counter easy hit

سٹی نیوز

سانحہ بلدیہ فیکٹری: دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

سانحہ بلدیہ فیکٹری: دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل و دیگر کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزاروں […]

نوشہرہ: مسافر گاڑی کو حادثہ، 4افراد جاں بحق

نوشہرہ: مسافر گاڑی کو حادثہ، 4افراد جاں بحق

مردان سے پشاور آنے والی مسافر گاڑی نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ مردان سے پشاور آنےوالی ہائی ایس مسافر وین موٹر وے پر جب اکبرپورہ کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری اور سڑک میں پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیا سال منانے آمریکہ میں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیا سال منانے آمریکہ میں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نئے سال آمد کے موقع پر امریکہ میں موجود ہیں اور آج پیپلز پارٹی کے راہنما ملک محمد اجمل کی دعوت پر بیلجیم روانہ ہو رہی ہیں جہاں  ملک محمداجمل کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت […]

جناح اسپتال لاہور میں مریضہ ٹھنڈے فرش پرتڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی

جناح اسپتال لاہور میں مریضہ ٹھنڈے فرش پرتڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں […]

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں، چیرمین نیب

 لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ مئی میں بلوچستان میں […]

لاہور :پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور :پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے2 افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے 100سے زائد پتنگیں اور بڑی مقدار میں ڈور برآمد ہوئی ہے۔ بھاٹی گیٹ پولیس نے موچی دروازےاور ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران ذوالقرنین عباس اور علی حیدر کو […]

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی ، طلال

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،کراچی کو امن اور پانی وفاق دے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ لگی لپٹی سے کام نہیں لیتے، اس طرح کے […]

کراچی: کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار،بارودی مواد برآمد

کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے باوردی مواد برآمد کر لیاجبکہ سولجر بازار پولیس نے سول اسپتال میں کارروائی کے دوران زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق بلدیہ سے گرفتار دہشت گردوں […]

وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں ،مولا بخش چانڈیو

وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں ،مولا بخش چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح طور پر عمل پیرا نہیں جبکہ وفاق نے مدارس سمیت غیرقانونی اسلحہ کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی لیگل کمیٹی نے مزید9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے 18ویں اجلاس میں امن و امان کی صورتحال […]

لاہور: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت گرگئی،2افراد زخمی

لاہور: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت گرگئی،2افراد زخمی

لاہور کے علاقے گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے عمارت کی چھت گرگئی،حادثےمیں 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ کے بعد عمارت کو کلیئر قراردیدیا۔ گوجرپورہ میں نمکو بنانے والی فیکٹری میں صبح سوانوبجے زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا ۔ دھماکا […]

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت نے کیس کو تین […]

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

مسعود اظہر پر پابندی کا مطالبہ بھارت کا سیاسی حربہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندیوں سے متعلق جمع کروائی گئی قراداد کو سیاسی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایسی کوششوں سے پاکستان میں اپنی دہشت گرد کارروائیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی […]

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

‘میزائل تجربے، سی پیک کی سیکیورٹی فوج کی اہم کارنامے’

کراچی: پاک فوج اور بحریہ کی جانب سے مختلف میزائلز کے کامیاب تجربے، چائنا پاکستان اقتصادری راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے انتظامات اور آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری سال 2016 میں پاکستانی افواج کی نمایاں کامیابیاں رہیں۔ سال نو کے موقع پر پاک فوج کے […]

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

‘فوج کے غیر مطمئن عناصر عمران خان کے ذریعے تباہی لانا چاہتے تھے’

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے گفتگو میں خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغان ہم […]

اظہرعلی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن

اظہرعلی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہرعلی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کے ذریعے آئی سی سی کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کرلی جبکہ سرفہرست باؤلرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے 2016 کے اختتام کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ کی […]

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

برلن: جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ جرمنی کو سب سے بڑا خطرہ اسلام کے نام پر شدت پسندی سے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برلن میں تیونسی تارک وطن کے ہولناک ٹرک حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں […]

پی سی بی کی ویسٹ انڈیز کو دورے کی دعوت

پی سی بی کی ویسٹ انڈیز کو دورے کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دے دی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ‘ہم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو رواں سال 11 […]

کراچی: ساحل کی طرف جانیوالے راستے کھولنے کی ہدایت

کراچی: ساحل کی طرف جانیوالے راستے کھولنے کی ہدایت

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متعلق حکام کو ساحل سمندر کی طرف جانے والے راستے کھولنے کی ہدایت کردی۔ مراد علی شاہ نے قائم مقام انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مشتاق مہر اور کمشنر کراچی سے ملاقات میں ساحل سمندر اور کلفٹن جانے والے راستے فوری طور پر کھولنے کی […]

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

لاہور کے نومنتخب لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اور نوڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں اور ان کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب سربراہان کے حلف اٹھانے کے بعد7 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی […]