counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے :شہباز شریف

Pakistan axis of politics of PML (N) is the service of the people: Shahbaz

Pakistan axis of politics of PML (N) is the service of the people: Shahbaz

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندار مثال قائم کی گئی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل پنجاب حکومت کا طرہ امتیاز ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام کی ترقی و خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں ۔

گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندار مثال قائم کی گئی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی اورخدمت خلق ہمارا اوڑھنا بچھونا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے ، ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح و بہبود اور ان کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے رہا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website