counter easy hit

زندگی کا مزہ ’ صحت ‘ میں ہے

’’ زندگی کا مزہ ’ صحت ‘ میں ہے ۔ ‘‘

’’ زندگی کا مزہ ’ صحت ‘ میں ہے ۔ ‘‘

آزادی کی قدر تب تک پتہ نہیں چلتی جب تک انسان قید کے مرحلے سے نہ گزرے اور بالکل اس طرح صحت و تندرستی کی قدرو قیمت یا اہمیت کا صحیح اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک بندہ کسی بیماری کا شکار ہو کر تکلیف کے عالم سے نہ گزرے۔جس طرح ایک قیدی […]