counter easy hit

کراچی

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار شفیع محمد کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار شفیع محمد کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی : معروف اداکار شفیع محمد شاہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 8 سال بیت گئے۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور دوستوں کی جانب سے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے،یکم جنوری 1949 میں پیدا ہونے والے اداکار شفیع محمد شاہ نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو […]

پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور […]

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

کراچی : جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی کے تحت کراچی میں مزار قائد پر یوتھ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں شرکت کے لیے کارکنان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلوں، اونٹوں اور گھوڑوں پر سوار ہو کر مزار قائد پہنچے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی گھوڑے پر سوار ہو کر مزار […]

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی / حیدر آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک میں بری طرز حکمرانی کا ماحول ہے جب کہ اعلیٰ عدلیہ میں 75 فیصد مقدمات اداروں کی نا اہلی کی وجہ سے ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے کی […]

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جلد از جلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمے داری ہے۔ سینٹرل جیل کراچی میں میں انسداد دہشت گردی کی 2 عدالتوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کئی دردناک واقعات ہوئے،معصوم جانیں […]

حکومت پنجاب نے گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

حکومت پنجاب نے گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

کراچی: حکومت پنجاب نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ہے اور اسکیم کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ پاپام کی پریس ریلیز کے مطابق اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ پاشا نے پاپام کے ایک وفد کے ساتھ حالیہ ملاقات میں بتائی۔ پاپام کا […]

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

کراچی : عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ چچا عمران سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، عمر تو بس ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

نون لیگ اور پی پی نہیں، پی ٹی آئی وفاق کی جماعت ہے: عمران خان

نون لیگ اور پی پی نہیں، پی ٹی آئی وفاق کی جماعت ہے: عمران خان

حیدر آباد : بلدیاتی الیکشن مہم پر حیدر آباد پہنچنے والے کپتان سندھ کے عوام کو تبدیلی کیلئے جدوجہد کا پیغام دیتے رہے۔ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ اقتدار باریاں لیتی رہی ہیں۔ پولیس حکمرانوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔ اس طرح کے نظام میں عوام کا کوئی مستقبل […]

وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ

وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ وقت چلاگیا جب مارشل لا لگتا تھا ، ڈکٹیٹر آتے تھے ، تمام اداروں کو اپنی کارکردگی پر توجہ دینی چاہیے ۔ نظام تسلسل کے ساتھ چلے گا تو گورننس میں بہتری آجائے گی۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

کراچی : بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے پلیئرز کو این او سی دینے میں پی سی بی شش وپنج کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 پریمیئر لیگ کا انعقاد 22 سے 15 دسمبر تک ہونا ہے، ان دنوں ملک میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی جاری اور فائنل آئندہ […]

حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم

حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم

کراچی : وزیر اعظم نے کراچی کے دورہ پر سی اسپارک مشقوں کا معائنہ کیا۔ بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہاز “نصر” پر آمد پر نیول چیف نے وزیراعظم نوازشریف کا استقبال کیا۔ مشقوں کے معائنے کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے لڑاکا بحری جہاز اور یونٹس کو ان ایکشن دیکھا۔ اس موقع پر […]

کیمبرین جنگی مشقوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات

کیمبرین جنگی مشقوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی اور سبز ہلالی پرچم سربلند رکھنے کی کوششوں میں انکے کردار کو سراہا۔ رواں سال پندرہ سے پچیس اکتوبر تک برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پروٹوکول مشقوں میں پاکستانی ٹیم نے کیپٹن توصیف کی قیادت […]

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

کراچی : انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیابی ظاہر کر دی، حال ہی میں افغانستان سے ایک سالہ معاہدہ کرنے والے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہا تو میں ہر وقت تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انضمام الحق […]

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

کراچی : فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں انتخابات سے قبل بد ترین دھاندلی کی جا رہی ہے۔ پری پول دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کر دیے۔ فہمیدہ مرزا نے کہا عوام کا مینڈیٹ چھینے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس طرح […]

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی: کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب سے […]

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

کراچی : سندھ کے سائیں وزیر اعظم اور وفاقی حکومت پر برس پڑے کراچی چیمبر میں خطاب کے دوران وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے پولیس کے پاس بلٹ پروف جیکٹیں ہیں نہ گاڑیاں لیکن وزیر اعظم کہتے ہیں لڑو چوٹ آئے تو میں حاضر ہوں۔ […]

پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو روزِ اول سے ہی کھٹکتا ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو روزِ اول سے ہی کھٹکتا ہے: بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات میں، اور اس کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں اور عام آدمی کی پارٹی ہے۔ پیپلز پارٹی کا وجود وڈیروں کو آج سے نہیں بلکہ پارٹی کے قیام کے وقت سے ہی کھٹکتا ہے۔ […]

کراچی : لائنز ایریا میں رینجرز کا آپریشن، سیاسی جماعت کے تین کارکن گرفتار

کراچی : لائنز ایریا میں رینجرز کا آپریشن، سیاسی جماعت کے تین کارکن گرفتار

کراچی : لائنز ایریا سیکٹر ٹو میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ فرئیر، ڈالمیا اور شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کے دوران چھ ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ فشری سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی۔ کراچی میں […]

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے وزراء ہمیں شکایات کے ازالہ کی یقین دہانی کرا رہے ہیں تو دوسری جانب الطاف حسین کے بیان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے یقین دلایا تھا […]

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی : پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو ٹارگٹ کلر ہلاک کر دیئے۔ را سے تعلق رکھنے والے ملزم سمیت 2 افراد پکڑے گئے۔ رینجرز نے جناح ہسپتال سے مشتبہ زخمی شخص کو حراست میں لے لیا ۔ لیاری بغدادی اور موچکو میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ۔ اس دوران […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

کراچی : یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ توڑنے اور 9ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے یونس خان کا […]