاہد مسعود، رضیہ اسماعیل، سلمی اعوان، نیلم بشیر، راجہ نیئر، ڈاکٹر […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 ali, country, imran, movement, Mustafa, needs, planning, problem, Shaheen, system کالم

تحریر: علی عمران شاہین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ”تحفظ خواتین بل” کی منظوری اور اسے باقاعدہ قانونی شکل دینے کے بعد ملک بھر کی دینی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے جو ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اس نے ملک و بیرون ملک بیٹھے لبرل و سیکولر حلقوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 corruption, hairman, jamaat-e-islamisi, karachi, pakistan, report, Seminars, سیمینار, فری, پاکستان, کرپشن کالم

تحریر : میر افسر امان کچھ دن پہلے کراچی میں مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں سیمینار احتمام کیا گیا۔ اس میں امیر جماعت اسلامی اورسینیٹر سراج الحق، حافظ نعیم الرحٰمان امیر جماعت اسلامی کراچی کے علاوہ کراچی کی سول سوسائٹی کے نمائندے، کالم نگار، صنعت کار،اخبارات […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 Benefits, Function, Human, illness, stress, worried, بروکن, سینڈروم, ہارٹ کالم

تحریر: شاہد شکیل دل کے ٹکڑے ہونے کے دنیا بھر میں کئی معمولی و غیر معمولی اسباب ہوتے ہیں مثلاً عام طور پر سب سے زیادہ دل کے ٹکڑے عشق میں مبتلا افراد کے ہوتے ہیں ،محبوب سے ملاقات نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا، پہلی محبت سے شادی نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 attack, cricket, criticize, pakistan, Passengers کالم

تحریر: اصغر علی جاوید کامریڈ پاکستان کے عوام کو کرکٹ سے دیوانگی کی حد تک پیار اور جذباتی وابستگی ہے کرکٹ ٹیم کا جب بھی میچ ہوتا ہے کروڑوں پاکستانی اس کی جیت کے لئے دعا گو ہوتے ہیں لیکن قومی کرکٹ ٹیم نے ہمیشہ اپنی مایوس کن کارکردگی سے انکے جذبات کو مجروح کیا […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 advice, Forest, man, wood, years کالم

تحریر: سائرہ ظفر بڑے سالوں کی بات ہے 24 آدمی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔اچانک زور دار بارش شروع ہوگئی۔بارش ایسی کہ رُکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔آدمی نزدیک ہی ایک بڑے کمرے میں بیٹھ کر بارش کے رُکنے کا انتظار کرنے لگے۔اتنے میں بجلی چمکنے لگی اور بجلی کی گھن گرج کمرے […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 china, government, issue, leaks, life, media, office, Panama, politics, weakness, لیکس, پانامہ, چین تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر وکی لیکس کا ایک دور تھا ہر روز ہنگامہ ہر روز تماشہ زیادہ مسئلہ بنتا ہے سیاستدانوں کا ان کی زندگی کو ادھیڑ کر رکھ دیا جاتا ہے ان کی عام زندگی میں ٹپ ٹاپ دیکھ کر عام پاکستانی رشک کرتا ہے مگر جیسے ہی کوئی لیکس سامنے آتی ہیں […]
By Yesurdu on April 6, 2016 شانِ صدیقِ اکبر بزبانِ مصطفےٰﷺ کالم

میں آپ لوگوں پر خلیفہ بنایا گیا ہوں حالانکہ میں نہیں سمجھتا کہ میں آپ سب سے بہتر ہوں۔ اس ذات پاک کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے، میں نے یہ منصب و امارت اپنی رغبت اور خواہش سے نہیں لیا، نہ میں یہ چاہتا تھا کہ کسی دوسرے کے بجائے یہ […]