counter easy hit

کراچی

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

کراچی : حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری قوال (مرحوم)کی مشہور قوالی ’’بھر دو جھولی‘‘ نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا جس کے بعد ان کے صاحبزادے امجد صابری نے فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان اور فلم کے موسیقار […]

ملکہ ترنم نورجہاں کے پوتے سکندررضوی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے خواہش مند

ملکہ ترنم نورجہاں کے پوتے سکندررضوی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے خواہش مند

کراچی: ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے سکندر رضوی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں مستقبل میں اچھی پیشکش ہوئی تو وہ بالی وڈ میں ضرور کام کریں گے۔ نشریاتی ادارے کو اںٹرویو میں سکندر رضوی نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اداکاری ان کے ڈی این اے میں ہے کیونکہ ان کی دادی […]

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے بھارت کے سابق صدر اور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانھوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالکلام نے سائنس کے شعبہ میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ نمایاںہیں۔اگرچہ وہ بہت بڑے […]

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاڑکانہ اور گھوٹکی میں فوج طلب

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاڑکانہ اور گھوٹکی میں فوج طلب

کراچی : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر لاڑکانہ اور کشمور میں حفاظتی بندوں کی نگرانی اور متاثرین کی مدد کے لیے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ مسلسل بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے چترال کے لوگوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گزشتہ […]

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا بارشوں کے امکان پر مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا بارشوں کے امکان پر مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بارشوں کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے اور مزید بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئر کارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیو ایم […]

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی : اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں […]

الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا

الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا تاہم کیف الوریٰ، عبدالحسیب اور عارف خان ایڈووکیٹ رابطہ کمیٹی کے بدستور ممبر رہیں گے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے ذمہ داریاں […]

ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی : خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2013 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اسکے بعد […]

کوچ نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا

کوچ نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا

کراچی : کوچ وقار یونس نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کی بات کر کے سینئر بیٹسمین تھوڑی زیادتی کر گئے، ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا، ون ڈے اسکواڈ میں بھی اگر ان کی جگہ بنی تو موقع دیا جا سکتا ہے۔ […]

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

پاکستان میں موجود ٹیلنٹ بھارت سے بہتر کام کر سکتا ہے، سعود

کراچی : اداکار سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پاکستانی فلموں میں مزید بہتری اور کامیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا […]

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

کراچی : سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور […]

کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی و مواصلات کا نظام درہم برہم، 11 افراد جاں بحق

کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی و مواصلات کا نظام درہم برہم، 11 افراد جاں بحق

کراچی : شہر میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جب کہ کرنٹ لگنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر میں تیز […]

سیلاب کی آمد کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، نثار کھوڑو

سیلاب کی آمد کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، نثار کھوڑو

کراچی : سینئر وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر جلد سندھ کے تمام حساس بندوں کا دورہ کروں گا۔ سینئر وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، آب پاشی عملہ ڈیوٹیوں پر موجود […]

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر ایم کیو ایم ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر ایم کیو ایم ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال سمیت ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو بند کرنے اور پارٹی ختم کرنے کا حکم دیا تاہم کارکنوں کے اصرار پر اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے تمام شعبہ جات کو واپس کام کرنے کی اجازت دے دی۔ […]

کراچی: شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی : شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار الٹنے سے پہلے قریبی فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور […]

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

کراچی : سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور نئے وزراء کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی پیر ناصر شاہ کو وزیر بلدیات اور شرجیل میمن کو آرکائیور اور ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر آئی ٹی مکیش […]

سندھ حکومت میں اہم تبدیلیاں، کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل

سندھ حکومت میں اہم تبدیلیاں، کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل

کراچی: گزشتہ روز دبئی میں پیپلز پارٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں سندھ حکومت کے کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ مکیش کمار چاؤلہ کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیرنگ اور دیہی ترقی دینےکافیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ میر ہزار خان بجارانی کو محکمہ تعلیم، شرجیل میمن […]

قمرمنصور 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

قمرمنصور 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز اہلکاروں نے قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان […]

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے مزید کئی دیہات زیرآب

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے مزید کئی دیہات زیرآب

کراچی : ملک کے بالائی حصوں میں ہونے والی بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے سے دریاؤں میں سیلابی کیفیت میں کمی آئی ہے تاہم دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے بالائی سندھ کے مزید کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانےدرجے کا […]

کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد زخمی

کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد زخمی

کراچی : سپر ہائی وے کاٹھور موڑ کے قریب کوسٹر الٹنے سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقع تیز رفتاری اور سڑک پر پھلسن کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب شیر شاہ کے قریب […]