By Web Editor on October 29, 2018 Arya, claim, in, Jan's, Mausoleum, popular, stirred, the, was اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے دعویٰ کیاہے کہ ایون فیلڈ کا پہلا چالان خود خواجہ حارث نے تیار کیا تھا ، اس بات سے نیب کا بچہ بچہ آگاہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نونائٹ ودھ معید پیر زادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ نوازشریف کو اس وقت […]
By Web Editor on October 29, 2018 DIG, is, selected, the, who اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس امجد سلیمی کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے ہیں، پنجاب بھر میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو سی سی پی اولاہور، جبکہ ڈی آئی جی محمد وقاص […]
By Web Editor on October 29, 2018 chaudhary, Fawad, revealed اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ این آر او کی سب نے درخواستیں بھیجی ہوئی ہیں، اپوزیشن کے تمام کیسز کو اگر روک دیں تو ان کے لئے سب ٹھیک ہو جائے گا۔دنیا نیوز کے پروگرام محاذ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ، […]
By Web Editor on October 29, 2018 ..., and, criticize, do, not اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کی جانب سےقرضوں سےمتعلق بہت کچھ میڈیا میں کہاگیا،غالباًیہ اپنی نااہلی، خراب حکومت اور عوام مخالف پالیسیزجو 70روز کےدوران ہی واضح ہوگئی ہیں، اس سےعوامی توجہ ہٹانےکیلئےہے۔ یہ سمجھنےکی ضرورت ہے کہ کسی بھی حکومت کیلئےعوامی قرضےہوتےہی ہیں جو اس کےدورِ حکومت میں پاکستانی روپےکی قدرمیں کمی کے باعث ، […]
By Web Editor on October 29, 2018 in, is, morning, Shahbaz, Sharif, the, transferred, where اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور)ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا، تاہم اُن کی پیشی پر انہیں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس […]
By Web Editor on October 27, 2018 and, are, family, nothing, Sharif, Zardari اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)تجزیہ کارعامرمتین نے کہا ہے بڑی شرم کی بات ہے پاکستان کے سابق چار وزیراعظم پیشیاں بھگت رہے ہیں ۔ گزشتہ دس سال میں جو کرپشن ہوئی اس میں قمر زمان چودھری کا سب سے اہم اوربڑا رول ہے ۔ پروگر ام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
By Web Editor on October 27, 2018 disclosures, eyes, female, Masculine, sampling اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک )خاتون اپنی حاضر دماغی اور ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانی سمگلروں سے جان بچانے میں کامیاب ہو گئی اور پولیس کے سامنے ایسے انکشافات کر دیئے کہ سن کر آپ کو بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق خاتون نے میڈیا چینلرز کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف […]
By Web Editor on October 27, 2018 ..., effect, imran, Khan, of, personality, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ2022میں پہلاپاکستانی مشن خلاءمیں بھیجاجائےگا،سپارکونے چین کے ساتھ خلائی مشن کیلئے معاہدہ کیاہے، یہ ہمارے سپیس پروگرام کی بہت بڑی کامیابی ہے، اس سے ہمارا کامیابی کا سفر آگے بڑھے گا،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک […]
By Web Editor on October 27, 2018 A, and, are, come, forward, glance, has, how, is, it, King, Kingdom, much, of, past, same, seen, the, then, time, understood, When اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے کھانا کھایا۔ کھانا ختم […]
By Web Editor on October 27, 2018 also, be, head, knowing, touched, will, Your اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)نجی اسپتال کی فیسوں اور سہولیات سے متعلق کیس کے دوران اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ شرجیل میمن کا اسپتال میں ایک دن کا کرایہ 35 ہزار روپے تھا۔نجی اسپتالوں کی فیسوں اور سہولیات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ضیاء الدین اسپتال کی انتظامیہ سے استفسار کیا کہاں ہیں ڈاکٹر عاصم؟ضیاء الدین […]
By Web Editor on October 27, 2018 ..., A, but, developments, family, Hamed, is, legendary, Mir's, not, Sharif, this اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیاہے کہ نواز شریف یا شہبازشریف این آر او نہیں مانگ رہے بلکہ ن لیگ کے کچھ اور لوگ ہیں جن پر مقدمات بھی ہیں ، وہ این آر او کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے حامی بھی ہیں حامد میر کا کہناتھا کہ نوازشریف […]
By Web Editor on October 27, 2018 can, do, Judge, No, Now, this اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ انوار الحق نے تمام ماتحت عدالتوں کے ججز کو پرائیویٹ گاڑیوں پر گرین نمبر پلیٹ لگانے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔جسٹس انوار الحق کی منظوری کے بعد ضلعی عدالتوں کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی جانب سے مذکورہ حکم سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹس میں […]
By Web Editor on October 27, 2018 A, conveyed, great, imran, instructions, Khans, Minister, news, Passengers, prime, the, to, were اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق غریب افراد کی سہولت کیلئے مسافر خانوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت صرف60دن میں لاہور میں 5 مسافر خانے تعمیر کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار نے اس منصوبے کی باقاعدہ منظوری دی۔ […]
By Web Editor on October 27, 2018 Scared, that's, was, what اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو آصف زرداری سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ جبکہ دونوں جماعتوں کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں تیزی لانے پر اتفاق کیا ہے۔ نواز شریف نے […]
By Web Editor on October 27, 2018 A, action, and, big, commitments, khawaja, Rafiq, reach, Saad, Salman, taken, their, to, were اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک)نیب نےسعدرفیق اورسلمان رفیق کانام ای سی ایل میں ڈالنےکےلیےوزرات داخلہ کوخط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعدرفیق اورسلمان رفیق پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کےپاس شامل تفتیش ہیںدونوں بھائیوں کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکاحتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرےگی۔دونوں کانام ای سی ایل میں شامل کرنےکامعاملہ کابینہ کےاگلےاجلاس میں زیرغورآئےگا۔ واضح رہے […]
By Web Editor on October 27, 2018 ..., be, first, I, to, want, Zardari اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آصف زرادی سے ون ٹو ون ملاقات کرنے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کردیا ۔مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ آصف زرداری سے جو معاملات طے ہوں ،انکی ضمانت دی جائے تاکہ بعد میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on October 27, 2018 A, city, introduced, new, police, system, traffic اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) رجسٹریشن بک کا جھنجھٹ ختم، محکمہ ایکسائز نے دو روز کے دوران گاڑی مالکان تک سمارٹ کارڈ پہنچانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز کے دفتر میں سمارٹ کارڈ مالکان تک پہنچانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مسعودالحق ڈائریکٹر رانا قمر الحسن، عاصم بخاری اور ٹی […]
By Web Editor on October 27, 2018 believe, By, knowing, not, will, you اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) :بلین ٹری منصوبے کے تحت خیبر پختونخواہ کے اکثر علاقوں میں ماحول دشمن یوکلپٹس کے درخت لگانے کا انکشاف ہو ا ہے ،جس پر نوتس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستاندنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہیں سنجیدگی سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا […]
By Web Editor on October 26, 2018 again, changed, police, Punjab, uniform اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے نئے سال میں پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پنجاب پولیس کی پُرانی وردی کے لیے پری کوالفیکیشن میں آٹھ کمپنیوں نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں اڑھائی لاکھ یونیفارم دئے جائیں گے۔ واضح رہےکہ پنجاب پولیس […]
By Web Editor on October 26, 2018 Announced, been, By, General, government, has, Holiday, the اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں 30 اکتوبر کو مقامی تعطیل کا اعلان، تعطیل حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امام الاولیاء الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کا 975واں سالانہ عرس مبارک 28تا 30اکتوبر2018 ء منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں 30 اکتوبر […]
By Web Editor on October 26, 2018 Aaron, Al-Rashid, claimed, explosives اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) نامور تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبر یہ ہے کہ چین اور ملائیشیا کا روّیہ مثبت ہے ۔ ایسے اشارے موصول ہوئے ہیں کہ اگلے دو ہفتوں کے دوران دونوں ممالک کے دورے تمام ہونے پر اقتصادی بحران سکڑنے لگے گا۔ باخبر […]
By Web Editor on October 26, 2018 big, party, political اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اگلے ایک دو روز میں ملک کو در پیش اہم ایشوز، حکومت کی اب تک کی کارکردگی سمیت بعض اقدامات پر کھل کر اظہار خیال کریں گےاب تک انہوں نے ایشوز پر رد عمل اور قومی مسائل پر تحفظات کا اظہار کیوں نہیں کیا […]