By F A Farooqi on August 19, 2016 bajwa, ghulam, kashmir, Murtaza, pakistan, security, slogan کالم

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ مسئلہ کشمیر پرپوری دنیا کے سامنے موری حکومتی کا مظالم ایک نئی تاریخ رقم کررہاہے۔تودوسری طرف بھارت نے پاکستان کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کرنے کی پیشکش کو اس شرط پر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ مذاکرات سرحد پار دہشتگردی تک محدود ہوں گے اور […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 economic, Ghauri, harm, heartfahmida, karachi, social کالم

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی آج ھم پاکستان کے حالات پر بات کرتے ہیں .ویسے تو حالات کبھی اچھے رھے ہی نہی .ھم اپنے بچپن سے سنتے آرہے ہیں کے پاکستان کے حالات بہت خراب ہیں .ابّا جی کی تنخواه ختم ہوتے ہی .ملک کے حالات اچانک سے خراب ہو جاتے .اور ہمارے گھر کے […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 fahmida, fzayyn, garbage, Ghauri, karachi, Magic, smell کالم

تحریر : فہمیدہ غوری .کراچی کبھی تم ادھر سے گزر کے تو دیکھو عالمگیر کا یہ گیت آپ نے ضرور سنا ہوگا نہ جانے آج کل یہ گیت ہمیں کیوں اچھا لگ رہا ہے ہمیں تو لگ رہا ہے عالمگیر کا ہی گیت سن کر ہی فکس اٹ والے عالمگیر نے اپنی عالمگیری صفائی مہم […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 Economy, Free, lottery, news, pakistan, people کالم

تحریر : افتخار علی گزشتہ دنوں وزیر موصوف جو کہ پاکستان کی اقتصادیات کے ماہر جانے جاتے ہیں۔ ایک میڈیا پروگرام میں بیٹھے قوم کو خوشخبری دے رہے تھے کہ اس سال نومبر، دسمبر میں آئی ایم ایف کے چنگل سے آزادی مل جائے گی۔ طالبعلم خوش ہوا۔ مگر اس خوشی نے ایک فکر میں […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 Day, government, independence, India, Minister, modi, narendra, prime کالم

تحریر: محمد اشفاق راجا ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریہ سے متاثر ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز دہلی کے لال قلعے میں یوم آزادی […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 arrestedconspiracy, children, kidnapping, pakistan, people, Propaganda, rumor کالم

تحریر : ابنِ نیاز پروپیگنڈا کرنے کے لیے افواہ کا ہونا ضروری ہے۔ اور ہر افواہ کے پیچھے کچھ نہ کچھ حقیقت ضرور موجود ہوتی ہے۔اب جس رفتار سے پاکستان کے مختلف شہروں سے بچے اغوا ہو رہے ہیں اور اغوا ہونے والے عوام کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ہیں اس میں کتنی سچائی ہے، […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 Allah, elevate, Muslim, orders, Protection, Qur'an کالم

تحریر: سید عرفان احمد اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے اندر نبی کریم ۖ کو مخاطب کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں ارشاد فرمایا”اورہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا ہے”(مفہوم) اللہ تعالیٰ مقام مرتبے اور ذکر کو بلند فرمائے اور ساتھ اعلان بھی فرما دے تو پھر کون ہے جو پیارے آقاۖ کی […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 admitted, Balochistan, India, kashmir, modi, narendra, threatened کالم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]
By F A Farooqi on August 19, 2016 Benefits, humanity, Love, offering, rights, sacrifice, Tribute, wishes کالم

تحریر : اختر سردار چودھری انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے ،اسی طرح انس سے ناس ،الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں ۔انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 action, book, generation, habit, knowledge, Study, young کالم

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ کتاب انسان کی بہترین دوست کہلاتی ہے۔ کتاب دوستی عصر حاضر میں پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں ٹیکنالوجی کی جدت اور اس کے بے جا اور بے تحاشا استعمال کے باعث کم ہوتی جا رہی ہے جو کہ یقینا تشویشناک امر ہے۔ کتب بینی جہاں علم کی پیاس بجھاتی ہے […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 children, Intolerance, kidnapping, Loss, public کالم

تحریر : محمد عرفان چودھری پچھلے تقریباََ چھ ماہ میں بچوں کی بڑھتی ہوئی اغواء کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کا ابھی تک کوئی سد باب نہیں کیا جا سکا اس اس سلسلے میں اگر قانونی اداروں کی بات کی جائے تو متضاد رائے سامنے آتی ہے ڈی آئی […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 Balochistan, ceremony, independence, kashmir, leaders, modi, narendra, pakistan کالم

تحریر : عبدالرزاق مقبوضہ کشمیر کے سرفروشوں اور جانبازوں کی جد و جہد آزادی بام عروج کو چھو چکی ہے جس کی جھلک دیکھ کے مودی سٹپٹا گیا ہے اور اس کے اوسان خطا ہو چکے ہیں اور وہ طرح طرح کی نادانیوں اور گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ہے۔ پندرہ اگست ہندوستان کی آزادی […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 atique, journalist, muzafarpuri, press, status, worship کالم

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری عتیق مظفرپوری نے اردو صحافت کو ہمیشہ اپنی ریاضت سے عبادت کا درجہ دیا ہے۔ آج صحافت جس مقام پر کھڑی ہے، اور اپنے اصولوں سے ہٹ کر جب سے تجارت بن گئی ہے، نیز سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ پونجی پتیوں کی آواز میں آواز ملانے لگی ہے، اس […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 attacked, government, life, people, sympathizers, terrorists کالم

تحریر : جاوید ملک ایک برس بیت گیا۔ سال گزشتہ کا وہ دن میری زندگی کے تلخ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ حبیب قریشی کی کال تھی آواز آنسوئوں میں رندھی ہوئی بے ربط سے جملے کہ وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش حملہ ہوا ہے ۔میں دیوانوں کی طرح […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 friendship, Human, Nations, pakistan, prosperity, Society, United کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین اس پر فتن دور میں بھی انسانیت سے محبت ، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، درحقیقت معاشرہ ان نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔ اگر […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 happiness, heroes, lahore, meeting, people, program, retirement کالم

تحریر : سالار سلیمان زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی قدر کرتی ہیں،اُن کے ناموں کو زندہ رکھتی ہیں اور انہیں اپنی سر آنکھوں پر بٹھاتی ہیں لیکن ہم عجیب قوم ہیں کہ ہم اپنے ہیروز کو جیتے جی مار دیتے ہیںاور اُنکے مرنے کے بعد فاتحہ بھی شاید نہیں پڑھتے اور بھولنے میں چند […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 circular, Facilities, karachi, memories, pakistan, population, railway, Systems, transportation کالم

تحریر : ارشد قریشی تقریباً دو کروڑ آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی اب تک مناسب پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم ہے۔ کراچی کی تیزی سے بڑھتی اپنی آبادی اور پاکستان کے مختلف شہروں سے روزگار کے لیئے آنے والے لوگوں میں روز بروز اضافے کے باوجود اس شہر میں رہنے […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 asadullah, crime, ghalib, hope, Khan, punishment, Remember کالم

تحریر : سجاد گل اسد اللہ خان غالب کے محبوب نے غالب کو قتل کرنے کے بعد توبہ کر لی تھی، جس پر مرنے کے بعد غالب نے یہ شعر ارشاد فرمایا، کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا غالب ،میر،ذوق، ساغر، درد ،آتش ، […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 character, curiosity, experience, Human, ideas, knowledge, life, Psychology کالم

تحریر : شاہد شکیل ماہر نفسیات کا کہنا ہے تجسس انسان کے خیالات، علم، سوچ اور تجربے میں اضافہ کرتا اور خوشی کے ساتھ ساتھ طویل عمر تک زندہ رہنے میں مثبت کردار ادا کرتا ہے،قابل غور بات یہ بھی ہے کہ دنیا میں اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا کیونکہ اگر انسان تجسس میں مبتلا […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 boundaries, communities, efficiency, officers, relationships, respect, response, stability کالم

تحریر : محمد جواد خان ہمارے معاشرے میں اُس شخص کی عزت و تکریم زیادہ کی جاتی ہے جس کے تعلقات افسرانِ بالا کے ساتھ زیادہ مستحکم ہوں چاہے وہ اس کی چاپلوسی کی بدولت ہوں یا کہ اس کی قابلیت کی بدولت۔ مگر اکثر ملازمین جن کو کام سے لگن اور کام کرنے کا […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 Army, childhood, children, Innocence, kidnappings, Peshawar, public, Recovery, school., steps کالم

تحریر: محمد صدیق پرہار میرے دیس کے بچے کس کے نشانے پر ہیں؟ ان بچوں پر جای ظلم کااصل ذمہ دارکون ہے؟بچے تو معصوم ہوتے ہیں ۔ بچے توسب کو پیارے ہوتے ہیں۔ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہوتی۔بچے توقوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔قوم کامستقبل گذشتہ کئی دہائیوں سے دکھائی نہ دینے والی […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 ashfaq, camp, fethullah, France, gulen, Mohammad, Raja, Russian, states, Turkey, United کالم

تحریر: محمد اشفاق راجا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ کامیاب دورہ روس اور ان خدشات کے پیش نظر کہ ترکی، امریکہ کی دوستی کو خدا حافظ کہہ کر کہیں مستقل طور پر ”روسی کیمپ” میں نہ چلا جائے، امریکی حکام بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ 24 اگست کو امریکی نائب صدر جوبائیڈن ترکی […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 certificate, man, mean, modi, pakistan, speech, tartar تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر آج مودی کا 15 اگست کا خطاب سنا اجڈ جاہل ان پڑھ انسان لفظوں کے تیر چلا کر ہر ذی فہم پاکستانی کا کلیجہ چھلنی کر رہا تھا ٬ کچھ نہ کچھ تو سچائی ہوگی اس کا کہنا تھا کہ 2016 کے جشن آزادی پر اسے بلوچستان گلگت آزاد کشمیر […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 Freedom, international, Online, opportunity, organized, poetry, position, song تارکین وطن, کالم

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے مشہور ادبی گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر ایک شاندار آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندوستانی شعراء نے اپنے کلام پیش کیے۔ مشاعرہ کی صدارت ریٹائرڈ پولیس آفیسر اور معروف شاعر […]