counter easy hit

کراچی میں بھتا خوروں کے کفن گروپ کا انکشاف

Pall group of extortionists

Pall group of extortionists

کراچی……کراچی میں بھتا خوروں کے کفن گروپ کا انکشاف ہوا ہے۔لیاری کے بابا لاڈلا گروپ نے شہریوں کو ڈرانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔بھتا خور خون آلود کفن بھیجنے لگے۔
کفن گروپ بھتے کی پرچی کے ساتھ خون میں ڈوبا کفن بھیجتا تھا۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گروپ کے 3 بھتا خوروں کو گرفتار کرلیا ۔ایس ایس پی فاروق اعوان کا دعویٰ ہے کہ تنویر، عاقب اور کامران کو ماڑی پور سے گرفتار کیا گیاہے،ملزمان بھتا نہ دینے پر ماڑی پور میں بسوں اور گودام کو آگ بھی لگاچکے ہیں