counter easy hit

سٹی نیوز

نواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

نواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچ چکے ہیں۔ عدالت نےآج 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، سماعت کے دوران حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کا بھی امکان ہے۔ اس موقع […]

دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ عدالت میں لایا، سعد رفیق

دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ عدالت میں لایا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل […]

سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں اہم پیشرفت

سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں اہم پیشرفت

سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں بہت دنوں کی خاموشی کے بعد ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی خاطر بنائی گئی جے آئی ٹی ٹیم کو حال ہی میں پکڑے جانے والے ملزم امجد حسین آفریدی نے پروین رحمٰن کو قتل کرنے کا سبب بتایا ہےصوبہ سندھ کے شہر کراچی […]

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا۔ کیس کے دوران […]

اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے

اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں اسحاق ڈار پیش نہیں  ہوئے […]

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی میں ڈرگ روڈ پل بند ہونے سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام

کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن میں کردار ملنے کے بعد ایم کیو ایم ہی نہیں تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ متحدہ اور پی ایس پی انضمام کریں یا علیحدہ رہیں، ان کی مرضی لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔ متحدہ اور پی ایس […]

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کیس، سماعت میں ساڑھے 12 بجے تک وقفہ

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کیس، سماعت میں ساڑھے 12 بجے تک وقفہ

اسلام آباد: ملزم کب پیش ہوگا؟: جج احتساب عدالت کا استفسار، مکمل صحت یابی میں 3 سے 6 ہفتے لگیں گے: ضامن کا جواب احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت، اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی عدالت میں پیش ہو گئے۔ جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس […]

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لئے، مردم شماری کا ریکارڈ چیک اور تصدیق کرانے کا حق تسلیم، بروقت انتخابات کا عزم، نئی حلقہ بندیوں کیلئے جلد قانون سازی پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]

کراچی میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ مشتعل علاقہ مکینوں نے پولیس اسٹیشن پردھاوا بول دیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے والدین کا اکلوتی بیٹا 12 سالہ ریحان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل علاقہ مکین  مومن آباد […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مسلسل غیرحاضری کی وجہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی گئی ہے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم کی تجویز پر وزیر خزانہ کو رکنیت سے ہٹانے […]

سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا

سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا

لاہور: غازی آباد میں سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے غازی آباد میں دوسری شادی کے معاملے پر سسرالیوں نے داماد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غازی آباد کے رہائشی دلاور کی 3 ماہ قبل نسرین بی بی سے شادی ہوئی تھی لیکن دونوں کے […]

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جعلی ڈگری کو جواز بنا کر سینیٹر یاسمین شاہ کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی […]

لاہور ہائیکورٹ: شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم

لاہور: 11 کروڑ 95 ہزار کی باقی رقم ادا نہیں کی جا رہی، عدالت رقم کی وصولی کیلئے ملز کو نیلام کرنے کا حکم دے: وکیل نجی بینک لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔ اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی 15 دسمبر کو کی جائے گی۔ وکیل نجی […]

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ہوگیا، اجلاس اب شام 4 بجے ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج دوپہر12بجے وزیراعظم آفس میں بلایا گیا تھا،تین وزراء اعلیٰ اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ لاہور سے آئیں گے۔ مردم شماری اور نئی حلقہ بندیوں پر […]

لاہور: نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس

لاہور: نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس

لاہور کے علاقے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، اسپیکر ایاز صادق، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، رانا ثنااللہ اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی موجود ہیں۔ سابق وزیراعظم کی […]

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور مرمتی کام […]

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب کی حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنےکے حوالے سے اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی، حدیبیہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہےکہ میرے بینچ کے سامنے یہ کیس لگانا رجسٹرار آفس کی غلطی […]

جہانگیر بدر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر سینیٹر رحمان ملک کی ان کے گھر آمد، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی

جہانگیر بدر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر سینیٹر رحمان ملک کی ان کے گھر آمد، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی

  لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک آج ڈاکٹر جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کے پیپلز پارٹی کے عظیم سپوت کو سلام جو ہمیشہ پارٹی کے ساتھ وفادار […]

خواجہ آصف کیخلاف اقامہ کیس کل سماعت کیلئے مقرر

خواجہ آصف کیخلاف اقامہ کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف اقامہ کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف کیس کل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں خصوصی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ […]

بھارتی سیکیورٹی فورسز مزید 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز مزید 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا

کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزیکی اور 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا۔ فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں […]

صاف ستھری ایم کیو ایم قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں: فاروق ستار

صاف ستھری ایم کیو ایم قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں: فاروق ستار

کراچی: شر پسندوں کو اپنی صفوں سے نکالیں گے کیونکہ ہم نے عدم تصادم والی ایم کیو ایم کیلئے قربانیاں دیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو فاروق ستار کا کہنا ہے شہداء ہماری تحریک کا اہم حصہ ہیں،انکے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہر حال میں یادگار ایم کیو ایم […]