counter easy hit

کالم

ایدھی نہیں انسانیت مر گئی

ایدھی نہیں انسانیت مر گئی

تحریر : خاور حسین عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت تھا جب گرومندر کے پاس بلاول ہاوس کے سیکورٹی انچارج بلال شیخ کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو میں اس وقت اپنی کیمرہ ٹیم کے ہمراہ مزار قائد کے نزدیک ہی پیکچ شوٹ کررہا تھا۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی جائے وقوع کی طرف […]

پاکستان کی سالمیت اور بقاء

پاکستان کی سالمیت اور بقاء

تحریر : شیخ خالد ذاہد کیا ہم بطور قوم کسی فیصلے پر آج تک متفق ہوئے ہیں؟ کیا ہم لوگ سیاسی، مذہبی، علاقائی اور لسانی وابستگیوں سے ہٹ کر کوئی قدم اٹھا سکے ہیں۔۔۔۔ہمارے رہنماؤں نام نہاد سیاستدانوں نے ہمیشہ ان عوامل کی بنیاد پر سیاست کی ہے۔۔۔۔پاکستان دراصل سیاسی، مذہبی، علاقائی اور لسانی وابستگیوں […]

جہیز اک لعنت

جہیز اک لعنت

تحریر : سندس قمر لفظ جہیز کی تحقیق کی جائے تو یہ چار حروف پر مشتمل ہے، ج،ہ،ی،ز ج سے مراد ہے جزا، ہ سے ہمت ، ی سے یقین اور ز سے ذندگی۔ مگر اب ج سے جرم ، ہ سے ہوس ، ی سے یلغار اور ز سے زہر کے لیے استعمال ہوتا […]

ملک کی تقدیر

ملک کی تقدیر

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک وہ وقت تھا کہ جب بادشاہ اپنا بھیس بدل کر اپنی رعایا کے حال و احوال جاننے کیلئے بازاروں محلوں اور گلیوں میں گھو ما کرتے تھے یہ سوچ کر کہ ان کے دور حکومت میں کوئی رعایا کا فرد بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر بے بسی […]

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

تحریر : عقیل خان دنیا میں آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہا ہے۔اس دن دنیا بھر میں مختلف سیاسی ، سماجی تنظیمیں، این جی اوزمختلف تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد آبادی میں اضافے کے باعث […]

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

تحریر : محمد آصف اقبال آج دنیا تشدد سے پریشان ہے۔تشدد کے علمبردار ہر زمانے میں تشدد کا فروغ امن و امان کے قیام کے نام کر تے آئے ہیں اور یہی کچھ آج بھی جاری ہے۔فی الوقت “امن و امان “کے نام پر تشدد کے فروغ کی مثال امریکہ سے ہے۔ وہی امریکہ جو […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

مہربان خدا

مہربان خدا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہر گزرتے لمحے کے ساتھ وہ میری قیمت بڑھا رہا تھا ۔ وہ پوری کوشش کر رہا تھا کہ مجھے خرید سکے اُسے اپنی دولت کا اتنا زیادہ نشہ یا زعم تھا کہ وہ ہر خوشی خریدنے پر تُلا ہوا تھا میری خاموشی اور انکار کے بعد وہ میری قیمت […]

شاہ بغداد کا خطاب

شاہ بغداد کا خطاب

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کے سب سے بڑے ولی اللہ کا بارعب خطاب جاری تھا آپ کی پر جلال آواز گونج رہی تھی اہل بغداد کا ہزاروں کا مجمع تصویر حیرت سے ساکت آپ کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک آسمان پر کالے بادل چھا گئے اور پھر طوفانی مو […]

زندگی کی حقیقتیں

زندگی کی حقیقتیں

تحریر: صہیب سلمان انسان کی ازل سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ دنیا میں ہر چیز حا صل کرلے چاہے اس کیلئے اسے کچھ بھی کرنا پڑے ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہر چیز ہر کسی کو نہیں ملتی کیو نکہ یہ قدرت کا قانون ہے کہ وہ اپنی مرضی سے جسے چاہے […]

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

تحریر: سید انور محمود پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی جو قائد اعظم کے تو مخالف ہیں لیکن اپنے آپ کو ایک اصول پسند سیاستدان کہتے ہیں، غریبوں اور مظلوموں کی نام نہاد ہمدردی رکھنے والے اس سیاستدان نے دسمبر 2014 میں اسلام آبادکے دھرنے کے شرکا کو جو عام طور پر […]

جعلی کاموں کی الجھنیں

جعلی کاموں کی الجھنیں

تحریر : عثمان غنی ہیجانی کیفیت برپا ہے، رستہ ہے کہ نظر نہیں آ رہا، افسوسناک پہلو یہ کہ غور و فکر کرنے والا باب بھی خاموش سے دوچار ہے، ایسی خاموشی کہ کوئی پہاڑ بھی اپنی جگہ سے لرز جائے تو بھی خاموشی کا یہ سکوت تارتار نہ ہو بقول شکیب جلالی آکے پتھر […]

11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن

11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر سال گیارہ جولائی کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں World Population Day آبادی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1989ء میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی گورننگ کونسل نے تجویز دی کہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل […]

عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک کا منظر نامہ

عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک کا منظر نامہ

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت چند ممالک کو چھوڑ کر پوری دنیا میں بڑھتی آبادی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔اس مسئلہ کے تدارک کے لئے ہی ہر سال عالمی یوم آبادی کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ عالمی سطح پر اس سال بھی بڑے پیمانے پر 11 جولائی بروز سوموار عالمی یوم آبادی […]

مسیحا عبدالستار ایدھی

مسیحا عبدالستار ایدھی

تحریر: سید علی جیلانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ […]

اصل سکندر اعظم

اصل سکندر اعظم

تحریر۔جاوید چوہدری سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ، یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پر فرض ہے، آج ’’ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے، موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچا دیتا […]

نیا مکتب فکر ۔۔( عبدل الستار ایدھی)۔۔

نیا مکتب فکر ۔۔( عبدل الستار ایدھی)۔۔

تحریر: شاہ بانو میر عبدل الستار ایدھی پاکستان کا وہ خوبصورت چہرہ جو ذات پات برادری رنگ نسل تفرقات سے بالاتر صرف اللہ کی مخلوق کی بھلائی کیلئے آخری سانس تک کوشاں رہے۔ 2009 میں پیرس میں مدن جیت یونیسکو ایوارڈ کیلئے ان کی پیرس آمد اور یونیسکو کے آڈیٹوریم میں فقید المثال خراج تحسین […]

شفقت رسول ملک ایک عہد ایک شخصیت

شفقت رسول ملک ایک عہد ایک شخصیت

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی اس امر سے کِس کو انکار ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور پھر موت سے کِس کو رستگاری ہے۔ آدم کے زمین سے اُترنے سے آج تک کتنے ہی انسان ہوں گے کہ جو زمین کی اتھاہ گہرائیوں کی نذر ہو گئے اور دوبارہ واپس نہ آئے۔ اِن […]

سیاستدانوں کی منافقت

سیاستدانوں کی منافقت

تحریر : رقیہ غزل یہ مقدس ماہ رمضان کا آخری عشرہ ہے اور عید الفطر کی آمد آمد ہے یہ ماہ مقدس جس میں بعض مفتی حضرات تک نے چاند دیکھنے کی بجائے چاند چڑھانے کی بھرپور کوششیں کی ہیں مگر اللہ پاک کی رحمت نے ان کے دامان عصیاں کو اپنی حفاظت میں لیکر […]

ہر اول کا منتظر انقلاب

ہر اول کا منتظر انقلاب

تحریر : ایم آر ملک ماہ صیام میں آٹے کیلئے لائن میں لگی بوڑھی ماں کے جھریوں زدہ چہرے پر پہلی بار حقیقی خوشی کے آثار نظر آئے ایک ایسی خوشی جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آ کر لوسی دینے لگتی ہے اس خوشی کے استفسار سے پہلے ہی بوڑھی ماں بول […]

بلیئر اور بش انسانیت کے مجرم

بلیئر اور بش انسانیت کے مجرم

تحریر : عماد ظفر عراق جنگ سے متعلق سر جان چل کوٹ کی مفصل رپورٹ بالآخر برسہا برس کے بعد منظر عام پر آ ہی گئی. رپورٹ میں سابقہ برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو غفلت کا مرتکب قرار دیا گیا.چونکہ یہ رپورٹ عراق جنگ میں برطانیہ سے متعلق تھی اس لیئے اس میں تفضیلا امریکی […]

شہر آرزو مدینہ منورہ

شہر آرزو مدینہ منورہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی زمین پر جنت الفردوس سے بڑھ کر مسجد نبوی ۖ کے نرم گداز مخملی قالین پر مر مریں ستون سے ٹیک لگا ئے میں اپنی زندگی کے سب سے قیمتی اور ایمان افروز لمحات کو قطرہ قطرہ انجوائے کر رہا تھا ہر مسلمان شہر کی طرح میری بھی یہ […]

سول حکمرانوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا

سول حکمرانوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، عید آئی اور گزر بھی گئی، اندازہ کیجئے کہ آج آف شور کمپنیاں بنانے اور قومی خزانہ لوٹ کر قومی دولت سوئس بینکوں میں رکھنے والے اپنے حال اور ماضی کے حکمرانوں کے ہاتھوں مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبی پاکستانی قوم نے یہ عید کیسے گزاری […]

اَلفا۔وَن

اَلفا۔وَن

تحریر: شاہد شکیل الفا۔ون کسی فلم ،سیاسی ، غیر سیاسی یا مذہبی تنظیم کا نام نہیں بلکہ ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو دنیا بھر میں کئی بچوں کے پیدا ہوتے ہی جنم لیتی ہے عام طور پر اس بیماری کو ماہرین نے موروثی بیماری قرار دیا ہے تاہم کئی افراد کو تیس اور چالیس […]