counter easy hit

سٹی نیوز

پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے دلائل مکمل

پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے دلائل مکمل

 اسلام آباد: پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں جب کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے دلائل میں موقف اختیارکیا ہے کہ قطری خط کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں کیونکہ یہ بیان حلفی کے بغیر اور سْنی سنائی باتوں پر مبنی ہے […]

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کے غنڈوں نے نجی چینل کے صحافی پر حمہ کر کے ان سے موبائل فون چھین لیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے […]

پاناما کیس میں نوازشریف ہمارے دیئے گئے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران خان

پاناما کیس میں نوازشریف ہمارے دیئے گئے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں جو ثبوت ہم نے دے دیے ہیں وہ کافی ہیں اور اس میں نوازشریف نکل نہیں سکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 2012 میں مریم نواز نے انٹرویو میں کہا کہ ان […]

فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف

فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی جب کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے تمام ریاستی اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں […]

ملتان میں زیرتعمیرعمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، درجنوں ملبے تلے دب گئے

ملتان میں زیرتعمیرعمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، درجنوں ملبے تلے دب گئے

ملتان: بوسن روڈ پر زیرتعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ متعدد لوگوں کے ملبے تلے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یس نیوزکے مطابق ملتان میں بوسن روڈ پر میٹرو بس  روٹ سے متصل زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں […]

اپوزیشن کا حکومت سے ملٹری کورٹس پر بریفنگ کا مطالبہ

اپوزیشن کا حکومت سے ملٹری کورٹس پر بریفنگ کا مطالبہ

فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن نے فوجی عدالتوں پر بریفنگ کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت بتائے ججوں اور گواہوں کی سیکیورٹی کےلیے کیا اقدام کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دو سال کا وقت دیا تھا ، […]

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد احمد خان کھرل نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پا ر ٹی کی جا نب سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےپی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔قبل ازیں پاکستان پیپلز […]

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

کراچی میں چکن گنیا کے مرض کو روکا نہ جاسکا

شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

پانامہ کیس: عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کیسماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔ ایک صحافی کےسوال ’’ خان صاحب آپ نے کل بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟‘‘ کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہر چیز بتایا نہیں کرتے۔شیخ رشید کو سماعت کے دوران باری کا […]

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

وزیراعظم کیخلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے عدالت میں وزیراعظم کے خلاف رتی برابر بھی ثبوت پیش نہیں کیا۔ نعیم بخاری نے کہا کہ وہ اسٹیپنی وکیل ہیں اصل وکیل حامد خان ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کی رائےکونظرانداز نہیں کیا […]

ایسا وزیراعظم تلاش کریں جس کے نام میں شریف نہ ہو،پی ٹی آئی

ایسا وزیراعظم تلاش کریں جس کے نام میں شریف نہ ہو،پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کو وزیراعظم کی تبدیلی کی خوش فہمی ہے، کہتےہیں کوشش کرکے ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو، احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام بھی تجویز کردیے ۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ن […]

کراچی: رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھرپر دستی بم حملہ

کراچی: رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھرپر دستی بم حملہ

کراچی کے علاقے لانڈھی کوہی گوٹھ میں گینگ وار ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا،حملے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ پہلے رشتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دی اور اللہ بچایونامی شخص کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا گیا،جس میں دو بہنیں ثمرین بلوچ اور صنم بلوچ […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی کا درجہ حرار ت 10 ڈگری،اسکولوں میں چھٹیوں کا مطالبہ

کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے ۔رواں سیزن میں آج کراچی کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اس لیے پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے کراچی کے اسکولوں میں سردی کی چھٹیاں دوبارہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم […]

کراچی : کچرے میں لگی آگ نے 3 معصوم جانیں نگل لیں

کراچی : کچرے میں لگی آگ نے 3 معصوم جانیں نگل لیں

کراچی میں آتشزدگی نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا ، لیاری کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث تین کمسن بہن بھائی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ ماں باپ کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا جہاں ایک […]

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے۔ نعیم بخاری دوسری جانب دلائل دیں گے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بیانات […]

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]

تشدد کا شکار طیبہ کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ

تشدد کا شکار طیبہ کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ

تشدد کا شکار طیبہ کا اسلام آباد کے پمز اسپتال میں طبی معائنہ ہوگیا، ڈاکٹر نے بالوں اور خون کے نمونے بھی لے لیے، طیبہ کے جسم پر جلائے جانے کے نشانات بھی دیکھے گئے۔ پمز اسپتال کے برن سینٹر میں طیبہ کا طبی معائنہ ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم نے کیا، جن میں ماہر […]

ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے

ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے

تہران: ایران کے سابق صدر اور مصالحتی کونسل کے سربراہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ایرانی صدرعلی اکبر ہاشمی رفسنجانی کو دل کی تکلیف پر تہران کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ […]

نیب ترمیمی آرڈیننس 2017ء جاری کر دیاگیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2017ء جاری کر دیاگیا

صدرمملکت ممنون حسین نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2017 جاری کردیا۔صدارتی آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب کاپلی بارگین کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت اب پلی بارگین کی منظوری چیئرمین نیب کے بجائے عدالت دےگی جبکہ پلی بارگین کرنےوالاشخص عوامی عہدےکےلئےتاحیات نااہل قراردیاجائےگا۔صدارتی آرڈیننس کوایکٹ آف پارلیمنٹ بنانےکےلئے9جنوری کوسینیٹ میں پیش کیاجائےگا۔ […]

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی

پیپلزپارٹی کےتنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کرکے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے نام سے کام کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔رائع کے مطابق اب صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی کام کرے گی، جس کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری سیکریٹری جنرل […]