مفید مشورہ
تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]
تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]
تحریر: میر افسر امان پاکستان شاید دنیا کاواحد ملک ہے جس میں جس کا جی چائے اس کے آئین ے خلاف باتیں کرے اس کے خلاف کوئی بھی قانونی کارروائی نہیں کرے گا۔کس کو نہیں معلوم کہ اسرائیل کے بعد پاکستان دنیا کی واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر بنی تھی۔ اسرائیل تو […]
تحریر : شکیل مومند جب بھی قومی سطح پر کوئی تنازعہ یا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ تو لویہ جرگہ کیا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ افغانستان میں ابھی تک اسے قانون بنانے والے ادارے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسکے ممبران کی تعداد مختص نہیں ہوتی۔جرگے میں ہر چھوٹے بڑے قبیلوں کی نمائندگی ہوتی ہے۔ […]
تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دنوں مجھے بلجئیم جانے کا اتفاق ہوا۔ دوران سفر کچھ واقعات ایسے ہوئے کہ جنہیں آپ سب تک پہنچانا گویا قلم کا قرض ہے جسے چکانا ضروری ہے۔ نعمت اللہ کی کوئی بھی ہو اس سے اکیلے مستفید ہونے کا حکم نہیں ہے ۔ مومن تو وہ ہے جو […]
تحریر: مزمل احمد فیروزی ستمبر 2013 سے شروع ہونے والے کراچی آپریشن کے خلاف 6دن سے لگے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ جو تا دم مرگ تھا اب وہ ایم کیو ایم کیلئے سیاسی خود کشی بن گیا قائد ایم کیو ایم کے شر انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا کوئی […]
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128
تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا بھر کی ایٹمی قوتوں کے درمیان جاری جوہری دوڑ وسائل کے ضیاع کے ساتھ ساتھ موسمی تغیرات اور انسانی جانوں کے لئے لاتعداد بیماریوں کا موجب بن رہی ہے۔ ان ہی جیسے حالات کے پیش نظر پاکستان نے مثبت و مثالی کردار ادا کرتے ہوئے بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں […]
تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں دو طبقات ہر زمانے میں پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جو اقتدار پر قابض ہے تو دوسرا وہ جو کسی اقتدار کے زیر سایہ ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ برسراقتدار طبقہ عموماً اپنے اختیارات کا صحیح استعمال نہیں کرتا ہے۔ نتیجہ میں ملک و […]
تحریر : شاہ بانو میر ہے جُرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جُرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا پاکستان کے اندر بڑہتے ہوئے سازشی عناصر کی ریشہ دوانیاں اکثر ہرذی شعور پاکستانی کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ اس ملک کا دفاع چند ہاتھوں اور چند دماغوں سے ناممکن ہے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی کا صحن سید الانبیاء کے جا نثاروں پروانوں سے بھرا ہوا تھا پروانوں کی درود و سلام کی صدا ئوں سے مسجد نبوی ۖ گو نج رہی تھی پروانے اپنی اپنی عقیدتوں کا اظہا ر اپنے اپنے طریقے سے کر رہے تھے ہر روز جا نثاروں کے […]
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقینا حالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب […]
تحریر : سجاد گل تین بندے آپس میں گپ شپ کر رہے تھے، پاکستانی، چینی اور امریکی، چینی کہنے لگا ہماری پولیس ایسی ہے کہ واردات ہونے کے دو ہفتے بعد پتہ لگا لیتی ہے کہ مجرم کون تھا، امریکی نے کہا ہماری پولیس اس سے زیادہ اچھی ہے ہم ایک ہفتے کے اندر اندر […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شہباز شریف بہت دبنگ شہرت رکھنے والی شخصیت ہیں معمولی غلطی پر کسی کمشنر ڈی آئی جی ڈی سی او ایس پی کو معطل کر ڈالنا اور انھیں صوبہ بدر کروانا ان کے کار ہائے نمایاں میں شامل ہیں۔ ہسپتالوں میں اصلاحات اور غریب مریضوں کو مفت ادویات کی […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی بالآخر 15 اگست کو فیصلہ آگیا ۔عدالت نے بول ٹی وی کے ملزمان کی ضمانت یہ کہہ کر منظور کرلی کہ ایگز یکٹ سکینڈل کے شعیب شیخ کے خلاف پولیس، رینجرز اور دوسرے قانون نافذکرنے والے سیاسی وفادار جعلی ڈگریوں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے اور نہ ہی ایگزیکٹ […]
تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی […]
تحریر: مزمل احمد فیروزی شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون […]
تحریر: محمد اویس مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دوستوں نے کہا کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں اور میر ا جواب ہوتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ قابض بھارتی افواج کے مظالم سے شروع کروں یا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قرباینوں سے شروع کروں […]
تحریر: چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ بھارت کی سلامتی خطرے میں ہے اور مودی اس خطرے کی گھنٹی ہے۔بھارتی عوام جو سمجھ بوجھ کی حامل ہے اس عوام کے دل میں ایک خوف بھارتی سا لمیت کے بکھرنے کا خوف بھارت میں بدعنوانیوں کے بڑھنے کا خوف بلکہ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خوف بھی […]
تحریر: عثمان غنی ایک کھوٹے سکے سے قائد نے کہا تھا ”جب کھرے سکے دشمن کی جیب میں ہوں تو پھر کھوٹے سکوں سے ہی کام چلانا پڑتا ہے”۔ گلی گندی ہو گی تو مکان کو کون صاف کہے گا، جناب! جس کردار پر انگلیاں اٹھتی ہوں اس پر زیب تن بوسکی کے کرتے کو، […]
تحریر : واٹسن سلیم گل اس سال بھی پاکستان کا جشن آزادی پوری دنیا میں نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پوری قوم کے ساتھ مسیحی قوم نے بھی آزادی کے اس دن کو نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں زبردست طریقے سے منایا۔ اتوار کا دن تھا تمام چرچز […]
تحریر: سید توقیر زیدی بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر ”مشروط” آمادگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ کشمیر کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اور دوسرے مسائل پر بھی بات ہونی چاہئے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کشمیر کے موضوع پر مذاکرات کا عمل شروع کرنے کے لئے دو روز […]
تحریر: کامران غنی صبا آخر کار پیغام آفاقی بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ آج صبح اسکول کے لیے نکلا ہی تھا کہ بردارم ڈاکٹر منصور خوشتر کا میسج ملا کہ “پیغام آفاقی داغ مفارقت دے گئے”۔ پیغام آفاقی صاحب سے میری کوئی ملاقات نہ تھی لیکن وہ ہمیشہ رابطے میں رہے۔ 2014 ء میں […]
تحریر: حلیمہ گیلانی ہم میں سے اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مرنا صرف اسی کو تھا جس کو دفنا دیا ہے ہم اپنی موت کو بھول چکے ہیں بیشتر لوگ کئی سو سال کی پلاننگ کر لیتے ہیں کوئی بڑا سٹار ہو یا کوئی فرعون وہ دو ٹن مٹی کے بوجھ سے نہیں بچ […]
تحریر: منظور احمد فریدی راقم پچھلے پچیس برس سے صحافت سے منسلک ہے اور ملکی حالات پر اپنے معدود علم کے مطابق مختلف اخبارات وجرائد میں لکھتا رہا ہے علم ودانش کے اکابرین میں سے صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی پیر زادہ سید نیاز حسین قادری جیسے اہل حق کا قرب ملا جس سے شعور میں […]