counter easy hit

نائیجیریا کے شہری سے 5.1کلو منشیات برآمد

5.1 kg of drugs

5.1 kg of drugs

کراچی …..کسٹم حکام نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران نائیجیریا سے پاکستان آنے والے شخص سے 1 ہزار 470 گرام منشیات برآمد کر لی۔
کسٹم حکام نے مشکوک حرکات پر ملزم کی تلاشی لی ، جس کے بعد ایکس رے کے ذریعے معلوم ہوا کہ ملزم کے جسم میں منشیات کیپسول کی صورت میں موجود تھی نائیجیرین شہری لاگوس سے براستہ دبئی کراچی پہنچا تھا ۔