counter easy hit

عمران خان نے پش اپس لگاکر بتادیا کہ وہ بھاگنے کیلئے تیار ہیں

Imran push-ups earnestly informed that they are ready to run

Imran push-ups earnestly informed that they are ready to run

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، وہ کمرے سے بھی باہر نہیں نکلے۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین پر طنز کے تیر برسا دیے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم کو مضبوط کیا۔

اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں پی ٹی آئی کی ناکامی پاکستان کے سیاسی ورکرکی ناکامی ہے، کارکن لاٹھیاں کھاتے رہے مگر عمران باہر نہیں آئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website